• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

امن ہندوستان کے سب سے کم عمر تمغہ جیتنے والے بنے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 10, 2024
0 0
A A
امن ہندوستان کے سب سے کم عمر تمغہ جیتنے والے بنے
Share on FacebookShare on Twitter

پیرس (یو این آئی) ہندوستانی پہلوان امن سہراوت پیرس اولمپکس 2024 گیمز کے ریسلنگ ایونٹ میں کانسہ کا تمغہ جیت کر ملک کے سب سے کم عمر تمغہ جیتنے والے بن گئے ہیں۔
امن سہراوت نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے جمعہ کو پیرس 2024 ریسلنگ ایونٹ میں مردوں کے 57 کلوگرام فری اسٹائل میں کانسہ کا تمغہ جیتا۔
امن نے 21 سال 24 دن کی عمر میں کانسہ کا تمغہ جیت کر یہ ریکارڈ بنایا ہے۔ انہوں نے ہم وطن بیڈمنٹن اسٹار پی وی سندھو کا ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ سندھو نے 21 سال، ایک ماہ اور 14 دن کی عمر میں ریو اولمپکس 2016 میں چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ اس کے ساتھ ہی امن سمر گیمز میں ہندوستان کی سب سے کم عمر میڈل جیتنے والے بن گئے ہیں۔
ہندوستانی پہلوان نے کانسہ کے تمغے کے مقابلے میں پورٹو ریکو کے ڈیرین کروز کے خلاف زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ امن نے 13-5 کے شاندار اسکور سے میچ جیت لیا۔ میچ کے دوران انہوں نے شروع سے ہی جارحیت کا مظاہرہ کیا اور اپنے حریف کو واپسی کا کوئی موقع نہیں دیا۔ قابل ذکر ہے کہ اولمپکس میں کشتی میں یہ ہندوستان کا آٹھواں تمغہ بھی تھا۔ سشیل کمار اور روی کمار دہیا نے بالترتیب لندن اولمپکس 2012 اور ٹوکیو اولمپکس 2020 میں چاندی کے تمغے جیتے تھے۔ باقی چھ کانسہ کے تمغے ہیں۔
دریں اثنا امن سہراوت نے پیرس 2024 اولمپکس میں جمعہ کو کانسے کے تمغے کے مقابلے میں پورٹو ریکو کے ڈیرین کروز کو شکست دے کر ہندوستان کے لیے چھٹا تمغہ جیتا۔ انہوں نے مردوں کے فری اسٹائل 57 کلو گرام وزن کے زمرے میں حریف کو 13-5 سے شکست دی۔اس جیت نے 2008 کے بعد سے ہر ایڈیشن میں کشتی میں کم از کم ایک تمغہ جیتنے کا ہندوستان کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔تاہم امن کو بھی اضافی وزن ہونے کی وجہ سے ونیش پھوگٹ جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا تھا۔ لیکن، سخت محنت نے اسے اہلیت کے معیار پر پورا اترنے میں مدد کی۔گزشتہ روز جمعرات کی شام 6:30 بجے کے قریب جاپان کے ری ہیگوچی سے ہارنے کے بعد، امن کا وزن 61.5 کلو گرام – قابل قبول حد سے 4.5 کلو زیادہ تھا۔ ہندوستانی کیمپ میں ہلچل مچ گئی۔ دو سینئر کوچز جگمندر سنگھ اور وریندر دہیا کو وزن کم کرنے کے مشکل کام کا سامنا کرنا پڑا کیونکہ کانسے کے تمغے کے میچ کی صبح وزن کا کام 10 گھنٹے کی مقررہ وقت میں مکمل کرنا تھا۔ وزن کم کرنے کا عمل ڈیڑھ گھنٹے کے میٹ سیشن سے شروع ہوا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist