• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, اپریل 11, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ٹیم کا یہ حال آج سے نہیں پچھلے تین سال سے ایسا ہی ہے، چیئرمین پی سی بی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 26, 2024
0 0
A A
ٹیم کا یہ حال آج سے نہیں پچھلے تین سال سے ایسا ہی ہے، چیئرمین پی سی بی
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد :پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان ٹیم کی حالیہ کارگردگی کے بارے میں کہا ہے کہ ’ٹیم کا یہ حال آج سے نہیں ہے پچھلے تین سال سے ہے، میرے پاس جادو کی چھڑی نہیں ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے۔‘
پیر کو لاہور میں ایک پریس کانفرنس کے دوران بات چیت کرتے ہوئے محسن نقوی نے کہا کہ ’کچھ فیصلے کم وقت کے لیے ہوتے ہیں اور کچھ فیصلے لمبے وقت کے لیے کار آمد ہوتے ہیں، جب میں نے عہدہ سنبھالا تھا اس کے دوسرے تیسرے دن سے ہی کچھ لوگوں کی خواہش تھی کہ میں استعفی دے کر گھر چلا جاؤں۔ میں عہدہ چھوڑوں گا لیکن ٹیم کی حالت ٹھیک کر کہ جاؤں گا۔‘پاکستان ٹیم کی کار گردگی پر بات کرتے ہوئے انہوں نھے بتایا کہ ’ٹیم کی حالت خراب ہے اس میں کوئی شک نہیں ہے اس کو ٹھیک کرنے کے لیے ہم اقدامات اٹھا رہے ہیں جن کے نتائج آپ کو اگلے کچھ دنوں تک نظر آئیں گے۔‘پاکستان ٹیم کی نئی مینجمنٹ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’وقار یونس نے ہمیں پچھلے کچھ دنوں میں بہترین رہنمائی کی ہے۔ وہ ایک زبر دست کرکٹر ہیں جو ہمارے ساتھ شامل ہوئے اور انہوں نے ہی ٹیم کے باقی مینٹورز مصباح الحق، سرفراز احمد اور شعیب ملک کو فائنلائیز کرنے میں مدد کی ہے۔‘
وقار یونس کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے امور کی سربراہی کے بارے میں چئرمیں پی سی بی نے بتایا کہ ’وقار یونس نے شروع کو تین چار ہفتے مشیر کے طور پر ذمہ داریاں سرانجام دی ہیں لیکن جلد ہی وہ مینٹور کے طور پر ٹیم سنبھالیں گے۔ ان پانچ کرکٹرز کے آنے سے ٹیم کو فائدہ ہو گا۔‘پاکستان ٹیم کی سرجری کے بارے میں بات چیت کرتے ہوئے محسن نقوی کا کہنا تھا کہ ’سلیکشن کمیٹی کے پاس کوئی ایسا بنک موجود نہیں ہے جو آپ کو بتائے کہ یہ 100 کھلاڑی موجود ہیں ان میں سے سلیکٹ کر لیں۔ ہم سب سرجری کی بات کرتے ہیں تو یقینا جن کی کارگردگی خراب ہے ان جگہ ہم نئے چہروں کو لانا چاہتے ہیں۔‘
ان کا اپنی بات جاری رکھتے ہوئے مزید کہنا تھا کہ ’لیکن جب پیچھے مڑ کر دیکھتے ہیں تو پتہ چلتا ہے کہ ہمارے پاس لوگ ہی موجود نہیں ہیں۔ چیمپئن ٹرافی کے بعد جب ہمارے پاس پلئیرز کی لسٹ آجائے گی تو پھر جس نے ٹیم میں آنا ہے یا جانا ہے تو وہ سلیکشن کمیٹی بڑے آرام سے کر لے گی۔‘محسن نقوی نے کہا کہ ’ستمبر کے آخر میں چیمپئن کپ ختم ہو جائے گا ، چیمپئن کپ کے بعد میرٹ پر ٹیم سے کھلاڑی ری پلیس ہوں گے۔ چیمپئن کپ میں کارگردگی کی بنیاد پر کھلاڑی لائے جائیں گے۔‘بنگلہ دیش ٹیم سے شکست کے بارے میں چئرمین پی سی بی نے کہا کہ ’بنگلہ دیش سے شکست بہت مایوس کن ہے، سلیکشن کمیٹی نے 17 کھلاڑی دے دیے تھے اگر کوچ اور کپتان انیں نہیں کھلا رہے تو ان کا فیصلہ ہے، اس پر کچھ نہیں کہوں گا۔‘ان کا مزید کہنا تھا کہ ’پچ کے اوپر سوالات اٹھائے گے، پچ کے اوپر رپورٹ طلب کی ہے کل تک آ جائے گی، اگر کپتان اور کوچ سے حکمت عملی میں کوئی غلطی ہوئی تو علیحدہ چیز ہے ہمیں شکست ہوئی ہے اور اسے ہم تسلیم کرتے ہیں۔‘کراچی سے ٹیسٹ میچ کے وینیو تبدیل کرنے کے بارے میں محسن نقوی نے بتایا کہ ’کراچی میں میچ کی تاریخ پہلے سے تہہ ہوئی تھی۔ ہم ٹیم سلیکشن کے معاملے پر باقی لیگز، ریکاڑ اور چیمپئن ٹرافی تینوں چیزوں کو رکھیں گے۔‘

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist