• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

میڈل سے محرومی کے باوجود ونیش پھوگاٹ کی برانڈ ویلیو میں چار گنا اضافہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 22, 2024
0 0
A A
میڈل سے محرومی کے باوجود ونیش پھوگاٹ کی برانڈ ویلیو میں چار گنا اضافہ
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) بھارت کی تجربہ کار خاتون ریسلر وینیش پھوگاٹ کو فائنل سے قبل صرف 100 گرام زیادہ وزن کی وجہ سے نااہل قرار دیا گیا تھا۔جس کے بعد انھوں نے کھیلوں کی ثالثی عدالت میں مشترکہ سلور میڈل کے لیے اپیل بھی دائر کی تھی کیونکہ انھوں نے فائنل میں جگہ کنفرم کر لی تھی اب اگر وہ یہاں سے میچ ہار بھی جاتی تو ان کو سلور میڈل دیا جانا یقینی تھا۔لیکن عدالت نے ونیش پھوگاٹ کی اپیل کو بھی مسترد کردیا، جس کے بعد پورا ملک ونیش کے سپورٹ میں کھڑا ہوگیا اور اس کے وطن واپسی پر ایک چمپئن کی طرح استقبال کیا گیا۔ یہاں تک گاوں والی کی طرف سے ونیش کو گولڈ میڈل سے بھی نواز دیا گیا۔ونیش کو تمغہ تو نہیں مل سکا لیکن اس کی برانڈ ویلیو میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔ اکنامک ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق ونیش کی معاہدے کی فیس پیرس گیمز سے قبل اشتہارات کے لیے وصول کی جانے والی فیس کے مقابلے میں چار گنا بڑھ گئی ہے۔رپورٹ کے مطابق، ونیش مبینہ طور پر 2024 کے اولمپکس سے پہلے ہر ایک اشتہار کے لیے تقریباً 25 لاکھ روپے وصول کرتی تھیں، جو اب پیرس اولمپکس کے بعد ایک برانڈ سے تقریباً 75 لاکھ روپے اور 1 کروڑ روپے کی فیس کا مطالبہ کر رہی ہیں۔ یہ ان کی ویلیو میں تین سے چار گنا اضافہ ظاہر کرتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ نہ صرف ونیش بلکہ منو بھاکر اور نیرج چوپڑا کی برانڈ ویلیو میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ منو بھاکر نے پیرس گیمز میں دو کانسے کے تمغے جیتے، نیرج واحد کھلاڑی تھے جو چاندی کا تمغہ لے کر وطن واپس آئے۔نیرج کی برانڈ ویلیو میں 30-40% اضافہ ہوا ہے، جو 40 ملین امریکی ڈالر یا 330 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔ منو کی برانڈ ویلیو میں بھی 6 گنا اضافہ ہوا ہے، وہ ایک اشتہار کے لیے تقریباً 25 لاکھ روپے لیتی تھی۔ ان کے اولمپک شو کی بدولت یہ تعداد 6 گنا بڑھ گئی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist