• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

سرحد پر چین کی مداخلت، مودی کب توڑیں گے خاموشی

پارلیمانی اجلاس سے قبل میٹنگ میں کانگریس کا حکومت پر حملہ، سرمائی اجلاس میں مہنگائی، چـین سرحدی تنازع اور آئینی اداروں کی آزادی میں مداخلت جیسے ایشوز کو اٹھانے کا دیا عندیہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 4, 2022
0 0
A A
سرحد پر چین کی مداخلت، مودی کب توڑیں گے خاموشی
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی، کانگریس نے کہا کہ چینی فوج ہندوستانی علاقے کے اندر مستقل شیلٹر بنا کر ملک کی سالمیت کو چیلنج کر رہی ہے ، لیکن وزیر اعظم نریندر مودی اس معاملے پر خاموش ہیں اور ان کی خاموشی تشویشناک ہے۔ ہفتہ کو یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس کی ترجمان سپریہ شرینتے نے کہا کہ چینی فوج نے سرحد پر ڈیپسانگ اور ڈیم چوک میں مستقل مراکز قائم کر رکھے ہیں لیکن حکومت انہیں بے دخل کرنے کیلئے کوئی قدم نہیں اٹھا رہی ہے ۔

انہوں نے کہا کہ شمالی لداخ میں دراندازی کو مستقل کرنے کی کوشش میں چین نے ڈیپسانگ میں 200مستقل پناہ گاہیں قائم کی ہیں اور یہ تمام پناہ گاہیں ایل اے سی کے 15-18کلومیٹر کے اندر بنائی گئی ہیں۔انہوں نے کہا کہ چین کی اس دراندازی کے حوالے سے جو سیٹلائٹ تصاویر سامنے آئی ہیں ان میں صاف نظر آرہا ہے کہ اس نے سرحد پر پل، ریڈوم، مائیکرو ویو ٹاور وغیرہ قائم کر رکھے ہیں۔ڈیپسانگ کا علاقہ اہم ہے اور یہیں سے سیاچن میں تعینات فوجیوں کا ضروری سامان سپلائی کیا جاتا ہے اور یہاں سے ٹینک آتے رہتے ہیں۔ترجمان نے کہا’مودی حکومت چین کی دراندازی پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے‘۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ مسٹر مودی نے 15نومبر کو انڈونیشیا کے دارالحکومت بالی میں چینی صدر شی جن پنگ سے مصافحہ کیا اور 18دن بعد اطلاعات کے مطابق شمالی لداخ کے ڈیپسانگ علاقے میں چین کی دراندازی برقرار ہے اور وہ ہماری سرزمین پر 200پناہ گاہیں بنا چکا ہے اور چین ڈیپسانگ میں پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں ہے ۔ چین اس علاقے میں اپنی مداخلت اور تجاوزات کو مستقل کرنے کی کوشش کر رہا ہے ۔انہوں نے کہا ’یہ ہماری سرزمین ہے اور اس کی موجودگی ہماری علاقائی سالمیت کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے‘۔ یہ پناہ گاہیں فوجیوں کو سردی سے بچانے کیلئے بنائی گئی ہیں اور اسی طرح کے شیلٹرز سیاچن گلیشیئر میں بھی ہندستانی فوج لگاتی رہی ہے، تاکہ فوجی ہڈیوں کو ٹھنڈا کرنے والی سردی میں ایک جگہ آرام سے رہ سکیں کیونکہ ان شیلٹرز کا درجہ حرارت کنٹرول کیا جائے۔حکومت کو بتانا چاہیے کہ وہ چین کی ان حرکات پر خاموش تماشائی کیوں بنی ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ پچھلے پارلیمانی اجلاس میں ایک دن بھی پارلیمنٹ نہیں چل پائی تھی اور اپوزیشن مہنگائی جیسے مدعے پر بحث کیلئے اڑی ہوئی تھی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist