• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 27, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کا کیااعلان

فلسطینی وزارت خارجہ اور اسرائیلی اپوزیشن کی مسجد اقصیٰ سے متعلق بن گویر کے بیان کی شدید مذمت

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 26, 2024
0 0
A A
اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کا کیااعلان
Share on FacebookShare on Twitter

تل ابیب :اسرائیلی آرمی ریڈیو نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ وہ یروشلم کے پرانے شہر میں مسجد اقصیٰ کے احاطے میں ایک سیناگاگ تعمیر کریں گے۔
واضح رہے کہ یہودی مسجد اقصیٰ کے احاطے کو ’ٹیمپل ماؤنٹ‘ کہتے ہیں، اور کچھ یہودیوں کا دعویٰ ہے کہ یہ وہ جگہ ہے جہاں ایک وقت میں قدیم یہودی عبادت گاہیں قائم تھیں۔
اتمار بن گویر نے مسجد اقصیٰ کے احاطے میں داخل ہو کر کہا کہ جو بھی قانون یہودیوں کو یہاں آنے سے روکتا ہے وہ نسل پرستانہ ہے، اور میں جس حکومت کا رکن ہوں اس میں کوئی نسل پرستی اور امتیاز نہیں چلنے دوں گا، اور یہودی ٹیمپل ماؤنٹ جائیں گے۔
دریں اثنا، فلسطینی خبر رساں ایجنسی وفا نے رپورٹ کیا ہے کہ اسرائیلی آباد کاروں نے اسرائیلی پولیس اہلکاروں کی حفاظت میں اسلام کے تیسرے مقدس ترین مقام پر دھاوا بول دیا ہے۔
الجزیرہ کے مطابق مسجد اقصیٰ کے کمپاؤنڈ میں یہودیوں کے گھس آنے کے واقعات اب باقاعدگی سے ہونے لگے ہیں، حالاں کہ یہودی قانون کے مطابق اس جگہ کی مقدس نوعیت کی وجہ سے اس کے کسی بھی حصے میں داخل ہونا یہودیوں کے لیے ممنوع ہے۔
دریں اثنافلسطینی وزارت خارجہ اور اسرائیلی اپوزیشن کی جانب سے مسجد اقصیٰ سے متعلق انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے شدت پسند وزیر اتمار بن گویر کے بیان کی شدید مذمت کی ہے۔
الجزیرہ کے مطابق اسرائیل کے قومی سلامتی کے وزیر بن گویر کو مسجد اقصیٰ کے بارے میں ان کے حالیہ شرپسندانہ بیان پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اپوزیشن لیڈر یائر لاپڈ نے انتہائی دائیں بازو کے سیاست دان کو حکومت میں رکھنے پر وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی مذمت کی۔یائر لاپڈ نے X پر اپنی پوسٹ میں کہا ’’پورا خطہ بن گویر کے خلاف نیتن یاہو کی کمزوری کو دیکھ رہا ہے، ہماری قومی سلامتی کو غیر مستحکم کرنے کی واضح کوشش ہو رہی ہے اور وہ حکومت کو کنٹرول نہیں کر سکتے، کوئی پالیسی، کوئی حکمت عملی، کوئی حکومت نہیں ہے۔‘‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    وندے ماترم کسی پر لازم نہیں: سپریم کورٹ کی وضاحت

    مارچ 26, 2026
    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر  وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    کانگریس کا خواتین ریزرویشن کے معاملے پر وزیراعظم نریندر مودی پر یو ٹرن لینے کا الزام

    مارچ 26, 2026
    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    گھر میں نہیں پڑھی جا سکتی اجتماعی نماز:ہائی کورٹ

    مارچ 26, 2026
    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    ہندوستان میں ایندھن کا کوئی بحران نہیں: مودی حکومت

    مارچ 26, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist