• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ونیش کو نااہل قرار دیئے جانے سے حیران اور مایوس ہوں: پی ٹی اوشا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 7, 2024
0 0
A A
ونیش کو نااہل قرار دیئے جانے سے حیران اور مایوس ہوں: پی ٹی اوشا
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس (یو این آئی) ہندوستانی اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے) کی صدر پی ٹی اوشا نے کہا کہ وہ ونیش پھوگاٹ کو نااہل قرار دیئے جانے سے حیران اور مایوس ہیں۔ آئی او اے کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ڈاکٹر پی ٹی اوشا نے کہا، میں اولمپک گیمز کے خواتین کی ریسلنگ 50 کلوگرام زمرے کے مقابلے میں ونیش کو نااہل قرار دیے جانے سے حیران اور مایوس ہوں۔” انہوں نے کہا کہ میں نے کچھ عرصہ قبل ونیش سے اولمپک ولیج پولی کلینک میں ملاقات کی تھی اور انہیں انڈین اولمپک ایسوسی ایشن، حکومت ہند اور پورے ملک کے مکمل تعاون کا یقین دلایا تھا۔ ہم ونیش کو تمام طبی اور جذباتی مدد فراہم کر رہے ہیں۔ ہندوستانی ریسلنگ فیڈریشن نے یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ (یو ڈبلیو ڈبلیو) سے ونیش کو نااہل قرار دینے کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کی ہے اور آئی او اے اس پر ہر ممکن طریقے سے عمل کر رہا ہے۔
میں ڈاکٹر دنشا پاردی والا کی زیرقیادت میڈیکل ٹیم اور شیف ڈی مشن گگن نارنگ ونیش کی پوری رات کی گئی انتھک کوششوں سے واقف ہوں۔ تمام نے اس بات کو یقینی بنایا کہ وہ مقابلے سے متعلق ضروریات کو پورا کر سکیں۔ آئی او اے اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ہر قدم اٹھا رہا ہے کہ دستے کا حوصلہ بلند رہے۔ ہمیں یقین ہے کہ تمام ہندوستانی ونیش اور پوری ہندوستانی ٹیم کے ساتھ کھڑے ہوں گے۔ چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر دنشا پاردی والا، نے کہا کہ کشتی میں، کھلاڑی عام طور پر اپنے وزن سے کم وزن کے زمرے میں مقابلہ کرتے ہیں۔ اس سے انہیں فائدہ ہوتا ہے کیونکہ وہ کم مضبوط حریف سے لڑتے ہیں۔ وزن کم کرنے کے عمل میں خوراک اور پانی کی مقدار کو کنٹرول کرنا، اور ورزش سے وقت تک پسینہ بہانا شامل ہے جب تک کہ صبح وزن کرنے کا وقت نہ ہو جائے۔” انہوں نے کہا کہ وزن کم کرنے سے کمزوری اور توانائی کی کمی ہوتی ہے جو کہ کھیلنے کے لیے مضر ہے۔ وزن بڑھنے کے بعد محدود پانی اور زیادہ توانائی والی خوراک دی جاتی ہے۔ ونیش کے غذائیت کے ماہر نے اسے 1.5 کلو گرام شمار کیا تھا۔ بعض اوقات مقابلہ کے بعد وزن میں دوبارہ اضافہ ہوتا ہے۔
ونیش کو تین مقابلے تھے، اس لیے پانی کی کمی کو روکنے کے لیے اسے تھوڑی مقدار میں پانی دینا پڑتا تھا۔ مقابلے کے بعد ان کا وزن بڑھا ہوا ملا۔ کوچ نے وزن کم کرنے کا آسان عمل شروع کیا جو اس نے ہمیشہ ونیش کے ساتھ کیا تھا اور انہیں یقین تھا کہ یہ حاصل ہو جائے گا۔ تاہم، ونیش کا وزن اس کے 50 کلوگرام وزن کے زمرے سے 100 گرام زیادہ پایا گیا اور اس لیے اسے نااہل قرار دے دیا گیا۔ بال کٹوانے سمیت تمام ممکنہ سخت اقدامات کیے گئے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist