• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, جون 5, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں

ووٹوں کے بٹوارے کی بھاجپا کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہوگا

متحد رہ کر ہی ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتاہے:عمر عبداللہ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 12, 2024
0 0
A A
ووٹوں کے بٹوارے کی بھاجپا کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہوگا
Share on FacebookShare on Twitter

اشفاق گلزار
سرینگر ،سماج نیوز سروس:نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے کہا ہے کہ موجودہ اسمبلی انتخابات دو طرح کے طاقتوں کے بیچ ہے، ایک جو ہر ایک مذہب کو برابر کے نظریہ سے دیکھتے ہیں، فرقہ پرستی کی سیاست نہیں کرتے ہیں اور لوگوں کومذہب کے بنیادوں پر تقسیم نہیں کرتے ہیں اور دوسری طرف بی جے پی اور بی جے پی کے مددگار ہیں، جو یہاں کے لوگوں کو مذہب کے نام پر تقسیم کرکے ووٹوں کا بٹوارہ کرکے یہاں کی عوام کی آواز کو کمزور کرنے کے در ہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق ان باتوں کا اظہار انہوں نے آج چھاترو گھاٹ ڈوڈہ،گلی بٹولی ڈوڈہ اور بلیسہ گندوہ ڈوڈہمیں منعقدہ چنائوی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجتماعات کا انعقاد سینئر پارٹی اور پارٹی اُمیدوار خالد نجیب سہروردی اور پارٹی اُمیدوار محبوب اقبال خان نے کیا تھا۔ اجتماعات سے پارٹی کے رکن پارلیمان میاں الطا ف احمد نے بھی خطاب کیا۔ عمر عبداللہ نے اپنا خطاب جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ہم اس دن کا بے صبری سے انتظار کررہے تھے، 2018 کے بعد سے نہ یہاں چُنی ہوئی حکومت ہے، نہ کوئی نمائندہ ہے ، نہ فیصلے ہمارے مرضی سے ہورہے ہیں ، دلی سے مسلط کئے گئے حکمران اور باہر سے بھیجے گئے افسران ہماری تقدیراور مستقبل کے فیصلے لے رہے ہیں۔ جدوجہد کے بعد سپریم کورٹ نے فیصلہ کیا، ہدایت جاری کی 30ستمبر سے پہلے پہلے جموں وکشمیر میں اسمبلی انتخابات مکمل ہونے چاہئے ، جس کی بدولت آج یہاں الیکشن کا بگل بجا ہے ۔ اب وقت آگیا ہے کہ یہاں کے عوام اپنے نمائندے چُنے، جو ایمانداری سے اُن کے حقوق کیلئے لڑنے کیساتھ ساتھ اُن کے روز مردہ کے مسائل و مشکلات کا ازالہ کرنے میں بھی پیش پیش رہے ۔عمر عبداللہ نے کہا کہ جمہوریت کی سب سے بڑی خاصیت یہ ہے کہ جس طرح سے ووٹ دینا سب کا حق ہے اور ویسے ہی الیکشن میں لڑنا بھی ہر کسی کا حق ہے اور ہر کوئی میدان میں اُتر سکتا ہے۔ آج جموںوکشمیر و کشمیر میں جو مقابلہ ہے وہ دو سوچوں کے درمیان ہے، ایک بھاجپا کی سوچ ہے جو مذہبی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کرنے پر تلی ہوئی ہے اور اُن کے ساتھ بہت سارے مقامی مددگار ہے جبکہ دوسری جانب نیشنل کانفرنس ہے جو ہر ایک مذہب، ہر ایک طبقے اور ہر ایک خطے کو ایک ساتھ رکھنا چاہتی ہے کیونکہ ایک ساتھ رہ کر ہی ہماری ترقی اور خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر ہوسکتاہے۔ نیشنل کانفرنس ووٹ کے بٹوارے کو بچانے کی باتیں کرتی ہے تاکہ جموںوکشمیر کو موجودہ مصیبت سے نکالا جاسکے۔ انہوں نے کہا کہ یہاں ووٹوں کی تقسیم کی سازشیں ناکام نہ ہوئی تو جموں و کشمیر کو مزید تبادہی اور بربادی سے نہیں روکا جاسکتاہے۔ نیشنل کانفرنس کے عوامی راحت منشور کا خلاصہ کرتے ہوئے عمر عبداللہ نے کہا کہ بھاجپا کی ڈبل انجن سرکاری نے یہاں گذشتہ10سال سے لوگوں کو مصائب اور مشکلات میں مبتلا کردیا ہے اور نیشنل کانفرنس نے عوام کو راحت پہنچانے کا عزم کیا ہے۔ ہمارے گجربکروال اور پہاڑوں پر رہنے والے لوگوں کو جنگلات کے حقوق سے محروم رکھا گیا ہے ہم دعوہ کرتے ہیں کہ ہم نے ان حقوق کی بحالی کرکے دم لیں گے۔ ہم نے عوام کی راحت کیلئے نہ صرف 200یونٹ بجلی کی فراہمی کا وعدہ کیا ہے بلکہ معیشی طور پسماندہ طبقوں کیلئے 12گیس سلنڈر مفت دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ اتنا ہی نہیں بلکہ مفت راشن کے کوٹا کو 5کلو سے بڑھا کر 10کلو کیا جائے گا اور راشن گھاٹوں پر پھر سے مٹی کے تیل اور چینی کی سپلائی بحال کی جائے گی۔ ہم نے بے روزگار نوجوانوں کو اہل لاکھ نوکریاں فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے اور یہاں کے وسائل پر سب سے پہلا حق یہاں کے عوام کو دینے کا عہد کیاہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist