• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, اپریل 9, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائر؛ ساموآ کے بیٹر نے ایک اوور میں 39 رنز بناڈالے

ڈیریوس ویسے نےایک ہی اوور میں چھ چھکوں کے ساتھ ٹیم کے کھاتہ میں 39 جوڑنے کا شاندار کارنامہ انجام دیاتین نو گیندوں کی وجہ سے یہ ٹی-20 کی تاریخ میں ایک اوور میں بنائے گئے سب سے زیادہ رن ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 20, 2024
0 0
A A
ٹی20 ورلڈکپ کوالیفائر؛ ساموآ کے بیٹر نے ایک اوور میں 39 رنز بناڈالے
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) سموآ کے بلے باز ڈیریوس ویسے نے وانواتو کے خلاف ٹی-20 ورلڈ کپ ایسٹ ایشیا پیسیفک ریجن کوالیفائر میچ میں اب تک تمام ریکارڈ توڑتے ہوئے ایک ہی اوور میں چھ چھکوں کے ساتھ ٹیم کے کھاتہ میں 39 جوڑنے کا شاندار کارنامہ انجام دیا ، اس اوور میں تین نو گیندوں کی وجہ سے یہ ٹی-20 کی تاریخ میں ایک اوور میں بنائے گئے سب سے زیادہ رن ہیں۔
یہ کارنامہ ساموا کی اننگز کے 15ویں اوور میں ہوا۔ جب نالن نپیکو نے اوور شروع کیا تو ویسے نے ڈیپ مڈ وکٹ پر ان کی پہلی تین گیندوں پرمسلسل چھکے لگائے۔ اس کے فوراً بعد نپیکو نے فرنٹ فٹ نو بال کی اور فری ہٹ پر ویس نے لیگ سائیڈ پر چھکا لگایا۔ تاہم، اس کی اگلی گیند خالی رہی اور گیند نان اسٹرائیکر کے آخر میں اسٹمپ سے ٹکرا گئی۔ نپیکو نے ایک بار پھر اوور اسٹیپ کیا اور اگلی ہی گیند پر انہوں نے اونچائی کی نو بال پھینکی جسے ویس نے فائن لیگ پر پل کرکے باؤنڈری لائن کراس کر دی۔ اوور کی آخری گیند آف اسٹمپ کے باہر کم فل ٹاس تھی جس پر ویز نے اسکوائر لیگ پر چھکا لگایا۔
اس کے علاوہ ویس نے اس میچ میں کئی ریکارڈ توٹے۔ ویسے ٹی 20 میں سنچری بنانے والے پہلے سموا بلے باز بھی بن گئے ہیں۔ انہوں نے اپنی اننگز میں 14 چھکے لگائے جو کسی بلے باز کی جانب سے ایک اننگز میں سب سے زیادہ چھکوں کی فہرست میں پانچویں نمبر پر ہے۔ ٹیم کی طرف سے بنائے گئے کل ملاکر 174 رن میں سے ویسے کے 132 رن تھے جو کہ کسی بلے باز کی جانب سے ٹی ٹوئنٹی اننگز میں ٹیم کے رن کے مقابلے میں سب سے زیادہ رن ہیں۔ ویسے نے سموا کے کل رن کے 75.86 فیصد رن بنائے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ ایرون فنچ (75.1 فیصد) کے نام تھا۔ اس کے ساتھ ہی ویسے نے اس فارمیٹ میں پانچ مرتبہ ایک اوور میں بنائے گئے 36 رن کے اعداد و شمار کو پیچھے چھوڑ دیا۔
سموا نے یہ میچ 10 رن سے جیتا اور ویسے نے بولنگ کرتے ہوئے ایک وکٹ بھی حاصل کی۔
قابل ذکر ہے کہ اگر ہم ایک ہی اوور میں چھ چھکے لگانے کی بات کریں تو یہ کارنامہ پہلے بھی پانچ مرتبہ انجام دیا جاچکا ہے۔ سال 2007 میں ہندوستان کے یوراج سنگھ یہ کارنامہ انجام دینے والے پہلے بلے باز تھے جنہوں نے انگلینڈ کے اسٹورٹ براڈ کے ایک اوور میں چھ چھکے لگائے تھے۔ اس کے بعد ویسٹ انڈیز کے کیرون پولارڈ نے 2021 میں سری لنکا کے خلاف ایک ہی اوور میں چھ چھکے لگائے تھے اور نیپال کے دیپندر سنگھ ایری نے بھی 2024 میں ایک ہی اوور میں چھ چھکے لگائے تھے۔
دیگر دو مواقع پر ایک اوور میں چھ چھکے نہیں لگے لیکن اضافی گیندوں کی مدد سے ٹیم کے اسکور میں ایک اوور میں 36 رن کا اضافہ ہوا تھا۔ یہ ریکارڈ ویسٹ انڈیز کی اننگز میں نکولس پورن کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں افغانستان کے خلاف بیٹنگ کے دوران بنایا گیا تھا۔ یہ کارنامہ افغانستان کے خلاف ہندوستانی کپتان روہت شرما اور رنکو سنگھ نے 2024 میں ہی ایک ساتھ انجام دیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    سابق مرکزی وزیر محسنہ قدوائی کا انتقال

    اپریل 9, 2026
    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ  پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    مودی کی ہی ہی، کھی کھی اور زبردستی گلے پڑنے والی خارجہ پالیسی نے پوری دنیا میں بھارت کی ساکھ کو نقصان پہنچایا:سنجے سنگھ

    اپریل 9, 2026
    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    بھارت نے مغربی ایشیا میں جنگ بندی کا خیر مقدم کیا

    اپریل 9, 2026
    اگنی ویروں کو ہریانہ میں  20 فی صد ریزرویشن

    اگنی ویروں کو ہریانہ میں 20 فی صد ریزرویشن

    اپریل 9, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist