• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مارچ 8, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

لالو پرساد کا سنگاپور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کامیاب

بیٹی روہنی نے دی کڈنی، دونوں صحتمند

Hamara Samaj by Hamara Samaj
دسمبر 6, 2022
0 0
A A
لالو پرساد کا سنگاپور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کامیاب
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی: آر جے ڈی سربراہ اور بہار کے سابق وزیر اعلیٰ لالو پرساد یادو طویل مدت سے بیمار چل رہے ہیں اور آج ان کا سنگاپور میں کڈنی ٹرانسپلانٹ کیا گیا۔ یہ آپریشن کامیاب رہا اور لالو پرساد کو آپریشن تھیٹر سے آئی سی یو میں منتقل بھی کر دیا گیا ہے۔ لالو کو ان کی بیٹی روہنی کی کڈنی لگائی گئی ہے اور اب دونوں ہی صحت مند بتائے جا رہے ہیں۔ روہنی نے آپریشن سے پہلے اپنے والد کو ’بھگوان‘ بتاتے ہوئے بچپن کی ایک تصویر بھی شیئر کی۔بہار کے نائب وزیر اعلیٰ لالو پرساد کے بیٹے تیجسوی یادو نے لالو پرساد کو آپریشن تھیٹر سے آئی سی یو میں لے جاتے ہوئے ایک ویڈیو ٹوئٹ کر ان کی صحت سے متعلق جانکاری دی ہے۔ انہوں نے ویڈیو کے ساتھ اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے ’’پاپا کا کڈنی ٹرانسپلانٹ آپریشن کامیاب ہونے کے بعد انہیں آپریشن تھیٹر سے آئی سی یو میں منتقل کیا گیا۔ ڈونر بہن روہنی آچاریہ اور قومی صدر (لالو پرساد) دونوں صحت مند ہیں۔ آپ کی دعاؤں کے لیے شکریہ۔‘‘قابل ذکر ہے کہ لالو پرساد یادو کڈنی سمیت کئی دیگر امراض میں بھی مبتلا رہے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق اکتوبر میں سنگاپور گئے لالو یادو کو ڈاکٹرس نے کڈنی ٹرانسپلانٹ کرانے کی صلاح دی تھی، جس کے بعد ان کی بیٹی روہنی نے اپنے والد کو اپنی کڈنی عطیہ کرنے کی بات کہی تھی۔ بیٹی روہنی آچاریہ نے ٹوئٹر پر بتایا تھا کہ وہ گزشتہ کئی سالوں سے کڈنی اور دیگر بیماریوں سے متاثر اپنے والد کی جان بچانے کے لیے اپنی ایک کڈنی عطیہ کریں گی۔روہنی نے اپنے ایک ٹوئٹ میں جذباتی انداز میں لکھا تھا کہ ’’میرا ماننا ہے کہ یہ صرف ایک چھوٹا سا گوشت کا ٹکڑا ہے جو میں اپنے والد کو دینا چاہتی ہوں۔ میں پاپا کے لیے کچھ بھی کر سکتی ہوں۔ آپ سبھی دعا کریں کہ سب کچھ ٹھیک ہو جائے اور پاپا پھر سے آئیں اور پھر سے لوگوں کی آواز اٹھائیں۔ ایک بار پھر نیک خواہشات کے لیے آپ سبھی کا شکریہ۔‘‘ قابل ذکر ہے کہ اس وقت لالو پرساد یادو کی فیملی کے بیشتر افراد سنگاپور میں موجود ہیں۔
تیجسوی یادو، سابق وزیر اعلیٰ رابڑی دیوی، میسا بھارتی کے سنگاپور میں موجود ہونے کی خبریں موصول ہو رہی ہیں۔ لالو یادو کے قریبی بھولا یادو اور تیجسوی کے سیاسی مشیر سنجے یادو بھی اس وقت سنگاپور میں ہی ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    خضدار، کرخ شہر پر قبضے کے بعد تمام سرکاری دفاتر نذرِ آتش

    مارچ 7, 2026
    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    برطانیہ کے قانون ساز کا شوہر چین کی جاسوسی کے الزام میں گرفتار

    مارچ 7, 2026
    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    رمضان المبارک فتوحات کا مہینہ ہے

    مارچ 7, 2026
    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    پنجاب کے جونیئر افسر کی آئی جی پی نامزد گی سے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی بڑھی

    مارچ 7, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist