• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

حزب اللہ کو نقصان پہنچانے اور رہنماؤں کو ختم کرنے کے لیے پر عزم ہیں: اسرائیل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 27, 2024
0 0
A A
حزب اللہ کو نقصان پہنچانے اور رہنماؤں کو ختم کرنے کے لیے پر عزم ہیں: اسرائیل
Share on FacebookShare on Twitter

اسرائیل:شمالی اسرائیل اور گولان پر حزب اللہ کی طرف سے شروع کیے گئے ایک بڑے حملے کے جواب میں جنوبی لبنان پر اسرائیلی حملوں کے بعد تل ابیب نے انکشاف کیا ہے کہ وہ لبنانی گروپ کو نقصان پہنچانے اور اس کے رہنماؤں کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ اسرائیلی چیف آف سٹاف ہرزی ہیلیوی نے پیر کے روز کہا کہ ہم حزب اللہ کو نقصان پہنچانے اور اس کے رہنماؤں کو ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ حزب اللہ کے پاس صلاحیتیں ہیں اور ہمارا مشن ابھی مکمل نہیں ہوا۔ ہمارا مشن واضح ہے اور وہ شمال کے باشندوں کو ان کے گھروں کو لوٹانا ہے۔ اسرائیل نے پہلے اعلان کیا تھا کہ اس نے حزب اللہ کے ایک بڑے حملے کا اندازہ لگا کر اسے ناکام بنا دیا تھا۔ یہ حملہ اتوار 25 اگست کی صبح کیا جانا تھا۔ حملہ سے قبل ہی اسرائیلی طیاروں نے سینکڑوں لانچنگ پیڈز کو تباہ کردیا تھا۔ اسرائیل نے لبنان کے ان تمام علاقوں پر بمباری کرنے کا بھی عزم کیا جو اس کے شہریوں کے لیے خطرہ ہیں۔
کچھ اسرائیلی قیاس آرائیوں سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ حزب اللہ کا ارادہ موساد کے ہیڈ کوارٹر اور 8200 انٹیلی جنس اڈے کو تل ابیب کے شمال میں نشانہ بنانا تھا۔ حزب اللہ نے اپنے حملے کو ناکام بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ اس نے شمالی اسرائیل اور مقبوضہ شام کے گولان میں 11 اسرائیلی فوجی ٹھکانوں اور بیرکوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے کامیابی سے حملہ کیا۔
یاد رہے 30 جولائی کو بیروت میں اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے رہنما فواد شکر کو قتل کردیا گیا تھا۔ حزب اللہ نے اسرائیل کے اس حملے کا جواب دینے کا اعلان کر رکھا تھا۔ 25 اگست کو علی الصبح حزب اللہ نے 320 کے لگ بھگ راکٹوں اور درجنوں ڈرونز سے اسرائیل پر حملہ کیا تھا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist