• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جولائی 3, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

گندم نما جو فروشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت :ڈاکٹر فاروق عبداللہ

علیحدگی پسندوں کے الیکشن لڑنے سے این سی کے موقف کی تائید ہوتی ہے کہ تشدد سے مسائل حل نہیں ہوں گے:عمرعبد اللہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 2, 2024
0 0
A A
گندم نما جو فروشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت :ڈاکٹر فاروق عبداللہ
Share on FacebookShare on Twitter

اعجاز ڈار
سرینگر ،سماج نیوز سروس:نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر اور اُمیدوار برائے عیدگاہ حاجی مبارک گُل نے آج اپنے کاغذات نامزدگی پارٹی صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ کی موجودگی میں ریٹرنگ آفیسر کے دفتر میں داخل کئے جبکہ پارٹی کے اُمیدوار برائے کنگن میاں مہر علی نے اپنے کاغذاتِ نامزدگی پارٹی نائب صدر عمر عبداللہ اور سینئر لیڈر و رکن پارلیمان میاں الطاف احمد کی موجودگی میں داخل کئے۔اس دوران جگہ جگہ پر پارٹی کارکنوں اور مقامی لوگوں نے پارٹی لیڈران کا گرمجوشی کیساتھ استقبال کیا۔ اس سے قبل ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے پارٹی کارکنوں اور عہدیداروں پر زور دیا کہ وہ پارٹی اُمیدواروں کی کامیابی کیلئے تن دہی سے کام کریں اور دشمنوں کے حربوں کو کسی بھی صورت میں کامیاب نہ ہونے دیں۔ انہوں نے کہا کہ نیشنل کانفرنس نے حکومت میں آنے کی صورت میں اگلے 5سال کیلئے جموں وکشمیر کے عوام کی فلاح و بہبود اور راحت کیلئے ایک منظم منشور تیار کیا ہے اور پارٹی سے وابستہ ہرایک فرد کی ذمہ داری بنتی ہے کہ وہ اس منشور کو گھر گھر خصوصاً نوجوانوں کے پاس لے کر جائیں۔ صدرِ نیشنل کانفرنس نے کہاکہ نئی دلی کشمیری عوام کے مینڈیٹ کو تقسیم کرنے کی ہر ممکن کوشش میں لگی ہوئی ہے اور آئے روز نت نئے خودساختہ لیڈران میدان میں آرہے ہیں ، عوام کو ان گندم نما جو فروشوں سے ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے کیونکہ یہ لوگ باہر سے کچھ اور ہیں اور اندر سے کچھ اور۔ انہوں نے کہاکہ ماضی میں منڈیٹ کی تقسیم کا خمیازہ آج بھی یہاں کے لوگ بھگت رہے ہیں، اس لئے ضروری ہے کہ اُس پارٹی کو حمایت دی جائے جو اس تاریخی ریاست کو موجودہ دلدل سے نکالنے کی اہل ہو۔ ادھر پارٹی نائب صدر عمر عبداللہ نے کنگن میں پارٹی عہدیداروںاور کارکنوں پر زور دیا کہ وہ الیکشن کے ایام میں متحرک رہیں اور انتخابی مہم میں بڑھ چڑھ حصہ لیں ۔ عمر عبداللہ نے پیر کو کہا کہ علیحدگی پسند رہنماؤں کا مرکزی دھارے میں شامل ہونے اور جموں و کشمیر میں انتخابات لڑنے کا فیصلہ علیحدگی پسند کیمپ میں نظریاتی تبدیلی کی نشاندہی کرتا ہے۔انہوں نے کہا ’’اس سے پہلے، وہ (علیحدگی پسند) جب بھی انتخابات ہوتے تھے بائیکاٹ کا نعرہ بلند کرتے تھے۔ آج وہ الیکشن لڑ رہے ہیں۔ یہ ظاہر کرتا ہے کہ ایک نظریاتی تبدیلی آئی ہیسابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ علیحدگی پسندوں کے الیکشن لڑنے سے نیشنل کانفرنس کے اس موقف کی تائید ہوئی ہے کہ تشدد سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist