• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

ایشیائی چمپیئنز ٹرافی ہاکی میںہندوستان کا ریکارڈ شاندار ہے پاکستان کے خلاف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 13, 2024
0 0
A A
ایشیائی چمپیئنز ٹرافی ہاکی میںہندوستان کا ریکارڈ شاندار ہے پاکستان کے خلاف
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
چین کے شہرہولون بوئز میں جاری ایشیائی چمپیئز ٹرافی ہاکی میں روایتی حریف پاکستان اور ہندوستان کے درمیان لیگ میچ ہفتہ (14 ستمبر) کو کھیلا جائے گا۔ ہندوستان ن ابھی تک جو چار میچ کھیلے ہیں ان چاروںمیں جیت اپنے نام کی ہے۔ ہندوستان نے ان میچوں میں 19 گول کئے ہیں اور اسکے خلاف تین گول ہوئے ہیں۔ پاکستان نے چار میچوں میںگیارہ گول کئے ہیں اور چھ گول اسکے خلاف ہوئے ہیں۔ پاکستان نے چار میں سے دو میچ جیتے ہیں اور دو میچ برابر کھیلے ہیں۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایشیائی چمپیئز ٹرافی ہاکی میں ابھی تک جوگیارہ میچ کھیلے ہیں ہیں اس میں ہندوستان نے سات میچوں میں جیت حاصل کی ہے جبکہ پاکستان نے دو میچ جیتے ہیں۔ دونوں کے درمیان دومیچ برابر بھی رہے ہیں۔ ان گیارہ میچوں میں ہندوستان نے28گول کئے ہیں جبکہ پاکستانی کھلاڑی22 مرتبہ بال کو جال میں ڈالنے میں کامیاب رہے ہیں۔
ایشیائی چمپیئز ٹرافی میں ہندوستان کا ریکارڈ ہ پاکستان کے خلاف اچھا ضرور ہے مگر کل ملاکر پاکستان کا ریکارڈ کافی اچھا ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ابھی تک جو180 بین الاقوامی میچ مختلف ٹورنامنٹوں میں کھیلے گئے ہیں اس میں پاکستان نے82 میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے۔ ہندوستان نے66 میچ جیتے ہیں جبکہ32 میچ برابر رہے ہیں۔ پاکستان نے ان میچوں میں پورے402 گول کئے ہیں جبکہ ہندوستان کی جانب سے 377 گول داغے گئے ہیں۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جو آخری پانچ میچ کھیلے گئے ہیں اس میںچار میں ہندوستان نے جیت حاصل کی ہے۔پاکستان نے کوئی میچ نہیں جیتا ہے جبکہ ایک میچ برابر رہا ہے۔ ان میچوں میں ہندوستان نے22 گول کئے ہیں جبکہ پاکستان کے کھلاڑیوں نے سات مرتبہ بال کو جال میں ڈالا ہے۔
ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایشیائی چمپینز ٹرافی میں آخری میچ9 اگست2023 کو چنئی میں کھیلا گیا تھا جس میں ہندوستان نے4–0 سے جیت اپنے نام کی تھی۔ اس میچ سے پہلے دونوں کا مقابلہ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں جکارتہ میں23 مئی2022 کوہوا تھا جو برابر رہا تھا۔ دونوں ٹیموں نے ایک۔ایک گول کیا تھا۔ نویں منٹ میں سلوام کارتی نے گول کرکے ہندوستان کو 1-0 کی برتری دلادی تھی۔ عبدلرانا نے میچ کے آخری لمحات میں پاکستان کے لئے گول کرکٹ میچ برابر کردیا تھا۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان آخری میچ ہنگژو کے ایشیائی کھیلوں میں30 ستمبر2023 کو ہوا تھا جس میں ہندوستان نے10–2 سے کامیابی حاصل ک تھی جو ہندوستان کی پاکستان کے خلاف اب تک کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔
پاکستان کا مجموعی ریکارٖڈ ہندوستان کے خلاف بھلے ہی اچھا ہے مگر ایشیائی کھیلوں کے اس میچ میں ہندوستان کے جیتنے کے چانس زیادہ ہیں۔
ایشیائی چمپیئز ٹرافی میں تین مرتبہ طلائی تمغہ جیتنے والی پاکستان کی ہاکی ٹیم کی کارکردگی ان دونوں اچھی نہیں ہے۔ اس نے 2018 میں جکارتہ ہوئے ایشیائی کھیلوں میں چوتھا مقام حاصل کیا تھا جبکہ ہندوستانی ٹیم نے کانسہ کا تمغہ حاصل کیا تھا۔ پیرس میں ہوئے ااولمپک کھیلوں نے ہندوستان نے کانسہ کا تمغہ جیتا تھا۔ ہندوستان اگر پاکستان کو شکست دیتی ہے تو اسکی پہلی پوزیش برقرار رہے گی۔ اگر اس میچ میں اسے شکست بھی ہوئی ہے تو اس کی پوزیشن پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ دونوں نے سیمی فائنل کا ٹکٹ حاصل کرلیا ہے۔ پاکستان کا مقابلہ سیمی فائنل میں جنوبی کوریا سے ہوسکتا ہے جبکہ ہندوستان کا مقابلہ سیمی فائنل میں ملیشیا سے ہونے کی امید ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist