• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home Uncategorized

کان منہدم ،7افرادہلاک، ایک کی حالت تشویشناک

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 3, 2022
0 0
A A
کان منہدم ،7افرادہلاک، ایک کی حالت تشویشناک
Share on FacebookShare on Twitter

جگدلپور،  چھتیس گڑھ کے بستر ضلع کے مالگاؤں میں آج دوپہر ایک کان میں گرنے سے سات دیہاتی ہلاک اور ایک شدید زخمی ہوگیا۔سٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولس وکاس کمار نے بتایا کہ یہ بڑا حادثہ مالگاؤں پنچایت میں کوٹری نماکان کے گرنے کی وجہ سے پیش آیا، جو ڈویژنل ہیڈکوارٹر جگدل پور سے تقریباً 11 کلومیٹر دور واقع ہے۔ دراصل مالگاؤں پنچایت میں،بستی کے باہر سڑک کی تعمیر کے لیے مروم کے لیے کھدائی کی گئی تھی۔ جیسے ہی اس گڑھے میں چھوئی (ملتانی مٹی جیسی ہموار مٹی) نکلنے کی اطلاع ملی، گاؤں والے کھدائی کے لیے پہنچنا شروع ہوگئے ۔ گزشتہ 3دنوں سے دیہاتی کوٹری نما کان سے مٹی نکال رہے تھے ، اسی دوران آج تقریباً 10فٹ اندر کھدائی کرتے ہوئے کان میں دھنس گئی۔واقعے کے بعد باہر کھڑے لوگوں نے گاؤں والوں کو مدد کے لیے بلایا۔ کان مکمل طور پر دھنس جانے کی وجہ سے گاؤں والے کچھ نہیں کر سکے اور فوری طور پر پولس اور ضلع انتظامیہ کو اطلاع دی گئی۔ پولس اور ایس ڈی آر ایف کی ٹیم موقع پر پہنچی اور جے سی بی کے ذریعے کھدائی شروع کی، تب تک کافی دیر ہوچکی تھی۔ کان کے اندر چھ دیہاتی کی موت ہو گئی تھی، جب کہ دو گاؤں والوں کو زخمی حالت میں ضلع اسپتال لایا گیا تھا۔ زخمیوں میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا جبکہ 12سالہ لڑکی پورنیما کا علاج جاری ہے۔ حادثے میں چھ خواتین اور ایک مرد کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے ۔ جائے حادثہ پر ریسکیو کا کام مکمل کر لیا گیا ہے ۔ واقعہ کے بعد سے پورے گاؤں میں سوگ کا ماحول ہے ۔ مرنے والوں کی شناخت دشمتی، کملی، رامیشر، شانتی، کماری، من متی اور شیتو کے طور پر ہوئی ہے۔ وزیر اعلیٰ بھوپیش بگھیل نے بستر ضلع کے بکاونڈ ترقیاتی بلاک کے مالگاؤں گاؤں میں کان کے گرنے سے دیہاتیوں کی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ انہوں نے مرنے والوں کے لواحقین کو فی کس 4 لاکھ روپے ایکس گریشیا دینے کا اعلان کیا۔ اس کے ساتھ ہی تمام زخمیوں کے بہتر علاج کی ہدایت کی ہے ۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    مارچ 1, 2026
    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مارچ 1, 2026
    بل کلنٹن سے 6 گھنٹے سے زائد بند کمرہ سماعت میں ایپسٹین فائلز سے متعلق سخت سوالات

    بل کلنٹن سے 6 گھنٹے سے زائد بند کمرہ سماعت میں ایپسٹین فائلز سے متعلق سخت سوالات

    مارچ 1, 2026
    کینیڈا نے تل ابیب سے عملے کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے ایران سے نکلنے کا انتباہ

    کینیڈا نے تل ابیب سے عملے کو واپس بلا لیا اور اپنے شہریوں سے ایران سے نکلنے کا انتباہ

    مارچ 1, 2026
    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جی ٹی بی ہسپتال میں جدید آئی سی یو کا افتتاح کیا

    مارچ 1, 2026
    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مودی کا اسرائیل دورہ: تسلسل، اعتماد اور اسٹریٹجک توازن

    مارچ 1, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist