• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, مارچ 30, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

ورکشاپ یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل جے پور میں کامیابی سے منعقد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 27, 2024
0 0
A A
ورکشاپ یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل جے پور میں کامیابی سے منعقد
Share on FacebookShare on Twitter

انوراگ پرتاپ سولنکی
نئی دہلی؍جے پور،سماج نیوز سروس:ملک کے نامی گرامی، معروف یونانی فزیشنز کی تنظیم، آل انڈیا یونانی طبی کانگرس کے سیکرٹری جنرل نے خیرخواہ اِنسانیت حکیموں کے تعاون سے امراض کی جڑ سے کاٹ کرنے والی دیسی دواؤں اور ڈربک طبی ورزشوں کی دو دھاری تلوار چلانے والے اعلی ہنرمند حکیم تیار کرنے کے پائیدار مقصد سے راجستھان یونانی میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل جے پور میں ڈربک منتخبہ طبی ریاضتوں کی ورکشاپ کا افتتاح فرمایا. ورکشاپ کے کنوینر پروفیسر سید عبد المجیب نے پرنسپل پروفیسر ایم۔ اعظم انصاری، ڈاکٹر پرویز اختر وارثی، پروفیسر ضیاء الاسلام کے ساتھ مل کر ڈربک منتخبہ طبی ریاضتوں کی نمائش کا افتتاح فرمایا. ریکس ریمیڈیز لمٹیڈ کے تعاون سے مفت یونانی میڈیکل کیمپ کے موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے، آل انڈیا یونانی طبی کانگرس راجستھان اسٹیٹ کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر سید عبد المجیب نے سیکھو اور سکھاؤ دیش کو صحتمندی کے میدان میں ترقی یافتہ اور قابل فخر بناؤ اور دنیا جہاں کو خیر والی ہنرمندی سے نفع دلاؤ والی اطباء اور حکماء ہند کی مشترکہ سوچ کے ساتھ، دگر ماہرین طب کے تعاون سے، ڈاکٹر حضرات اور پیرا میڈیکل سائنس کے اساتذہ اور طلباء کے لئے علاج بالتدبیر (نیچرو پیتھی) اینڈ یوگا ریاضت کی خصوصی سی.ایم.ای. کا اہتمام فرمایا. اس سی.ایم.ای. میں طب یونانی کے نوجوان طلبا نے ڈاکٹر نسیم علی، ایونٹ مینیجر کوثر جے پوری اور وجیہہ جے پوری کے ساتھ خصوصی دلچسپی سے ڈربک منتخبہ طبی ریاضتوں کے رموز ذہن نشیں کئے اور ان ریاضتوں کی ماہر میڈم کوثر دہلوی کی زیر نگرانی چار سو مریضوں کو حسب ضرورت مشقوں سے فائدہ دلایا. آپ کو یہ جان کر خوشی ہوگی کہ خاندانی یونانی حکیم ڈاکٹر بدرالاسلام کیرانوی نے اپنی پچاس سالہ تحقیق و ترویج کی مسلسل جفاکشی سے تیار، حیران کُن نفع بخش ریاضتوں کو حکومت ہند کے 50 ہزار اساتذہ، 10 لاکھ والنٹئر اور ٣٥ لاکھ سے زائد نوجوانوں کو سن 2012 تک بحیثیت بھارت سرکار کے ٹریننگ کمشنر مفت سکھوایا اور اب اس علاج بالتدبیر (نیچرو پیتھی) اینڈ یوگا ریاضت کی خصوصی سی.ایم.ای کے دوران، مزید آب و تاب کے ساتھ، اپنی حیران کُن افادیت سے مالامال اور دنیا جہاں میں بے شمار مقبولیت حاصل کرنے والی ان پیرا میڈیکل سائیکو فزیوتھیراپی نیچر والی ایکسرسائز کا اپڈیٹڈ ورزن مفت پیش کیا ہے.

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی  صدر میکرون سے ملاقات

    وزیر خارجہ جے شنکر کی فرانسیسی صدر میکرون سے ملاقات

    مارچ 29, 2026
    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی  سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    ابھیشیک بنرجی کا انتخابی عمل کےتعلق سے انتظامیہ کی سطح پرتبدیلیوں کے بعد بنگال میں خوف و ہراس اور خلل کا الزام

    مارچ 29, 2026
    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    بات چیت صرف وزیراعظم مودی اور ٹرمپ کے درمیان ہوئی

    مارچ 29, 2026
    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح  کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    نایب سنگھ سینی نے امبالہ میں مندر شیڈ کا افتتاح کیا، عقیدت مندوں کو سہولیات میسر ہوں گی

    مارچ 29, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist