• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران کا جواب صیہونی حکومت کو پچھتانے پر مجبور کردینے والا ہوگا، امیرسعید ایروانی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 22, 2024
0 0
A A
ایران کا جواب صیہونی حکومت کو پچھتانے پر مجبور کردینے والا ہوگا، امیرسعید ایروانی
Share on FacebookShare on Twitter

ایران: اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ صیہونی جارحیت اور تہران میں حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے قتل کا ایران کی جانب سے دیا جانے والا جواب بہت زیادہ مبہوت کرنے والا ہوگا۔ امیر سعید ایروانی نے ایک ٹی وی انٹرویو میں اس سوال کے جواب میں کہ کیا ایران اس لئے اسرائیل پر حملے سے گریز کررہا ہے کہ جنگ بندی کے مذاکرات جاری رہیں؟ کہا کہ ایران کے جواب کے وقت کا تعین بہت دقت کے ساتھ اور سوچ سمجھ کر کیا جائے گا اور یہ جوابی حملہ بہت اچانک اور بہت زیادہ مبہوت کردینے والا ہوگا۔امیر سعید ایروانی نے اس انٹرویو میں کہا کہ ایران کا جواب ایسا ہوگا کہ جارح کو اس کی دہشت گردی اور ایران کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی ‎‎سزا مل جائے گی ۔انھوں نے کہا کہ ایران کا جواب غاصب صیہونی حکومت کو بہت زیادہ پشیمان کرنے والا ہوگا۔اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ جواب کے وقت کا تعین اتنی دقت کے ساتھ ہونا چاہئے کہ غزہ میں ممکنہ جنگ بندی پر اس کے کسی بھی قسم کے نا پسندیدہ اثر کا امکان نہ رہے۔اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر امیر سعید ایروانی نے منگل کو بھی اس سلسلے میں کہا تھا کہ ایران کے جواب کے دو نتائج یقینی ہوں گے، ایک یہ کہ جارح کو دہشت گردی اور ایران کے قومی اقتدار اعلی کی خلاف ورزی کی قرار واقعی سزا ملے گی اور دوسرے اس سے ایران کی دفاعی اور انسدادی طاقت کی تقویت بھی ہوگی اور صیہونی حکومت کو اس طرح پشیمان کیا جائے گا کہ پھر اس طرح جارحیت کی جرائت نہ کرے۔اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ ایران کا جواب وقت اور حالات کے لحاظ سے ایسا ہوگا جس کا غاصب صیہونی حکومت کو گمان بھی نہیں ہوگا یا کمترین گمان ہوگا اور ممکن ہے جب اس کی نگاہیں رڈار اور آسمان پر ہوں تو زمین سے حملہ ہوجائے اور ممکن ہے کہ کئی طرح کے حملے ایک ساتھ کئے جائيں لیکن جواب ایسا ہوگا جو اس کو پشیمان کرنے کے ساتھ ہی مبہوت بھی کردے گا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    تیراک منیکانت ایل نے جیتا تیسرا طلائی تمغہ

    تیراک منیکانت ایل نے جیتا تیسرا طلائی تمغہ

    مارچ 27, 2026
    ’خود کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلئے مجھے بریک کی ضرورت تھی‘: پرتھوی شا

    ’خود کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلئے مجھے بریک کی ضرورت تھی‘: پرتھوی شا

    مارچ 27, 2026
    بھارت اب 6G پر ثابت قدمی کے ساتھ عالمی ٹیلی کام معیارات کی میز پر ہے: جیوترادتیہ سندھیا

    بھارت اب 6G پر ثابت قدمی کے ساتھ عالمی ٹیلی کام معیارات کی میز پر ہے: جیوترادتیہ سندھیا

    مارچ 27, 2026
    وزیراعظم مود ی دنیا کے سب سے مقبول لیڈر بنے: سروے

    وزیراعظم مود ی دنیا کے سب سے مقبول لیڈر بنے: سروے

    مارچ 27, 2026
    تیراک منیکانت ایل نے جیتا تیسرا طلائی تمغہ

    تیراک منیکانت ایل نے جیتا تیسرا طلائی تمغہ

    مارچ 27, 2026
    ’خود کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلئے مجھے بریک کی ضرورت تھی‘: پرتھوی شا

    ’خود کو ذہنی طور پر مضبوط بنانے کیلئے مجھے بریک کی ضرورت تھی‘: پرتھوی شا

    مارچ 27, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist