• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 28, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ میں جنگ بندی، ثالث مصر کا امریکی تجویز پر تحفظات کا اظہار

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن مشرق وسطیٰ کا نواں دورہ بھی مکمل کر کے واپس چلے گئے، غزہ جنگ بندی معاہدے پر کوئی پیش رفت نہ ہوسکی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 22, 2024
0 0
A A
غزہ میں جنگ بندی، ثالث مصر کا امریکی تجویز پر تحفظات کا اظہار
Share on FacebookShare on Twitter

قاہرہ :مصر نے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے تحفظات دور کرنے کی امریکی تجویز پر شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔خبر رساں ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے لیے ثالث کا کردار ادا کرنے والے مصر میں عہدیداروں نے بتایا کہ حماس کئی وجوہات کی بنا پر اس تجویز سے اتفاق نہیں کرے گی۔ذاکرات کے بارے میں براہِ راست معلومات رکھنے والے ایک مصری اہلکار نے کہا کہ ’امریکی تجویز کے لیے معاہدے کے پہلے مرحلے پر عملدرآمد کی ضرورت ہے۔‘انہوں نے کہا کہ ’امریکی وعدے تو کر رہے ہیں لیکن ضمانت نہیں دے رہے۔ حماس اسے قبول نہیں کرے گی کیونکہ اس کا بظاہر مطلب یہ ہے کہ حماس چھ ہفتوں کی لڑائی میں وقفے کے بدلے میں شہری یرغمالیوں کو رہا کرے گی جس میں جنگ بندی کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔‘مصری اہلکار نے یہ بھی کہا کہ اس تجویز میں واضح طور پر یہ نہیں کہا گیا کہ اسرائیل غزہ میں دو سٹریٹیجک راہداریوں، مصر کے ساتھ غزہ کی سرحد کے قریب فلاڈیلفی کوریڈور اور نیٹزاریم کے مشرقی مغربی کوریڈور سے اپنی فوج ہٹا لے گا۔انہوں نے کہا کہ اسرائیل نے علاقے سے انخلا کے وعدے کے ساتھ فلاڈیلفی کوریڈور میں اپنی فوجی تعداد کم کرنے کی پیشکش کی ہے۔مصری عہدیدار نے کہا کہ ’یہ ہمارے لیے اور یقیناً حماس کے لیے قابل قبول نہیں ہے۔‘ایک اور مصری اہلکار نے مذاکرات کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ ’معاہدے کے دوسرے مرحلے میں اسرائیل کی جانب سے غزہ سے مکمل انخلا کی یقین دہانی سے انکار کے بعد پیش رفت کے امکانات کم ہیں۔‘انہوں نے کہا کہ اسرائیل اپنی فوج کو فلاڈیلفی راہداری میں رکھنے اور نیٹزارم راہداری پر مکمل کنٹرول رکھنے پر بھی مصر ہے۔
اہلکار نے بتایا کہ مصر نے امریکہ اور اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ فلسطین اور فلاڈیلفی کوریڈور سے اسرائیلی فوج کے مکمل انخلاء کے بغیر غزہ میں رفح کراسنگ کو دوبارہ نہیں کھولے گا جو کہ انسانی امداد کے لیے ایک اہم داخلی مقام ہے۔مذکورہ مصری حکام نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کی۔ ثالثوں کی جمعرات اور جمعے کو قاہرہ میں ملاقات متوقع ہے تاکہ امریکی تجویز حماس کو باضابطہ طور پر پیش کرنے سے پہلے اس پر مزید بات چیت کی جا سکے۔واشنگٹن روانہ ہونے سے پہلے انہوں نے کہا کہ اسرائیل اختلافات کم کرنے والی امریکی تجویز کی حمایت کرتا ہے اگر حماس تجویز کو قبول کرتا ہے تو مذاکرات کار معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق کسی واضح مفاہمت پر کام کریں گے۔خبر رساں اداروں کے مطابق فریقین کے درمیان مذاکرات کا نیا دور رواں ہفتے متوقع ہے۔دوسری جانب اسرائیلی فوج کی غزہ شہر پر وحشیانہ بمباری جاری ہے، اقوام متحدہ کے پناہ گاہ اسکول پر بھی بم برسا دیے گئے جس سے متعدد فلسطینی شہید ہوگئے۔گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 60 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے ہیں، اسرائیلی فوج نے لبنان کے علاقے صیدا میں ڈرون حملہ کیا جس میں الاقصیٰ بریگیڈ کا کمانڈر شہید ہوگیا۔
یاد رہے کہ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران بتایا تھا کہ اسرائیلی وزیراعظم نے انہیں غزہ میں جنگ بندی کی خاطر تحفظات دور کرنے کی امریکی تجویز پر اپنی حمایت کی یقین دہانی کرائی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن  گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    سری لنکائی پارلیمانی وفد نے جل جیون مشن اور سوَچھ بھارت مشن گرامین کا مطالعہ کرنے کے لیے ڈی ڈی ڈبلیو ایس کا دورہ کیا

    مارچ 27, 2026
    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے  خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    وزیر خارجہ ایس جے شنکر جی 7 وزرائے خارجہ کی میٹنگ کے لیے فرانس جائیں گے

    مارچ 27, 2026
    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    خواتین کے ریزرویشن ایکٹ میں ترمیم کی جلدی کیوں؟

    مارچ 27, 2026
    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی  نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    یوپی میں ایل پی جی کا مطلب ’لاپتہ گیس‘، بی جے پی نے لوگوں کو لائنوں میں کھڑا کر دیا:اکھلیش یادو

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist