• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

میوات کیڈر میں سینکڑوں ٹی جی ٹی اساتذہ کی ہوئی تقرری

’تنظیم فروغ اردو میوات ‘ کی کاوششوں سے 61اردو اساتذہ بھی ہوئے تقرر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 2, 2024
0 0
A A
میوات کیڈر میں سینکڑوں ٹی جی ٹی اساتذہ کی ہوئی تقرری
Share on FacebookShare on Twitter

نوح،میوات،یکم اگست ،سماج نیوز سروس: ہریانہ اسٹاف سلیکشن کمیشن کے ذریعہ اشتہار نمبر 2/2023 کے جاری کئے گئے ٹی جی ٹی اساتذہ کے فائنل نتائج کے بعد ضلع نوح کے اسکولوں کو میوات کیڈر کے تحت مختلف سبجیکٹ کے کل 917اساتذہ مل گئے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ ان اساتذہ کرام میں 77(میوات و ہریانہ کیڈر) ٹی جی ٹی اردو کے ٹیچرز کی بھی تقرری عمل میں آئی ہے۔ اردو ٹی جی ٹی کے عہدے پر تقرر ہونے والے زیادہ تر نوجوانوں کا تعلق خطہ میوات سے ہے۔ پہلی مرتبہ ایک ساتھ ا تنی بڑی تعداد میں علاقہ کے نوجوانوں کی ہوئی اس تقرری سے علاقہ کے عوام خصوصاً اہل اردو میں زبردست خوشی دیکھی جارہی ہے۔ میوات کی سرکردہ شخصیات نے نو تقرراساتذہ کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے صوبائی حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔ علاقہ کی معزز شخصیت مؤرخ صدیق احمد میؤ و ڈاکٹر قمرالدین ذاکر نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نئے اساتذہ کی تقرری سے نہ صرف میوات کے اسکولوں میں خالی عہدے پر ہوں گے و طلباء کی بڑھائی بہتر طریقے سے ہو سکے گی، بلکہ نیتی آیوگ کی رپورٹ میں ملک کا سب سے پسماندہ ضلع نوح کی پسماندگی کو دور کرنے بھی یہ بھرتی اہم رول ادا کرے گی۔ میوات میں اردو کی ترقی و ترویج کے لیے سرگرم ’تنظیم فروغ اردو میوات‘ کے صدر و تقرری کو لیکر روز اول سے ہی فکرمند رہے تنظیم کے صدر مولانا محمدصدیق سنابلی نے نمائندے سے اپنی خاص بات چیت میں کہا کہ واقعی حکومت کا یہ قابل تعریف قدم ہے کیونکہ کسی بھی علاقہ کی پسماندگی کو صرف تعلیم کے ذریعہ ہی دور کیا جاسکتا ہے۔ 18پی جی ٹی اردو کی تقرری کے بعد اب ٹی جی ٹی کے 77 اردو اساتذہ کی تقرری حکومت کا اردو زبان کے تئیں سچی محبت کا ثبوت ہے۔ انہوںنے کہا کہ کارکنان تنظیم کی محنت و کاوشوں کا ہی یہ نتیجہ ہے جنہوںنے اسکول اسکول جاکرایم آئی ایس پارٹل پر طلباء کو اردو زبان دلائی جس کے بعد ہی یہ عہدے منظور ہوسکے۔ اردو اساتذہ کی ان تقرریوںسے جہاں میوات میں اردو زبان کو فروغ ملے گا وہیں میوات کی تعلیمی شرح میں بھی اضافہ یقینی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist