• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے : واشنگٹن

واشنگٹن معاہدے کو مکمل کرنے کیلئے آنے والے دنوں میں علاقائی شراکت داروں کے ساتھ تعاون جاری رکھے گا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 4, 2024
0 0
A A
قیدیوں کی رہائی صرف مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے : واشنگٹن
Share on FacebookShare on Twitter

واشنگٹن :امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کی ترجیح اب غزہ میں یرغمال قیدیوں کی رہائی ہے۔ ملر کے مطابق ان لوگوں کو بچانا ممکن ہے۔
منگل کی شب العربیہ / الحدث نیوز چینلوں کو دیے گئے بیان میں ترجمان نے زور دیا کہ اس کے لیے مثالی طریقہ مذاکرات ہے۔
حماس کے سربراہ یحیی السنوار سمیت حماس کی سینئر قیادت کے خلاف مجرمانہ الزامات عائد کرنے سے متعلق واشنگٹن کے فیصلے پر ملر نے واضح کیا کہ ان کا ملک مطلوب افراد کو پکڑنے اور انھیں اپنے جرائم کے سبب عدالت میں پیش کرنے کو اہمیت دیتا ہے۔
غزہ کی پٹی میں جنگ روکنے کے لیے معاہدے تک پہنچنے میں ناکامی پر تبصرہ کرتے ہوئے ملر نے کہا کہ وزیر خارجہ اینٹنی بلنکن کے مشرق وسطی کے نو دورے ناکام نہیں رہے۔ اس دوران میں اسرائیل خلیج کم کرنے کی تجویز پر آمادہ ہوا لہذا یہ پیش رفت شمار ہو گی۔
امریکی ذمے دار نے فلاڈلفیا راہ داری کے گمبھیر معاملے اور مغربی کنارے میں موجودگی کے حوالے سے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کی گفتگو کے بارے میں تبصرے سے انکار کر دیا۔ تاہم انھوں نے باور کرایا کہ غزہ، مغربی کنارے اور دو ریاستی حل کے حوالے سے واشنگٹن کا موقف واضح ہے۔
یاد رہے کہ اسرائیلی فوج نے اتوار کے روز غزہ پٹی کے جنوبی شہر رفح میں ایک سرنگ کے اندر سے 6 یرغمالیوں کی لاشیں ملنے کا اعلان کیا تھا۔ اسرائیلی فوج کا دعویٰ ہے کہ اس کے اہل کاروں کے پہنچنے سے پہلے ان افراد کو "نزدیک سے” سے گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا۔
ادھر حماس نے قیدیوں کی ہلاکت کی ذمے داری اسرائیل پر عائد کی ہے۔ حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے ترجمان ابو عبیدہ نے پیر کے روز جاری بیان میں کہا کہ "نیتن یاہو کی جانب سے سمجھوتے کے بجائے عسکری دباؤ کے ذریعے قیدیوں کی رہائی پر اصرار کا مطلب ان افراد کی اپنے گھروں کو تابوتوں میں واپسی ہے”۔
مذکورہ قیدیوں کی لاشیں ملنے کے بعد اسرائیل میں اتوار کے روز سے حکومت کے خلاف احتجاج سامنے آیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم اس بات کو باور کرا چکے ہیں کہ وہ غزہ میں فائر بندی کا معاہدہ کرنے اور حماس کے پاس یرغمال افراد کی رہائی کے لیے اندرونی و بیرونی بڑھتے ہوئے دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے۔ انہوں نے غزہ کی پٹی میں حماس کے خلاف فوجی دباؤ جاری رکھنے اور مصر کے ساتھ سرحدی راہ داری ‘فلاڈلفیا’ میں فوج باقی رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist