• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 3, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

مسلسل ناقص کارکردگی، بابر اعظم پانچ سال بعد ٹاپ 10 ٹیسٹ رینکنگ سے باہر

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 4, 2024
0 0
A A
مسلسل ناقص کارکردگی، بابر اعظم پانچ سال بعد ٹاپ 10 ٹیسٹ رینکنگ سے باہر
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سپرسٹار بیٹر بابر اعظم ٹیسٹ فارمیٹ میں مسلسل ناقص کارکردگی دکھانے کے باعث پانچ سال بعد ٹاپ 10 ٹیسٹ رینکنگ سے باہر ہوگئے ہیں۔انڈیا ٹوڈے کے مطابق بابر اعظم بنگلہ دیش کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز میں ناکامی کے بعد ٹاپ 10 انٹرنیشنل ٹیسٹ رینکنگ سے باہر ہوگئے۔بابر اعظم دسمبر 2019 کے بعد پہلی مرتبہ ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین 10 بلے بازوں کی رینکنگ سے باہر ہوئے ہیں۔
بابر اعظم نے بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی چاراننگز میں صرف 64 رنز بنائے۔
انہوں نے دسمبر 2022 سے لے کر اب تک ٹیسٹ فارمیٹ میں کوئی بھی سینچری سکور نہیں کی جبکہ آخری 16 اننگز میں وہ کوئی بھی ففٹی نہ بنا سکے۔ٹیسٹ کرکٹ کے بہترین 10 بیٹرز کی فہرست میں واحد پاکستانی کھلاڑی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان شامل ہیں۔محمد رضوان ٹیسٹ رینکنگ میں 10ویں نمبر پر موجود ہیں۔آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کے مطابق پہلے نمبر پر انگلینڈ کے جو رُوٹ براجمان ہیں۔اسی طرح دوسرے نمبر پر نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن جبکہ تیسرے نمبر پر نیوزی لینڈ ہی کے ڈیرل مِچل موجود ہیں۔چوتھے نمبر پر آسٹریلوی بیٹر سٹیو سمتھ جبکہ پانچواں نمبر انگلینڈ کے نوجوان بیٹر ہیری بُروک کا ہے۔ٹیسٹ رینکنگ میں چھٹے نمبر پر انڈین کپتان روہت شرما موجود ہیں۔اسی طرح ساتویں نمبر پر نوجوان انڈین بیٹر یاشسوی جیسوال براجمان ہیں جبکہ آٹھویں نمبر پر انڈین سٹار بیٹر وراٹ کوہلی موجود ہیں۔نویں نمبر پر آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ موجود ہیں جبکہ دسواں نمبر محمد رضوان کا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    ٹرمپ چاہتے ہیں بھارت روس سے دوستی توڑ دے!

    جولائی 2, 2025
    اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے

    اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے

    جولائی 2, 2025
    سعودی عرب سے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل

    سعودی عرب سے ایرانی حجاج کی واپسی کا عمل مکمل

    جولائی 2, 2025
    ٹرمپ کی نیویارک شہر کے میئر عہدے کے امیدوار زہران ممدانی کو گرفتار کرنے کی دھمکی

    ٹرمپ کی نیویارک شہر کے میئر عہدے کے امیدوار زہران ممدانی کو گرفتار کرنے کی دھمکی

    جولائی 2, 2025

    ٹرمپ چاہتے ہیں بھارت روس سے دوستی توڑ دے!

    جولائی 2, 2025
    اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے

    اقوام متحدہ کا دنیا کوانتباہ، دنیا کوہیٹ ویوز کے ساتھ جینا سیکھنا ہوگا، آنے والے دن مزید سخت ہوں گے

    جولائی 2, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist