• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, اپریل 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

اولمپکس سے نااہل ہونے پر ونیش پھوگاٹ نے پہلی دفعہ پی ٹی اوشا پر لگایا سنگین الزام

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 11, 2024
0 0
A A
اولمپکس سے نااہل ہونے پر ونیش پھوگاٹ نے پہلی دفعہ پی ٹی اوشا پر لگایا سنگین الزام
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا) بھارتی خاتون ریسلر ونیش پھوگاٹ نے حال ہی میں سیاسی میدان میں قدم رکھا ہے۔ وہ ہریانہ اسمبلی انتخابات 2024 سے ٹھیک پہلے کانگریس پارٹی میں شامل ہوئیں اور اب جولانہ سیٹ سے کانگریس کے لیے الیکشن لڑ رہی ہیں۔سیاست کے میدان میں قدم رکھنے کے بعد ونیش پھوگاٹ نے پہلی دفعہ اولمپکس میں نااہل ہونے پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ان کے ساتھ سازش کی گئی ہے اور وہ کھیلوں کے اس بڑے ایونٹ میں بھی سیاست کی شکار ہوگئیں، کیونکہ ہر جگہ سیاست کی جا رہی ہے۔دراصل ونیش پھوگاٹ پیرس اولمپکس میں 50 کلوگرام زمرے کے فائنل میں پہنچی تھیں اور وہ ایسا کرنے والی پہلی ہندوستانی خاتون ریسلر بن گئیں۔ فائنل سے قبل ان کا وزن ان کی کیٹیگری سے 100 گرام زیادہ پایا گیا جس کی وجہ سے انہیں مقابلے سے نااہل قرار دے دیا گیا۔فائنل میچ سے پہلے والی رات میں ونیش کا وزن 2 کلو سے زیادہ بڑھ گیا تھا، اس وزن کو کم کرنے کے لیے ونیش نے رات بھر محنت کی لیکن ان کا وزن سو گرام زیادہ ہی رہا۔ راب بھر محنت اور پانی کی کمی کی وجہ سے ونیش کی طبیعت خراب ہو گئی جس کی وجہ سے انھیں اسپتال میں داخل کرایا گیا۔جہاں انڈین اولمپک ایسوسی ایشن کی صدر پی ٹی اوشا، ونیش سے ملاقات کرنے بھی پہنچی تھیں۔ اب ونیش نے پی ٹی اوشا پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ پہلوان نے کہا کہ 50 کلوگرام فائنل کے دن وزن ناپنے کے بعد مجھے اسپتال میں داخل کرایا گیا، تب پی ٹی اوشا مجھ سے ملنے آئیں لیکن ان کی طرف سے کوئی مدد نہیں ملی۔ 30 سالہ ونیش نے یہ بھی کہا کہ وہ سیاست میں شامل ہونے کی وجہ سے اب ریسلنگ جاری نہیں رکھ سکیں گی۔ونیش نے یہ بھی کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ مجھے وہاں کیا تعاون ملا۔ پی ٹی اوشا میڈم نے ہسپتال میں مجھ سے ملاقات کی اور اس کی ایک تصویر بھی کلک کی۔اس دوران انھوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست میں بند دروازوں کے پیچھے بہت کچھ ہوتا ہے۔ اسی طرح وہاں (پیرس میں) بھی سیاست ہوئی۔ اس لیے میرا دل ٹوٹ گیا۔ ورنہ بہت سے لوگ کہہ رہے ہیں کہ ‘کشتی مت چھوڑو’۔ مجھے یہ جاری رکھنا چاہیے۔ لیکن ہر طرف سیاست چل رہی ہے۔پی ٹی اوشا کے بارے میں مزید بات کرتے ہوئے ونیش پھوگاٹ نے کہا کہ آپ ہسپتال کے بستر پر ہیں، جہاں آپ کو نہیں معلوم کہ باہر کی زندگی میں کیا ہو رہا ہے اور آپ اپنی زندگی کے بدترین دور سے گزر رہی ہیں۔ وہاں آپ نے مجھے بتائے بغیر ایک تصویر بھی کلک کی اور پھر یہ کہنے کے لیے اس تصویر کو سوشل میڈیا پر ڈال دی کہ آپ میرے ساتھ کھڑے ہیں۔ کوئی بھی شخص اس طرح سے اپنی حمایت کا اظہار نہیں کرتا ہے۔قابل ذکر ہے کہ پیرس اولمپکس سے نااہل قرار دیے جانے کے بعد ونیش پھوگاٹ نے چاندی کے تمغہ کے لیے کھیلوں کی ثالثی عدالت سی اے ایس میں بھی اپیل دائر کی تھی۔ جہاں اسے مسترد کر دیا گیا۔ اس انٹرویو میں ونیش نے یہ بھی کہا کہ سیاست میں بہت کچھ ہوتا ہے اور وہ لوگ جو آپ کو اولمپکس جیسے کھیل سے دور کر سکتے ہیں۔ وہ کچھ بھی کر سکتے ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    اپریل 18, 2026
    ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

    ایران کا آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    حج 2026   کیلئے ہندوستانی عازمین کا پہلا دستہ آج روانہ

    حج 2026 کیلئے ہندوستانی عازمین کا پہلا دستہ آج روانہ

    اپریل 18, 2026
    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    جمعیۃ علماء ہند کے اجلاس مجلس عاملہ میں یوسی سی کے خلاف جد وجہد کا اعلان

    اپریل 18, 2026
    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    خواتین کے ریزرویشن پر تعطل،آئینی ترمیمی بل منظور نہ ہو سکا

    اپریل 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist