• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, اپریل 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سری لنکا نے ہندوستان کو شکست دے کر خاتون ایشیا کپ کا خطاب جیت لیا

ہندوستان نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 165 رنز بنائے۔ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سری لنکا نے 18.4 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا کر میچ جیت لیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
جولائی 29, 2024
0 0
A A
سری لنکا نے ہندوستان کو شکست دے کر خاتون ایشیا کپ کا خطاب جیت لیا
Share on FacebookShare on Twitter

دمبولا(یو این آئی) ہرشیتھا سماراویکرما ناٹ آؤٹ (69) اور چماری اٹاپٹو (61) کی نصف سنچریوں کی بدولت سری لنکا نے اتوار کو خواتین ایشیا کپ کے فائنل میچ میں ہندوستان کو آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر خطاب جیت لیا۔
166 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے اتری سری لنکا کا آغاز اچھا نہیں رہا۔ دوسرے اوور میں وشمی گنارتنے (1) رن آؤٹ ہوگئیں۔ اس کے بعد ہرشیتھا سماراویکرما اور کپتان چماری اٹاپٹو نے اننگ کوسنبھالتے ہوئے تیزی سے رنز بنائے۔ 12ویں اوور میں دیپتی شرما نے اٹاپٹو کو آؤٹ کرکے ہندوستان کو دوسری کامیابی دلائی۔ اٹاپٹو نے 43 گیندوں میں (61) رنز بنائے۔ ہرشیتا سماراویکرما نے 51 گیندوں میں چھ چوکے اور دو چھکے کی مدد سے ناٹ آؤٹ 69 رنز کی اننگ کھیلی۔ کویشا دلہاری 16 گیندوں پر 30 رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں۔ سری لنکا نے 18.4 اوورز میں دو وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا کر آٹھ وکٹوں سے خطابی مقابلہ جیت لیا۔
ہندوستان کی جانب سے دیپتی شرما نے ایک وکٹ حاصل کی۔اس سے قبل آج یہاں ہندوستانی کپتان ہرمن پریت کور نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کرنے اتری شیفالی ورما اور اسمرتی مندھانا کی اوپننگ جوڑی نے اچھی شروعات کی اور پہلے وکٹ کے لیے 44 رنز جوڑے۔ ساتویں اوور میں کویشا دلہاری نے شیفالی ورما (16) کو آؤٹ کر کے سری لنکا کو پہلی کامیابی دلائی۔ اس کے بعد نویں اوور میں اوما چھتری (9) رنز بنانے کے بعد پویلین لوٹ گئیں۔ کپتان ہرمن پریت کور (11) اور جمائمہ روڈریگس (29) رنز بناکرآؤٹ ہوئیں۔ اسمرتی مندھانا نے 47 گیندوں میں 10 چوکوں کی مدد سے 60 رنز کی اننگز کھیلی۔ ریچا گھوش نے 14 گیندوں میں چار چوکے اور ایک چھکا لگا کر (30) رنز بنائے۔ پوجا وستراکر (5) اور رادھا یادو (1) رنز بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہیں۔ ہندوستان نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 165 رنز بنائے۔سری لنکا کی جانب سے کویشا دلہاری نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اودیشیکا پربودھنی، سچنی نسانسلا اور چماری اٹاپٹو نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    مشرق وسطی میں اسرائیلی اور امریکی جنگوں کے اصل مقاصد کیا ہیں

    اپریل 21, 2026
    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    حج 1447ھ: عازمینِ حج کے قافلوں کی روانگی، اور سعودی عرب کی بے مثال تیاریاں

    اپریل 21, 2026
    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    پاکستان کا اشارہ: ایران مذاکرات میں شرکت کرے گا

    اپریل 21, 2026
    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    ہریانہ میں ریزرویشن ترقی کے قوانین میں ترمیم

    اپریل 21, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist