• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

پانچ مرتبہ کی اولمپین وینزویلا کی ایتھلیٹ کی دم گھٹنے سے موت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 20, 2024
0 0
A A
پانچ مرتبہ کی اولمپین وینزویلا کی ایتھلیٹ کی دم گھٹنے سے موت
Share on FacebookShare on Twitter

کراکس ؍لندن  ( آئی این ایس انڈیا) وینزویلا کی سابق سائیکلسٹ اور 5 بار کی اولمپین ڈینیلا لاریل چیرینوس کی دم گھٹنے سے موت ہوگئی۔ 50 سالہ سابق اولمپک سائیکلسٹ کی لاش ان کے لاس ویگاس اپارٹمنٹ سے برآمد کی گئی۔فاکس اسپورٹس کی رپورٹ کے مطابق سابق اولمپک سائیکلسٹ ڈینیلا لاریل اپنے لاس ویگاس اپارٹمنٹ کے اندر مردہ پائی گئیں۔ حکام نے وینزویلا کی ایتھلیٹ کی لاش ایک ہوٹل سے ان کی اکثر غیر حاضری کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد دریافت کی جہاں وہ کام کرتی تھی۔جمعہ کے روز پولیس نے چیرینوس کو ان کی رہائش گاہ پر مردہ پایا اور خیال کیا جا رہا ہے کہ 11 اگست کو گلے میں کھانہ پھنسنے کی وجہ سے ان کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی جس کی وجہ سے ان کی موت بھی واقع ہوگئی۔وینزویلا کی اولمپک کمیٹی (COV) نے جمعہ کو جاری کردہ ایک بیان میں چیرینوس کی موت کی خبر کی تصدیق کی۔ سی او وی کی طرف سے ہسپانوی زبان میں کی گئی ایک پوسٹ کا اردو ترجمہ کچھ یوں ہے، سی او وی بورڈ آف ڈائریکٹرز کو ڈینیلا لاریل کی رخصتی پر افسوس ہے۔انھوں نے آگے لکھا کہ کہ ٹریک سائیکلنگ میں شاندار کیرئیر کے ساتھ وہ 5 اولمپک گیمز میں اعزاز کے ساتھ ہماری نمائندگی کرنے میں کامیاب رہی، 4 اولمپک ڈپلومہ حاصل کیں جو ہمیشہ ہمارے لیے فخر کی بات رہی ہے۔ڈینیلا نے وینزویلا کی سب سے بہترین سائیکل سواروں میں سے ایک تھیں۔ انہوں نے 5 اولمپک گیمز 1992 بارسلونا، 1996 اٹلانٹا، 2000 سڈنی، 2004 ایتھنز اور 2012 لندن میں اپنے ملک کی نمائندگی کی۔ اس دوران انہوں نے اپنی کارکردگی سے 4 اولمپک ڈپلومہ حاصل کیا۔ واضح رہے کہ اولمپک ڈپلومہ مقابلوں میں ٹاپ 8 کھلاڑیوں کو دیا جاتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist