• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

وقف جائیدادوں پر حکومت ٹیڑھی نظر رکھتی ہے: مولانافرید مظاہری

اوقاف کے تحفظ کے سلسلہ میں مسلم پرسنل لاء بورڈ اور مہتمم دارالعلوم کے پیغام کی روشنی میں عوام کو بیدار کیاگیا

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 7, 2024
0 0
A A
وقف جائیدادوں پر حکومت ٹیڑھی نظر رکھتی ہے: مولانافرید مظاہری
Share on FacebookShare on Twitter

دیوبند (سماج نیوز سروس) مرکزی حکومت کے وقف ترمیمی بل کے خلاف سماج میں بیداری مہم کو مسلسل سماجی و ملی تنظیموں کی جانب سے تقویت مل رہی اور لوگوں کو اوقاف کے تحفظ کے تئیں ان کی ذمہ داریوں کا احساس کرانے کے ساتھ ساتھ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی(جے پی سی) کو اس بل کی مخالفت میں اپنی رائے بھیجنے کے لئے متوجہ کیا جارہاہے۔اس سلسلہ میں آج جامع مسجد کلاں سہارنپور میں مسجد کے منیجر و جمعیۃ علماء ہند کے ضلع نائب صدر مولانافرید مظاہری کی قیادت میں لوگوںکو بیدار کرنے کے ساتھ مسلم پرسنل لاء بورڈ اور دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کی اپیل کی جانب عوام کی توجہ مبذول کرائی ۔اس موقع پر مولانا فرید مظاہری نے کہاکہ حکومت وقت مسلمانوں کے اآباو اجداد کے ذریعہ قوم و ملت کی فلاح و بہبود کے لئے وقف کی گئی جائیدادوں پر ٹیڑھی نظر رکھتی ،اوقاف کو لیکر حکومت کی نیت ٹھیک معلوم نہیںہوتی ہے اسلئے ہم سب کی ذمہ داری ہے حکومت کے اس بل نہ صرف مخالفت کریں بلکہ جے پی سی کے ذریعہ طلب کی گئی آراء کثیر تعداد میں جلد از جلد ارسال کریں اور مسلم پرسنل لاء بورڈ کے ذریعہ بتائے طریقہ کا استعمال کرکے ای میل بھیج کر اس بل کی مخالفت کریں۔ انہوںنے کہاکہ ہمارے اکابرین بالخصوص دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی نے اس سلسلہ میں ملت اسلامیہ کی واضح رہنمائی فرمائی ہے،ہمیں حضرت والا کی اپیل کی روشنی میں نہ صرف اس بل کی مخالفت کرنی چاہئے ہے بلکہ اپنے رائے بھی ای میل کے ذریعہ پارلیمانی کمیٹی کو بھیجنا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ ملت اسلامیہ کا ہر فرد اپنی ذمہ داری کو سمجھے اور دینی وشرعی تقاضہ کے مدنظر جے پی سی کو اپنی رائے ضرور بھیجیں۔ مولانا فرید مظاہری نے کہاکہ وقف اسلام کا ایک اہم ترین عمل ہے اور مالی عبادت کا درجہ رکھتاہے، پوری ملت کا فریضہ ہے کہ حکومت کے ذریعہ لائے گئے بل کی مخالفت کریں کیونکہ یہ بل پوری طرح وقف کے تحفظ اور اس کے مقاصد و انتظامی ہیئت کو نقصان پہنچانے کے لئے بنایاگیا۔ اس دوران جامع مسجد کلاں کے گیٹ پر مسلم پرسنل لاء بورڈ اور دارالعلوم دیوبند کے مہتمم و شیخ الحدیث حضرت مولانا مفتی ابوالقاسم نعمانی کا پیغام چسپاں کرکے لوگوںکواس سلسلہ میںمعلومات فراہم کرتے ہوئے بیدار کیاگیا۔ اس دوران حاجی ایم شاہد زبیری،مولانا عبدالعلیم،مولانامحمد عیسیٰ،محمد مرسلین،تسلیم احمد،ماسٹر محمود،حافظ فیصل شاہ،ڈاکٹر سلیم وغیرہ موجودرہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    عالمی بحران کے دوران بھی اپوزیشن سیاست کر رہی ہے: نایاب سنگھ سینی

    مارچ 30, 2026
    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا  حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مرکزی حکومت کی خارجہ پالیسی پر کانگریس کا حملہ، پاکستان کی عالمی مقبولیت پر سوال اٹھایا

    مارچ 30, 2026
    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مچھوارے خود کفیل بھارت کی مضبوط بنیاد ہیں: مودی

    مارچ 30, 2026
    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    صوبہ گیلان میں امریکی و اسرائیلی بمباری، شیراز دھماکوں سے گونج اٹھا

    مارچ 30, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist