• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ضمنی الیکشن میں عرشی ناز نے کامیابی حاصل کی

ووٹوں کی گنتی کے وقت انتظامیہ پوری طرح مستعد رہی: ایس ڈی ایم انکور ورما

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 8, 2024
0 0
A A
ضمنی الیکشن میں عرشی ناز نے کامیابی حاصل کی
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند (سماج نیوز سروس)دیوبند بلاک کے تھیتکی گائوں کے وارڈ نمبر 99کی بی ڈی سی شبنم اہلیہ فہیم کی موت ہونے کے بعد خالی ہونے والی پنچایت ممبر کی سیٹ پر 6اگست کو ہونے والے ضمنی الیکشن کرائے گئے تھے جس کے نتیجہ کا جمعرات 8اگست کو ووٹوں کی گنتی کرائے جانے کے بعد کیا گیا۔ اس ضمنی الیکشن میں عرشی ناز نے کامیابی حاصل کی ہے۔ الیکشن آفیسرز بی ڈی او اعظم علی اور سنجے ڈبرال نے عرشی ناز کو سرٹیفکیٹ دیا۔ تفصیل کے مطابق تھیتکی کے وارڈ نمبر 99میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں پنچایت رکن عباس کی اہلیہ خوشنودہ اور منورکی اہلیہ عرشی ناز الیکشن کے میدان میں تھیں۔ منگل کے روز تھیتکی کے پرائمری اسکول میں بنائے گئے پولنگ بوتھوں پر وارڈ نمبر 99کے 37فیصد ووٹرس نے اپنے ووٹ ڈالے۔ ان ووٹوں کی جمعرات کے روز بلاک آفس میں گنتی کی گئی، عرشی ناز نے 475ووٹ حاصل کئے جب کہ اس کی حریف خوشنودہ کو 147ووٹ مل سکے ، 45ووٹ کینسل کئے گئے ۔ ووٹوں کی گنتی کے وقت انتظامیہ پوری طرح مستعد رہی ، ووٹوں کی گنتی اور نتیجہ کے اعلان تک ایس ڈی ایم انکور ورما ، سی او اشوک سسودیا اور کوتوالی انچارج سنجیو کمار موجود رہے۔ اے ڈی او پنچایت انل کمار نے بتایا کہ وارڈ نمبر 99کے لئے ہونے والے ضمنی الیکشن کی پولنگ میں 768ووٹر س میں سے 667ووٹرس نے اپنے ووٹ ڈالے ۔ انہوں نے بتایاکہ ووٹوں کی گنتی کے وقت عرشی ناز کو 475اور خوشنودہ کو 147ووٹ ملے جب کہ 45ووٹوں کو کینسل کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ لکھنوتی کے وارڈ نمبر 63میں پنچایت رکن کے امیدوار کرن سنگھ بلامقابلہ منتخب ہوگئے کیوں کہ 24جولائی کو ہونے والی پرچہ نامزدگی کے وقت کرن سنگھ کے مقابلہ میں کسی دوسرے امیدوار نے پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا اس لئے کرن سنگھ بلامقابلہ منتخب ہوگئے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist