• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, اپریل 10, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

یوم آزادی پر کبڈی کو توجہ ملنا بڑی بات ہوگی: اسلم

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 13, 2024
0 0
A A
یوم آزادی پر کبڈی کو توجہ ملنا بڑی بات ہوگی: اسلم
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی(یو این آئی) یوم آزادی پر پرو کبڈی لیگ (پی کے ایل) سیزن 11 کے کھلاڑیوں کی نیلامی کے حوالہ سے پرجوش کبڈی اسٹار اسلم انعامدار نے کہا کہ کبڈی ہندوستان کا کھیل ہے اور یوم آزادی پر اس کھیل کو توجہ ملنا بہت بڑی بات ہوگی۔
اسلم پرو کبڈی لیگ (پی کی ایل) سیزن 10 کے سب سے قیمتی کھلاڑی رہے ہیں۔ پونیری پلٹن کے کپتان اسلم انعامدار نے گزشتہ سیزن میں پہلی بار اپنی ٹیم کو پی کے ایل ٹائٹل جتوایا تھا۔ دفاعی چیمپئن نے ایک بار پھر اپنی فاتح ٹیم پر اعتماد ظاہر کیا ہے اور سیزن 11 کے لیے 12 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا ہے۔ نئے سیزن کے لیے اپنے اسکواڈ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اسلم نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ ہم نے اپنے کھلاڑیوں کے کور گروپ کو برقرار رکھا ہے۔ ہمیں یوتھ پلٹن اکیڈمی سے آنے والے اور پرو کبڈی لیگ میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے اتنے سارے کھلاڑیوں کو دیکھ کر بھی خوشی ہوئی ہے۔ گزشتہ سیزن میں ہماری ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کے درمیان رشتہ بہت مضبوط تھا اور اب کھلاڑیوں کے ساتھ یہ رشتہ اس سیزن میں بھی جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا، “15 اگست جیسے خاص دن پر فرنچائزی کا کھلاڑیوں کے لیے بولی لگانا ایک الگ احساس ہوگا۔ کھلاڑیوں کو یہ بھی یاد رہے گا کہ انہیں یوم آزادی پر کسی فرنچائزی نے خریدا تھا۔
اسلم نے کہا کہ کسی بھی کھیل میں کسی بھی ٹیم کے لیے خطاب کا دفاع ہمیشہ ایک مختلف چیلنج ہوتا ہے۔ تاہم، اسلم نے زور دیکر کہا کہ ٹیم اگلے سیزن میں کوئی اضافی دباؤ نہیں لے گی۔
انہوں نے کہا، ’’ہم پر کوئی مختلف دباؤ نہیں ہے۔ ہم گزشتہ سیزن میں چیمپئن تھے اور ہمیں دوبارہ لیگ جیتنے کی کوشش کرنی ہوگی۔ اس سیزن میں ہم سب سخت محنت کریں گے اور میٹ پر اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔
پرو کبڈی لیگ سیزن 11 پلیئرز کی نیلامی 15 اگست کو اسٹار اسپورٹس نیٹ ورک اور ڈزنی + ہاٹ اسٹار پر شام 7 بجے سے لائیو نشر کی جائے گی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist