• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جون 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

امپیکٹ پلیئر رول میچ کو دلچسپ بنانے کے ساتھ نئے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرتا ہے: اشون

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 28, 2024
0 0
A A
امپیکٹ پلیئر رول میچ کو دلچسپ بنانے کے ساتھ  نئے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرتا ہے: اشون
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی (یو این آئی) آف اسپنر آر اشون کا ماننا ہے کہ امپیکٹ پلیئر رول انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں ایک اسٹریٹجک رول ہے اور یہ کھیل کو دلچسپ بناتا ہے اور نئے کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کرتا ہے۔یوٹیوب شو ‘چیکی چیکا میں بات چیت کے دوران اشون نے کہا، "امپیکٹ پلیئر رول اتنا بھی برا نہیں ہے، یہ کرکٹ میں حکمت عملی جیسے عناصر کو زیادہ طاقت دیتا ہے۔ اگرچہ اس کا ایک رخ یہ بھی ہے کہ یہ رول آل راؤنڈرز کو پروموٹ نہیں کرتا ہے، لیکن ایسا کرنے سے کسی کو کوئی روک بھی نہیں رہا ہے۔ یہ نسل ہی ایسی ہے کہ کوئی بھی بلے باز، گیندبازی نہیں کرنا چاہتا اور اس کے برعکس بھی۔ ایسا بھی نہیں ہے کہ امپیکٹ پلیئررول سے آل راؤنڈرز متاثر ہوئے ہیں۔ وینکٹیش ائیر کو ہی دیکھ لیں، وہ کاؤنٹی کرکٹ میں لنکاشائر کے لیے کمال کر رہے ہیں۔ امپیکٹ پلیئر رول کرکٹ میں ایک نئے تجربے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ایک مثال دیتے ہوئے، انہوں نے کہا، "سن رائزرز حیدرآباد نے شہباز احمد کو امپیکٹ پلیئر کے طورپر لایا اور وہ تین وکٹیں لے کر میچ ونر ثابت ہوئے۔ آئی پی ایل میں، جب اوس موثر ہوتی ہے اور میچ تقریباً یکطرفہ ہو جاتا ہے، تو امپیکٹ پلیئر جیسا اصول بولنگ کا ایک اور آپشن اور کھیل کو متوازن کردیتا ہے۔ جب آپ کے پاس ایک اضافی کھلاڑی کا آپشن ہوتا ہے تو میچ زیادہ قریب ہو جاتا ہے۔انہوں نے کہا کہ اسی اصول کی وجہ سے شہباز احمد، شیوم دوبے اور دھرو جریل جیسے کھلاڑی سامنے آئے اور ہندوستانی ٹیم میں جگہ بنائی۔ انہوں نے کہا کہ اگر یہ رول نہیں ہوتا تو جریل جیسے کھلاڑی کو کبھی موقع ہی نہ ملتا۔ اس اصول کی وجہ سے نئے کھلاڑیوں کو جگہ مل رہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist