• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, اپریل 13, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹی ٹوئنٹی :ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو 30 رن سے ہرایا

ویسٹ انڈیز کے 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ19.4اوورز میں صرف149پر آئوٹ ہوگئی ۔سریز میں 2-0کی ناقابل تسخیر برتری

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 26, 2024
0 0
A A
ٹی ٹوئنٹی :ویسٹ انڈیز نے جنوبی افریقہ کو 30 رن سے ہرایا
Share on FacebookShare on Twitter

تروبا(یو این آئی) رومریا شیفرڈ اور شمر جوزف (تین وکٹوں) کی تیز گیند بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ کو 30 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 0-2کی ناقابل تسخیر برتری حاصل کر لی۔
برائن لارا اسٹیڈیم میں 180 رنز کے ہدف کے تعاقب میں جنوبی افریقہ کی اوپننگ جوڑی ریان رکلیٹن اور ریزا ہینڈرکس نے شاندار آغاز کیا اور اسکور کو 4.3 اوورز میں 63 رنز تک پہنچایا۔ اسی اوور میں شمر جوزف نے رکلیٹن کو آؤٹ کرکے شراکت توڑ دی۔ رکلیٹن نے 13 گیندوں میں20 رنز بنائے۔ اس کے بعد اگلے ہی اوور میں شیفرڈ نے ریزا ہینڈرگز کو پویلین بھیج دیا۔ ہینڈرگز نے 18 گیندوں میں (44) رنز بنائے۔ کپتان ایڈن مارکرم (19)، ٹرسٹن اسٹبس (28)، ڈی فریرا (4) اور رسی وین ڈیر ڈوسن 17 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ جنوبی افریقہ نے 138 کے اسکور پر چھ وکٹیں گنوائیں جس کے بعد اس کے چار بلے باز ٹیم کے اسکور میں صرف 11 رنز کا اضافہ کرتے ہوئے پویلین لوٹ گئے۔ ویسٹ انڈیز کے گیند بازوں نے جنوبی افریقہ کی اننگز کو 19.4 اوورز میں 149 پر سمیٹ دیا۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جوزف اور شیفرڈ نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ حسین نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ میتھیو فورڈ اور گڈکیش نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ ویسٹ انڈیز کی اوپننگ جوڑی شائی ہوپ اور ایلک ایتھنیز جو بلے بازی کے لیے آئے تھے نے تیز شروعات کرنے کی کوشش کی۔ چھٹے اوور میں لیزرڈ ولیمز نے ایلک ایتھنیز (28) کو آؤٹ کر کے جنوبی افریقہ کو پہلی کامیابی دلائی۔ شائی ہوپ نے 22 گیندوں پر (41) کی اننگز کھیلی۔ انہوں نے اپنی اننگز میں دو چوکے اور چار چھکے لگائے۔ نکول پورن نے صرف 19 ، روسٹن چیس نے صرف سات ، کپتان روومین پاول نے 22 گیندوں میں 35 اور شیرفین ردرفورڈ نے 18 گیندوں میں 29 رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اوورز میں چھ وکٹوں پر 179 رنز بنائے۔
جنوبی افریقہ کی جانب سے لیزرڈ ولیمز نے تین وکٹیں حاصل کیں۔ پیٹرک کروگر نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ اوٹینل بارٹ مین نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist