• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, مارچ 25, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

ایران نے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ بڑھا دیا ہے: عالمی توانائی ایجنسی

اس طرح ایران اپنے جوہری پروگرام کو بڑھا رہا ہے حالانکہ ایران ایٹم بم رکھنے کے اپنے ارادے سے انکار کرتا ہے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اگست 30, 2024
0 0
A A
ایران نے افزودہ یورینیم کا ذخیرہ بڑھا دیا ہے: عالمی توانائی ایجنسی
Share on FacebookShare on Twitter

تہران (ہ س)۔ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی ایک خفیہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران نے افزودہ یورینیم کے اپنے ذخیرے کو ہتھیاروں کے درجے کے قریب بڑھا دیا ہے۔ اس طرح وہ اپنے جوہری پروگرام کو بڑھا رہا ہے حالانکہ وہ ایٹم بم رکھنے کے اپنے ارادے سے انکار کرتا ہے۔ایران کادعویٰ ہے کہ اس کا ایٹمی پروگرام پرامن مقاصد کے لیے ہے۔ایجنسی کی طرف سے رکن ممالک کو بھیجی گئی دو خفیہ سہ ماہی رپورٹوں میں سے ایک میں کہا گیا ہے کہ 17 اگست تک ایران کے پاس 164.7 کلوگرام (363.1 پاؤنڈ) یورینیم افزودہ ہے جو کہ 60 فیصد تک کی شرح سے افزودہ ہے۔ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹ کے مطابق یہ تناسب جوہری بم بنانے کے لی درکارنوے فیصد تناسب زیادہ قریب ہے جو ایٹمی ہتھیار بنانے کے لیے درکار ہے۔عالمی توانائی ایجنسی کے پیمانے کے مطابق یہ مقدار اس مقدار سے تقریباً دو کلو گرام کم ہے جو کہ نظری اعتبار سے طور پر چار ایٹمی بم بنانے کے لیے کافی ہے اگر افزودگی کی ڈگری بڑھا دی جائے۔انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ تہران نے ستمبر 2023 میں اپنے جوہری پروگرام کی نگرانی کرنے والے انتہائی تجربہ کار نیوکلیئر انسپکٹرز کو روکنے کے لیے جاری کیے گئے اپنے فیصلے پر بھی نظر ثانی نہیں کی ہے۔ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے نگرانی والے کیمرے ابھی تک کام نہیں کر رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق، ایران نے ابھی تک آئی اے ای اے کی دو مقامات پر پائے جانے والے انسانی ساختہ یورینیم کے ذرات کی اصلیت اور موجودہ مقام کے بارے میں IAEA کی برسوں سے جاری تحقیقات کے جوابات بھی فراہم نہیں کیے ہیں جنہیں تہران ممکنہ جوہری مقامات کے طور پر قرار دینے میں ناکام رہا۔ایران کی جوہری سرگرمیوں کے بارے میں خدشات زیادہ ہیں، کیونکہ ایران یورینیم کو 60 فیصد خالصتا تک افزودہ کر رہا ہے، جو کہ جوہری ہتھیاروں کی تیاری میں استعمال ہونے والے 90 فیصد کے قریب ہے۔ ایران کے پاس اس سطح کے لیے کافی افزودہ مواد موجود ہے۔مغربی طاقتوں کا کہنا ہے کہ اس سطح تک یورینیم کی افزودگی سول مقاصد کے لیے نہیں ہوسکتی۔انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کسی دوسرے ملک نے جوہری ہتھیار بنائے بغیر اس سطح تک افزودگی نہیں کی جب کہ ایران اس بات کا دعویٰ کرتا ہے کہ اس کے جوہری پروگرام کے مقاصد مکمل طور پر پرامن ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    ترقی یافتہ بھارت کیلئے آمدنی بڑھانے کی ضرورت

    مارچ 24, 2026
    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط  پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    بحران کا شکار ہاؤسنگ پروجیکٹس کو شرائط پوری ہونے پر ہی مدد ملے گی: سیتارمن

    مارچ 24, 2026
    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    بہار میں صوفیائے کرام اور حضرت مخدوم جہاں شیخ شرف الدین احمد یحییٰ منیری فردوسی

    مارچ 24, 2026
    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    بلیک میلر اصول اور روٹی کا نوالہ

    مارچ 24, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist