• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

وزیر اعلیٰ یوگی نے مسلمانوں اور یادو کو بنایا ہدف تنقید

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 3, 2024
0 0
A A
وزیر اعلیٰ یوگی نے مسلمانوں اور یادو کو بنایا ہدف تنقید
Share on FacebookShare on Twitter

لکھنو (اے یوایس)اتر پردیش کے وزیراعلیٰ نے اپنی خطاب میں تین واقعات کا ذکر کیا جس میں سب سے پہلے ایودھیا میں ہوئے ایک 12 برس کی لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کے معاملے کا ذکر کیا جس میں کہا کہ اس جنسی زیادتی کی واردات انجام دینے والے کا نام معین علی ہے۔ وہ سماجوادی پارٹی کے ایودھیا حلقہ پالیمان سے رکن پارلیمان کے ساتھ رہتا ہے۔ان کی ٹیم میں شامل ہے سماجوادی پارٹی نے اس پر کوئی کاروائی نہیں کی۔ دوسرے واقعے کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ‘ہردوئی میں وریندر یادو نامی شخص پر 28 مقدمے ہیں سی ار پی سی کی کوئی ایسی دفعہ نہیں ہے جو اس شخص پر نہ ہو سماجوادی پارٹی نے اس کو اپنا ضلعی صدر منتخب کیا تھا۔ کل اس نے ایک وکیل کا سرعام قتل کروا دیا تو اس پر گولی نہیں کیا پھول کا مالا پہنائیں گے؟’انہوں نے لکھنو? میں بارش کے دوران ہوئے نقصان پر بھی سخت رخ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ یہ معاملہ بھی ہمارے معلومات میں ہیں۔ملزموں کی فہرست بھی ہمارے پاس آئی ہے جس میں ایک ارباز خان ہے اور دوسرا پون یادو ہے۔ ہم نے وہاں کی پوری چوکی، اے سی پی،ڈی سی پی پولیس والوں پر کاروائی کرتے ہوئے معطل کیا ہے۔ یہ سدھاونہ کے لوگ تھے اب سد بھانہ ایکسپریس نہیں بلٹ ٹرین چلے گی جو بھی ریاست میں خلفشار پھیلائے گا لوگوں کو پریشان کرے گا تو اس کا انجام بھی اسی کو بھگتنا پڑے گا۔رکن اسمبلی سمرپال نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایوان کی کاروائی کے دوران وزیراعلی نے جس طریقے سے یادو اور مسلم کا نام لیا یہ غلط تھا جو بھی جرم کرتا ہے وہ کسی بھی مذہب کا ہو اس پہ کاروائی ہونی چاہیے اس کے مذہب اور ذات سے مطلب نہیں ہونا چاہیے۔ اکھلیش یادو کی کمی ہم لوگوں کو شدت سے محسوس ہو رہی ہے حزب اختلاف کی سیاسی رہنما ماتا پرساد پانڈے کو اختیار تھا کہ وزیراعلی کی تقریر پر اعتراض کرتے لیکن وہ بہت ہی سینیئر اور سنجیدہ شخصیت کے مالک ہیں۔انہوں نے کہا کہ دیگر ممبران اسمبلی کے اسپیکر کی اجازت کے بغیر نہیں بول سکتے ہیں لیکن اپوزیشن لیڈر اس پر اعتراض کر سکتا ہے لیکن انہوں نے نہیں کیا اور اس کی کمی ہمیں محسوس ہوئی۔وہیں اسمبلی کے چیف وہپ کمال اختر نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے ریاست میں سماجی مسائل پر پورے مضبوطی کے ساتھ بات رکھی حکومت ہماری باتوں کے جواب دینے سے بھاگ رہی ہے یہی وجہ ہے کہ فرقہ وارانہ بات کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایوان کی کاروائی کی مدت بہت کم ہو رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ ریاست کے مسائل کو اپوزیشن تو اٹھا رہی ہے لیکن حکومت اس سے پہلو تہی کر رہی ہے۔سماجوادی پارٹی کے بیشتر اراکین اسمبلی دبے لفظوں میں یہی کہہ رہے تھے کہ وزیراعلی نے اپنی تقریر کے دوران صرف یاود اور مسلم نام کا ہی ذکر کیا حالانکہ لکھنو? کے گھومتی نگر میں جو واقعہ ہوا اس میں تقریبا سو سے زائد نوجوان لڑکے تھے ان لوگ پوری فہرست کیوں نہیں پڑھی لوگ یہ بھی کہہ رہے تھے کہ اپوزیشن لیڈر اعتراض کیوں نہیں کر رہے تھے یہ سمجھ سے بالاتر ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist