• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

انٹر کالج دیوبند میں تین روزہ اسکائوٹ گائڈ کیمپ اختتام پذیر

طلبہ وطالبات ٹریننگ کیمپ میں دی جانے والی ٹریننگ کو عملی طورپر اختیار کریں: پرنسپل ارشد زماں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 8, 2024
0 0
A A
انٹر کالج دیوبند میں تین روزہ اسکائوٹ گائڈ کیمپ اختتام پذیر
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند (سماج نیوز سروس) دیوبند کے قدیم عصری تعلیم کے ادارہ اسلامیہ انٹر کالج کے احاطہ میں منعقدہ بھارت اسکائوٹ گائڈ اترپردیش سہارنپور کے زیر اہتمام ضلع سکریٹری دیپک کمار گپتا وکمشنر مینک شرما کی قیادت میں چلنے والے تین روزہ کیمپ کی اختتامی تقریب کا آغاز اسلامیہ انٹر کالج دیوبند کے پرنسپل ارشد زماں کے بدست عمل میں آیا۔ تقریب کا آغاز جھنڈا گیت پیش کرکے اور جھنڈا لہراکر کیا گیا۔ انہوں نے اسکائوٹ گائڈ کو ڈسپلن میں رہنے ، ملک اور سماج کی خدمت کا جذبہ پیدا کرنے نیز اچانک پیش آنے والے حادثات میں اپنا مکمل تعاون دینے کے لئے راغب کیا اور کیمپ میں سکھائی جانے والی چیزوں اور طور طریقوں کو اپنی زندگی میں ڈھالنے کا مشورہ دیا۔ کیمپ کنوینر راج پال سنگھ پنڈیر اور اسکائوٹ ٹیچر محمد زاہد اختر نے کہا کہ اسکائوٹ گائڈ کیمپ میں ٹریننگ کے دوران سکھائے جانے والے کاموں اور سرگرمیوں سے طلبہ وطالبات میں مختلف تکنیکی معلومات ہونے سے معلومات میں اضافہ ہوتاہے۔ اس تین روزہ کیمپ میں ٹرینر راج پال سنگھ پنڈیر ، محمد زاہد اختر، گائڈ کیپٹن ، ونشکا پنڈیر اور فرحانہ نے اسکائوٹ ٹریننگ ، جھنڈے کے آداب ، حلف لینا، وردی کو مخصوص طریقے سے پہننا، جھنڈے کو تیارکرنا، صفائی ستھرائی ، ٹینٹ تیار کرنا، ٹینٹ کو کھولنا اور لپیٹنا، فرسٹ ایڈ اور دیگر کاموں سے متعلق طلبہ وطالبات کو ٹریننگ دی۔ پروگرام کے آخر میں اسلامیہ انٹر کالج کے پرنسپل نے کیمپ میں شریک سبھی طلبہ وطالبات کے بہتر مستقبل کے لئے نیک خواہشات پیش کرتے ہوئے کہا کہ طلبہ ٹریننگ کیمپ میں سکھائے جانے والے طور طریقوں کو عملی طور پر اپنائیں ۔ بعد ازاں قومی گیت کے ساتھ کیمپ کا اختتام کیاگیا ۔ اس موقع پر ظہیرالدین ، سنجے شرما، گل صنور، یامین خاں، محمد اکرم اور دیگر اسٹاف موجود رہا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist