• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سپریم کورٹ میں اتر پردیش حکومت کا جواب داخل

عوامی سلامتی کے بندوبست کے تحت دی گئی تھی ہوٹل مالکان کو نام ظاہر کرنے کی ہدایت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 27, 2024
0 0
A A
سپریم کورٹ میں اتر پردیش حکومت کا جواب داخل
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) اتر پردیش کی حکومت نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ ساون کے مہینے میں کانوڑیوں کی عوامی سلامتی، شفافیت اور باخبر انتخاب کو یقینی بنانے کے لیے تمام کھانے پینے کی دکانوں اور ہوٹلوں کے مالکان اوران کے ملازمین کی شناخت ظاہر کرنے ہدایات دی گئی تھیں۔ریاستی حکومت نے یہ جواب عدالت عظمیٰ کی طرف سے 22 جولائی کو ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس اور دیگر کی طرف سے دائر عرضی پر جاری نوٹس پر دیا ہے ۔عدالت عظمیٰ نے پیر کے روز درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے اتر پردیش، اتراکھنڈ اور مدھیہ پردیش کی حکومتوں کے ذریعہ کانوڑیوں کے راستے پر آنے والے ہوٹلوں، دکانوں، کھانے پینے کی جگہوں اور ڈھابوں کے مالکان کے نام ظاہر کرنے کی متنازعہ ہدایات پر عمل درآمد پر روک لگا دی تھی۔عرضی گزاروں نے 17 جولائی کو ہوٹل مالکان اور ملازمین کے نام ظاہر کرنے کے لیے جاری کردہ ریاستی حکومتوں کی ہدایات کو آئین کے آرٹیکل 14، 15، 17، 19 (1) (جی) اور 21 کی خلاف ورزی قرار دیا تھا۔اتر پردیش حکومت نے اپنے جواب میں مزید کہا کہ یہ ہدایت محدود جغرافیائی علاقے کے لیے عارضی نوعیت کی تھی۔ یہ حکم غیر امتیازی انداز میں اور ان ‘کانوڑیوں’ کے مذہبی جذبات کو مدنظر رکھتے ہوئے دیا گیا تھا جو صرف ‘نباتی’ کھانے کو ترجیح دیتے ہیں اور بھول سے بھی اپنے دھرم کے خلاف نہیں جاتے ہیں۔ریاستی حکومت نے کہا، "کسی کی پسند کے علاوہ کسی اور جگہ پر نادانستہ طور پر کھانا کھانے کا حادثہ کانوڑیوں کے لیے پورے یاترا کی خرابی کے ساتھ ہی علاقے میں امن اور ہم آہنگی بگاڑنے کا باعث بن سکتا ہے ۔حکومت نے کہا کہ یہ اقدام ایک فعال پہل ہے ، کیونکہ ماضی میں فروخت ہونے والے کھانے کی نوعیت کے بارے میں غلط فہمیوں سے کشیدگی، بدامنی اور فرقہ وارانہ فسادات ہوئے تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist