• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
ہفتہ, مارچ 21, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

غزہ اور مصر کے درمیان سرحد کا کنٹرول دوبارہ لینے پر بات کر رہے: یورپی یونین

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 9, 2024
0 0
A A
غزہ اور مصر کے درمیان سرحد کا کنٹرول دوبارہ لینے پر بات کر رہے: یورپی یونین
Share on FacebookShare on Twitter

مصر:غزہ اور مصر کے درمیان سرحد کی نگرانی خاص طور پر رفح کراسنگ کا معاملہ غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کے مذاکرات میں رکاوٹ بننے والا اہم مسئلہ ہے۔ یورپی یونین کے خارجہ اور سلامتی امور کے نمائندے جوزپ بوریل نے اعلان کیا ہے کہ یونین اس معاملے کو دیکھ رہی ہے اور سرحدی نگرانی کے مشن کو دوبارہ شروع کرنے پر بات چیت کر رہی ہے۔ مقصد اسرائیلی جنگی کارروائیوں سے متاثرہ غزہ کے باشندوں کو پٹی سے نکالنا اور انہیں طبی امداد فراہم کرنا ہے۔
جوزپ بوریل نے ہسپانوی اخبار ایل منڈو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ وہ آج قاہرہ میں عرب لیگ کے وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے جس میں اس معاملے پر بات چیت ہوگی۔ انہوں نے مزید کہا کہ یونین مذاکرات کر رہی ہے تاکہ اس کا بارڈر مانیٹرنگ مشن جو مصر اور غزہ کی سرحد پر کئی سالوں سے تعینات تھا واپس آ کر ایک کراسنگ پوائنٹ کھول سکے اور اس کراسنگ پوائنٹ کے ذریعے امداد نہ ملنے والے زخمیوں کو نکالا جا سکے۔
جوزپ بوریل نے غزہ میں جلد از جلد جنگ بندی تک پہنچنے کے لیے برسلز کے عزم کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مرحلے پر صرف ایک چیز جو حاصل کی جانی چاہیے وہ جنگ بندی ہے۔ انہوں نے جنگ بندی تک پہنچنے میں تاخیر پر بھی ناراضی کا اظہار کیا اور کہا کہا کہ ہم آج سنتے ہیں کہ جنگ بندی ہونے والی ہے، پھر اگلے دن کہا جاتا ہے کہ یہ کل ہوجائے گی۔ اسرائیل حماس کو مورد الزام ٹھہرا رہی ہے اور حماس اسرائیل پر الزام لگا رہی ہے۔
غزہ اور مصر کی سرحد پر یورپی مانیٹرنگ یونٹ کے قیام کا خیال گزشتہ مئی میں اس وقت پیش کیا گیا تھا جب باخبر ذرائع نے اطلاع دی تھی کہ امریکہ یورپی یونین، مصر اور اسرائیل کے ساتھ رفح کا کنٹرول منتقل کرنے کے لیے مذاکرات کر رہا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے اس وقت کراسنگ کے فوجی کنٹرول پر قائم رہنے کا اعلان کیا تھا۔ یہ کراسنگ غزہ میں لاکھوں فلسطینیوں کے لیے لائف لائن کی نمائندگی کرتی ہے۔ مصر نے اس معاملے کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ اس کراسنگ کے فلسطینی حصے پر صرف فلسطینی اتھارٹی کے کنٹرول کو قبول کرے گا۔

واضح رہے 2007 سے قبل رفح کراسنگ یورپی نگرانی کے تابع تھی لیکن حماس کی طرف سے فلسطینی پٹی کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد یورپی مشن نے اس وقت اپنی سرگرمیاں معطل کر دی تھیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist