• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جون 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: یوگی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 27, 2024
0 0
A A
ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا: یوگی
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنؤ، (یو این آئی) وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ہندوستان اگلے تین برسوں میں دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ کرگل وجے دیوس کے موقع پر جمعہ کو کینٹ کے علاقے میں منعقدہ ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ تیسری معیشت بننے کا مطلب ہے کہ ہندوستان خوشحالی کی نئی سطح قائم کرکے خود انحصاری کے ہدف کو حاصل کرنے کی طرف بڑھے گا۔ انہوں نے کہا کہ اتر پردیش میں ڈیفنس کوریڈور کے چھ نوڈ پر کام تیز رفتاری سے جاری ہے ۔ یہاں ہندوستانی اور غیر ملکی دفاعی شعبے کی کمپنیاں مینوفیکچرنگ یونٹس قائم کر رہی ہیں، جو دفاعی شعبے میں ہندوستان کی خود انحصاری کی ایک نئی مثال پیش کر رہی ہیں۔ یوگی نے کہا کہ 1999 میں ہونے والی کارگل جنگ کو پاکستان نے ڈھکے چھپے انداز میں ہندستان پر مسلط کیا تھا جس کا ہمارے بہادر سپاہیوں نے منہ توڑ جواب دیا اور پاکستان کو شکست دی۔ اس وقت ہندوستان نے کارگل فتح کا اعلان کرکے پوری دنیا کو اپنی بہادری اور شجاعت کا لوہا منوایا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان ایک پرامن ملک ہے ، جو جمہوری اقدار اور نظریات پر یقین رکھتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ ہندوستان نے کبھی کسی ملک پر حملہ نہیں کیا۔وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ملک آزادی کے امرت کال میں داخل ہو چکا ہے ۔ اس کے پیش نظر ہمیں خود سے اوپر اٹھ کر ترقی یافتہ ہندوستان کے تصورات کو پورا کرنے کے لیے کام کرنے کی ضرورت ہے ۔ میرا اور تیرا کے جذبات کو ختم کرتے ہوئے ہمیں قومی مفاد کو مقدم رکھتے ہوئے آگے بڑھنا چاہیے ۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ آج ملک میں پرامن اور ہم آہنگی کا ماحول ہے اور جب کسی ملک میں ایسا ماحول پیدا ہوتا ہے تو اس سے ملک کی خوشحالی کی راہ ہموار ہوتی ہے ۔ سی ایم یوگی نے ملک کی سرحد کی حفاظت میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے شہیدوں کی یادوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پوری ریاست کو کارگل وجے دیوس کی مبارکباد دی۔ پروگرام سے پہلے یوگی نے کارگل میموریل گارڈن میں نصب شہید میجر رتیش شرما، کیپٹن منوج پانڈے ، کیپٹن منوج مشرا، لانس نائک کیواڈا نند دویدی اور رائفل مین سنیل جنگ کے مجسموں پر گلہائے عقیدت پیش کرکے سلام کیا۔ پروگرام میں یوگی کے ساتھ شہری ترقی اور توانائی کے وزیر اے کے شرما، میئر سشما کھرکوال، ایم ایل سی ڈاکٹر مہندر سنگھ، مکیش شرما، رام چندر پردھان، پون کمار چوہان، انجینئر اونیش کمار سنگھ، سومیش ترویدی، ایم ایل اے نیرج بورا اور دیگر معززین بھی موجود تھے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist