• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

نیشنل کانفرنس اور کانگریس ہمیشہ کرسی کے لئے الائنس بناتے ہیں: محبوبہ مفتی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 28, 2024
0 0
A A
نیشنل کانفرنس اور کانگریس ہمیشہ کرسی کے لئے الائنس بناتے ہیں: محبوبہ مفتی
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے گٹھ جوڑ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ دونوں پارٹیاں ہمیشہ اقتدار کے لئے الائنس بناتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پی ڈی پی اقتدار کے لالچ سے بالاتر ہو کر جب الائنس کرتی ہے تو اس کا ایک ایجنڈا ہوتا ہے ۔موصوف صدر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز ایک تقریب کے دوران میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔نینشل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان قبل از انتخابات الائنس کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا: ‘جہاں تک الائنس کی بات ہے تو پی ڈی پی جب بھی کسی پارٹی کے ساتھ الائنس کرتی ہے تو اس کا ایک ایجنڈا ہوتا ہے لیکن نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے درمیان ہمیشہ کرسی کے لئے الائنس ہوتا ہے ‘۔ان کا کہنا تھا: ‘پی ڈی پی نے کانگریس کے ساتھ الائنس کیا تو ہمارا ایک ایجنڈا تھا اور پھر جب ہم نے بی جے پی کے ساتھ الائنس کیا تو اس وقت بھی ہمارا ایک ایجنڈا تھا’۔ سابق وزیر اعلیٰ نے کہا: ‘جب ہم نے بی جے پی کے ساتھ الائنس کیا تو راستے کھلوائے ،بات چیت کا سلسلہ شروع کرایا، ملک کے لیڈروں کو یہاں حریت کے ساتھ بات چیت کرنے کے لئے لایا، قیدیوں کو رہا کرایا یہاں تک سید علی گیلانی کو بھی رہا کرایا’۔ انہوں نے کہا: ‘لیکن جب ان کا الائنس ہوا تو مقبول بٹ کو پھانسی ہوئی، 1987 کے انتخابات میں دھاندلیاں ہوئیں جس کے نتیجے میں ہمارے قبرستان بھر گئے ، افضل گورو کو پھانسی ہوئی’۔ان کا کہنا تھا:’جب سے پی ڈی پی بنی ہے تب سے ہم نے لوگوں کے سہارے پر اکیلے الیکشن لڑے ہیں’۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے ایجنڈے کا بنیادی مقصد جموں و کشمیر میں عزت کے ساتھ امن بحال کرنا ہے اس ایجنڈے کو آگے لے جانے کے لئے کوئی ہمارے ساتھ ملے یانہ ملے لیکن ہم اس کے لئے پُر عزم ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ ہماری اسمبلی کو ایک میونسپلٹی کی شکل دی گئی ہے ۔ انہوں نے الیکشن نہ لڑنے کی بات کو دہراتے ہوئے کہا: ‘اسمبلی کے اختیارات کو محدود کر دیا گیا ہے ، ہماری اسمبلی کو ایک میونسپلٹی کی شکل دی گئی ہے ، بقول عمر صاحب کے ہم ایک چپراسی کو ٹرانسفر نہیں کر سکتے ہیں’۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    خواتین کے لیے 6500 کروڑ روپے کا بجٹ مختص: نائب سنگھ سینی

    اپریل 11, 2026
    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    نتیش کمار نے راجیہ سبھا کے رکن کا لیا حلف

    اپریل 11, 2026
    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اتر پردیش الیکشن کمیشن کا بڑا ایکشن

    اپریل 11, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    خواتین کے ریزرویشن پر کانگریس کا مرکز پر یو ٹرن کا الزام

    اپریل 11, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist