• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

دہلی ایئرپورٹ پر ہندستانی ہاکی ٹیم کا شاندار استقبال

مداحوں نے ڈھول پیٹ کر پرتپاک استقبال کیا، ہاکی کے شائقین صبح سے ہی کھلاڑیوں کے انتظار میں ایئرپورٹ کے باہر جمع تھے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 10, 2024
0 0
A A
دہلی ایئرپورٹ پر ہندستانی ہاکی ٹیم کا شاندار استقبال
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) پیرس اولمپکس 2024 میں کانسہ کا تمغہ جیتنے کے بعد ہفتہ کو وطن واپسی پر ہندوستانی ہاکی ٹیم کا دہلی کے ہوائی اڈے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ ایئرپورٹ پر ہندستانی کھلاڑیوں کا ان کے مداحوں نے ڈھول پیٹ کر پرتپاک استقبال کیا، ہاکی کے شائقین صبح سے ہی کھلاڑیوں کے انتظار میں ایئرپورٹ کے باہر جمع تھے۔
ہاکی کے کھلاڑی جیسے ہی ایئرپورٹ سے باہر آئے تو ہزاروں ہاکی شائقین ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے آنکھیں بچھائے انتظار کر رہے تھے۔ ہاکی ٹیم جیسے ہی باہر نکلی، ہندستان زندہ باد اور سرپنچ صاحب (کیپٹن ہرمن پریت سنگھ) کے نعرے لگ رہے تھے۔ یہ دیکھ کر کپتان اور ٹیم کے تمام ساتھی بھی بہت خوش نظر آئے۔
وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ نے پیرس اولمپک گیمز میں کانسہ کا تمغہ جیت کر وطن واپس آنے والی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد اورنیک خواہشات دیں۔ ڈاکٹر مانڈویہ نے تمام کھلاڑیوں کو گلدستہ پیش کرتے ہوئے ان کا خیرمقدم کیا۔
ڈاکٹر مانڈویہ نے کھلاڑیوں سے کہا کہ آپ نے 52 سال بعد مسلسل دوسری بار اولمپک گیمز میں تمغہ جیت کر ملک کا نام روشن کیا ہے، پورے ملک کو آپ سب پر فخر ہے۔
ہاکی کے عظیم کھلاڑی میجر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے ٹیم کے ارکان اپنے کانسہ کے تمغوں کے ساتھ نیشنل اسٹیڈیم پہنچے اور ہاکی کے جادوگر دھیان چند کو خراج عقیدت پیش کیا۔
ہاکی انڈیا کے جنرل سکریٹری بھولا ناتھ سنگھ نے اختتامی تقریب میں ہندوستانی گول کیپر پی آر سریجیش کو پرچم بردار منتخب کیے جانے پر بات کی۔ انہوں نے کہا”پی آر سریجیش اس کے حقدار ہیں (اولمپکس کی اختتامی تقریب میں پرچم بردار ہونا)،”۔ ہاکی انڈیا حکومت ہند اور ہندوستانی اولمپک کمیٹی کا شکریہ ادا کرتی ہے کہ وہ انہیں یہ موقع فراہم کیا… یہ ایک زبردست جیت تھی، مسلسل دو تمغے جیتنا ایک بڑی کامیابی ہے لیکن ہمارا ہدف فائنل کھیلنا تھا لیکن ڈیفنڈر امیت روہیداس کو باہر بٹھانے میں ریفری کی غلطی کی وجہ سے ہمیں شکست کا سامنا کرنا پڑا اور اس لیے ہم یہاں کانسہ کے تمغے کے ساتھ ہیں، ورنہ تمغے کا رنگ بدل جاتا۔
ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کپتان ہرمن پریت سنگھ نے وطن واپس آکر کہا کہ ’ تمغہ تو تمغہ ہوتا ہے اور اسے جیتنا ملک کے لیے بڑی بات ہے۔ ہم نے فائنل میں پہنچنے اور گولڈ میڈل جیتنے کی کوشش کی لیکن بدقسمتی سے ہمارا خواب پورا نہ ہوسکا لیکن ہم خالی ہاتھ نہیں لوٹے ہیں مسلسل تمغے جیتنا اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔ ہمیں جو پیار ملا ہے وہ بہت بڑی چیز ہے۔ یہ ان (پی آر سریجیش) کے لیے ایک جذباتی لمحہ تھا کیونکہ وہ اپنا آخری میچ کھیل رہے تھے۔ وہ ریٹائر ہو چکے ہیں، لیکن وہ ہمارے ساتھ رہیں گے۔ میں حکومت ہند، اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا اور حکومت اوڈیشہ کا ان کے تعاون کے لیے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ہمیں جو پیار مل رہا ہے وہ ہماری ذمہ داری کو دگنا کر دیتا ہے، ہم جب بھی کھیلیں گے ملک کے لیے میڈل جیتنے کی کوشش کریں گے۔ ہاکی انڈیا نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے ہر کھلاڑی کو 15 لاکھ روپے اور معاون عملے کے ہر رکن کو 7.5 لاکھ روپے انعام دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ پیرس اولمپکس 2024 میں ہندوستان نے اسپین کے خلاف 2-1 سے جیت کر کانسہ کا تمغہ جیتا ۔ ہندوستان نے نہ صرف مردوں کی ہاکی میں کانسہ کا تمغہ جیتا بلکہ 1972 کے بعد پہلی بار مسلسل دو بار اولمپک پوڈیم میں جگہ بنائی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist