• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 12, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

سری لنکا کا لارڈز کے تاریخی میدان پر نواں ٹسٹ شروع

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 29, 2024
0 0
A A
سری لنکا کا لارڈز کے تاریخی میدان پر نواں ٹسٹ شروع
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
سری لنکا اور انگلینڈ کے مابین جمعرات (29اگست) کو لارڈز کے تا ریخی میدان پر شروع ہونے والا سریز کا دوسرا ٹسٹ سری لنکا کا اس میدان پر نواں ٹسٹ ہے۔ اس ٹسٹ کے بعد لارڈز کرکٹ میدان ایسا میدان بن گیا جہاں اس نے سری لنکا سے باہر مشترکہ طور پر سب سے زیادہ ٹسٹ کھیلے ہیں۔ اس سے پہلے سری لنکا نے زمبابوے میں ہرارے اسپورٹس کلب میدان پر بھی نو ٹسٹ کھیلے تھے۔
سری لنکا نے ہرارے اسپورٹس کلب میدان پر1994 اور2020 کے درمیان نو ٹسٹ میچ کھیلے ہیں جس میں سے پانچ ٹسٹ میچوں میں اسے کامیابی ملی ہے اور چار میں شکست ہوئی ہے۔ سری لنکا کے میدانوں کو ملاکر لارڈز کرکٹ میدان کے نو ٹسٹ میچ اس کے لئے مشترکہ طور پر آٹھواں سب سے زیادہ ٹسٹ کھیلنے والا میدان ہے۔
سر ی لنکا نے سب سے زیادہ ٹسٹ میچ کولمبو کے سنہالیز اسپورٹس کلب میدان پر کھیلے ہیں۔ اس میدان پر اس نے 1984 سے اب تک45 ٹسٹ میچ کھیلے ہیں ۔اس میں21 ٹسٹ میچوں میں اسے کامیابی ملی ہے، دس ٹسٹ میچوں میں شکست ہوئی ہے اور چودہ ٹسٹ میچ برابر رہے ہیں۔ گول انٹر نیشنل اسٹیڈیم میں سری لنکا نے 1998 سے اب تک جو44 ٹسٹ میچ کھیلے ہیں اس میں25 ٹسٹ میچوں میں اسے جیت ملی ہے ، 13 ٹسٹ میچوں میں ہار ہوئی ہے اور چھ ٹسٹ میچ کسی فیصلہ کے ختم ہوئے ہیں۔اس میدان پر سری لنکا نے سب سے زیادہ ٹسٹ میچ جیتے ہیں۔کینڈی کے اصغریہ اسٹیڈیم میں سری لنکا نے1983 اور 2007 کے درمیان21 ٹسٹ میچ کھیلے ہیں جس میں سات میں اسے کامیابی ملی ہے ، نو ٹسٹ میچوں میں ہار ہوئی ہے اور پانچ ٹسٹ برابر رہے ہیں۔ کولمبو کے پی سارا وول میں بھی سری لنکا نے1982 اور 2019 کے درمیان21 ٹسٹ میچ کھیلے ہیں جس میں نو ٹسٹ میں اسے کامیابی ملی ہے، آٹھ ٹسٹ میچوں میں شکست ہوئی ہے اور چار ٹسٹ میچ کسی فیصلہ کے ختم ہوئے ہیں۔ یہ وہ میدان ہے جہاں سری لنکا نے اپنا پہلا ٹسٹ میچ بھی کھیلا تھا۔
ہرارے اسپورٹس کلب اور لارڈز کرکٹ میدان کی طرح پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم اور کولمبو کے آر۔پریم داسا اسٹیڈیم میں بھی سری لنکا نے نو۔نو ٹسٹ میچ کھیلے ہیں۔ پالے کیلے میں سری لنکا نے2010 اور2021 کے درمیان کو نو ٹسٹ میچ کھیلے ہیں اس میں دو ٹسٹ میچوں میں کامیابی ملی ہے، تین ٹسٹ میچوں میں شکست ہوئی ہے اور چار ٹسٹ میچ برابر رہے ہیں۔ آر پریم داسا اسٹیڈیم میں1992 اور 2017 کے درمیان سری لنکا نے نو میں سے چار ٹسٹ جیتے ہیں، ایک ٹسٹ میں اسے ہار ملی ہے اور چار ٹسٹ برابر رہے ہیں۔
لارڈز میں سری لنکا نے موجودہ ٹسٹ میچ سے پہلے جو آٹھ ٹسٹ میچ کھیلے ہیں ۔ اس میں دو ٹسٹ میچوں میں اسے شکست ہوئی ہے اور چھ ٹسٹ میچ برابر رہے ہیں۔اس میدان پر سری لنکا نے پہلا ٹسٹ اگست 1984میں کھیلا تھا جو برابر رہا تھا۔ سری لنکا نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے اپنی پہلی اننگ 166 اوور میں سات وکٹ پر491 رن بناکر ڈکلیر کردی تھی۔ انگلینڈ کے سبھی کھلاڑی147.1 اوور میں370 رن بناکر آوٹ ہوئے تھے جسکی بدولت سری لنکا کو پہلی اننگ کی بنیاد پر121 رن کی سبقت حاصل ہوئی تھی۔ سری لنکا نے اپنی دوسری اننگ 80 اوور سات وکٹ پر 294 رن بناکر ڈکلیر کردی تھی ۔ سری لنکا کا یہ انگلینڈ کے خلاف انگلینڈ میں پہلا اور کل ملاکر دوسرا ٹسٹ میچ تھا۔ سری لنکا نے اپنا پہلا ٹسٹ انگلینڈ ہی کے خلاف کھیلا تھا۔ فروری 1982 میں کولمبو کے پی سارا اوول میں ہوئے اس ٹسٹ میچ میں اسے سات وکٹ سے ہار ملی تھی۔لارڑز میں اگست 1988 اور اگست 1991 میں ہوئے میچوں میں سری لنکا کو شکست ہوئی تھی جبکہ 2002اور 2016 کے درمیان اسکے پانچویںٹسٹ برابر رہے تھے۔
لاڈرز میں شروع ہوئے نویں ٹسٹ میچ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے انگلینڈ سے بلے بازی کرائی تھی جس نے کھانے کے وقفہ تک24 اوور میں تین وکٹ پر 97 رن بنائے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    وزیراعظم کی تیزی سے گھٹتی ہوئی مقبولیت، لوگ سوشل میڈیا پر نکال رہے ہیں غصہ:کیجریوال

    اپریل 12, 2026
    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    لودھی گارڈن کی 90 سال کے بعد بھی نئی خوبصورتی قائم

    اپریل 12, 2026
    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    ملت کے لیے شجر سایہ دار تھے مولانا حکیم عبداللہ مغیثی رحمۃ اللہ علیہ

    اپریل 12, 2026
    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    آلودگی سے پاک ماحول بنانے کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کو فروغ

    اپریل 12, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist