• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

دیویانگ جن کی کوہ پیمائی ٹیم نے کلیمنجارو چوٹی پر 7800 مربع فٹ قومی پرچم لہرایا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 10, 2024
0 0
A A
دیویانگ جن کی کوہ پیمائی ٹیم نے کلیمنجارو چوٹی پر 7800 مربع فٹ قومی پرچم لہرایا
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یواین آئی) ہمالین ماؤنٹینیرنگ انسٹی ٹیوٹ (ایچ ایم آئی) کے بینر تلے دیویانگ جن مہم کے دستے، ہندوستانی کوہ پیماؤں نے آزادی کے 78 سال کی یاد میں افریقی براعظم کی بلندچوٹی کلیمنجارو پر 7,800 مربع فٹ قومی پرچم لہرا کر ایک نیا کارنامہ انجام دیا۔ گروپ کیپٹن جے کشن کی قیادت میں دیویانگ ادے کمار اور دیگر پر مشتمل ٹیم نے مشن کنچنجنگا نیشنل پارک ٹو ماؤنٹ کلیمنجارو (مشن کے 2 کے) کا آغاز کیا تاکہ ایک اور تاریخی کامیابی رقم کی جاسکے، اس سلسلے میں پہلی مرتبہ ایک دیویانگ جن کوہ پیما نے بیساکھیوں کا استعمال کرتے ہوئے کامیابی کے ساتھ مہم مکمل کی۔ٹیم نے اپنا سفر بیس کیمپ سے شروع کیا، اور 7 اگست 2024 کو 15500 فٹ کی بلندی پر واقع کیبو ہٹ پہنچی، جہاں انہوں نے رسیوں، زمینی جالیوں اور لنگروں کی مدد سے 7800 مربع فٹ کا قومی پرچم فخر سے دکھایا۔موسمی حالات اور تمام ممبران کی طبی تندرستی کو مدنظر رکھتے ہوئے، ٹیم نے 8 اگست کو 3.00بجے اُروہو چوٹی پر چڑھائی شروع کی۔ کنکر پتھروالے علاقے، 85 ڈگری کی کھڑی چڑھائی اور الپائن صحرا کے ناہموار راستے ہوتےہوئے 10 گھنٹے کی سخت چڑھائی کے بعد وہ کامیابی کے ساتھ وہ دوپہر ایک بجے اُروہو کی چوٹی پر پہنچے۔ 5895 میٹر (19341 فٹ) کی اونچائی پر انہوں نے ماؤنٹ کیلیمنجارو کی اروہو چوٹی پر 7800 مربع فٹ ہندوستانی پرچم لہرایا۔تاریخی مہم امید کی کرن ہونے کے ساتھ ساتھ اس بات کی یاد دہانی ہے کہ استقامت اور حمایت کے ذریعے کیا حاصل کیا جا سکتا ہے۔ اس کا مقصد دیویانگ جن اور دیگر پسماندہ نوجوانوں کی آنے والی نسلوں کو ان کے خوابوں کے تعاقب کے لیے ترغیب فراہم کرنا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    بی جے پی کا سیاسی کردار عوام مخالف: اکھلیش یادو

    اپریل 10, 2026
    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    بنکروں کی آمدنی، وقار اور استحکام کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح : یوگی

    اپریل 10, 2026
    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    آسام، کیرالہ اور پڈوچیری میں ووٹنگ تاریخی ریکارڈ

    اپریل 10, 2026
    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل  مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    ہریانہ میں 10 سے زیادہ محکموں کے لیے خریداری کا عمل مکمل، 1,028کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کی منظوری

    اپریل 10, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist