• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

دنیش کارتک ایس اے-20 میں پارل رائلز کے لیے کھیلیں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 6, 2024
0 0
A A
دنیش کارتک ایس اے-20 میں پارل رائلز کے لیے کھیلیں گے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) دنیش کارتک اگلے سال 9 جنوری سے شروع ہونے والے ایس اے-20 ٹورنامنٹ میں پارل رائلز کے لیے کھیلیں گے۔ وہ اس ٹورنامنٹ میں کھیلنے والے پہلے ہندوستانی کھلاڑی ہوں گے۔
کارتک نے اس سال جون میں اپنی 39ویں سالگرہ کے موقع پر ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد ایس اے-20 کارتک کا پہلا ٹورنامنٹ ہوگا۔ کارتک نے ہندوستان کے لیے 180 بین الاقوامی میچ کھیلے ہیں۔ انہوں نے اپنا آخری آئی پی ایل سیزن 2024 میں رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے کھیلا تھا۔ آرسی بی نے انہیں 2025 کے آئی پی ایل سیزن کے لیے مینٹور اور بیٹنگ کوچ کے طور پر سائن کیا ہے۔
رائلز فرنچائز کے ڈائریکٹر کرکٹ کمار سنگاکارا نے کارتک کو ٹیم میں خوش آمدید کہتے ہوئے کہا، "دنیش جدید ہندوستانی محدود اوورز کے ایک عظیم کھلاڑی ہیں اور ان کا بے پناہ تجربہ ہماری ٹیم کے لیے بہت مددگار ثابت ہوگا۔”اس موقع پر کارتک نے کہا کہ جنوبی افریقہ میں میری بہت اچھی یادیں ہیں اور جب یہ موقع میرے سامنے آیا تو میں انکار نہیں کر سکا۔ میں مسابقتی کرکٹ میں واپسی کے لیے پرجوش ہوں۔‘‘ٹی-20 سرکٹ میں کارتک کو ان کے ساتھیوں اور کرکٹ کے بہت سے ماہرین کے ذریعہ کافی اونچا خیال کیا جاتا ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ کارتک کے پاس ٹی 20 فارمیٹ کا کافی زیادہ تجربہ ہے۔ کارتک فی الحال اسکائی اسپورٹس کے لیے دی ہنڈریڈ کی کمنٹری کررہے ہیں۔
کارتک نے اب تک کل 401 ٹی-20 میچ کھیلے ہیں۔ وہ آئی پی ایل میں کولکاتہ نائٹ رائیڈرزسمیت چھ ٹیموں کا حصہ رہ چکے ہیں۔ کارتک آئی پی ایل میں سب سے فٹ کھلاڑیوں میں سے ایک تھے۔ وہ پورے 17 سیزن میں صرف دو میچوں کے لیے غیر حاضر رہے۔
قابل ذکر ہے کہ بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کی طرف سے صرف ریٹائرڈ ہندوستانی کھلاڑیوں کو ہی غیر ملکی ٹی-20 لیگز میں کھیلنے کی اجازت ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist