• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

منو بھاکر نے نیرج چوپڑا کو دی مبارکباد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 16, 2024
0 0
A A
منو بھاکر نے نیرج چوپڑا کو دی مبارکباد
Share on FacebookShare on Twitter

نئی دہلی ( آئی این ایس انڈیا ) بھارت کی ڈبل اولمپک تمغہ جیتنے والی خاتون شوٹر منو بھاکر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ملک کے اسٹار جیولن تھرو کھلاڑی نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے۔ ان کا یہ ٹویٹ کافی زیادہ وائرل بھی ہورہا ہے۔ جس پر لاکھوں لوگ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔کچھ لوگ تو منو بھاکر سے ڈائرکٹ شادی کے متعلق سوال تک پوچھ لیا۔ دراصل پیرس اولمپکس 2024 کے دوران ہی ان دونوں کے افیئر کی افواہیں سامنے آئی تھیں۔ منو بھاکر اور نیرج چوپڑا کی ڈیٹنگ اور افیئرز کی افواہوں کے درمیان منو کی ماں کو پیرس میں نیرج سے ملاقات کرتے ہوئے بھی دیکھا گیا۔اسی وقت سوشل میڈیا پر تصاویر بھی وائرل ہوئی تھیں، جن میں منو اور نیرج ایک ساتھ باتیں کرتے نظر آئے تھے۔ ان تصاویر میں دونوں کی کیمسٹری بہت اچھی لگ رہی تھی۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ دونوں کھلاڑی ہریانہ کے رہنے والے ہیں۔اب منو بھاکر نے نیرج چوپڑا کو مبارکباد دی ہے جب وہ ڈائمنڈ لیگ 2024 کے فائنل میں 1 سینٹی میٹر سے ٹائٹل سے محروم رہے۔ انہوں نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے نیرج کو 2024 سیزن کے اختتام پر مبارکباد دی ہے۔نیرج کی پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ نیرج چوپڑا کو 2024 میں شاندار سیزن کے لیے مبارکباد۔ آپ کی جلد صحت یابی اور آنے والے سالوں میں مزید کامیابی کی خواہش کرتی ہوں۔منو بھاکر کی اس پوسٹ کے بعد مداح طرح طرح کے تبصرے کر رہے ہیں۔ اس دوران کئی صارفین نے کہا کہ ان دونوں کے درمیان کچھ چل رہا ہے، جب کہ کچھ صارفین نے منو اور نیرج سے ان کی شادی سے متعلق سوالات بھی کیے تھے۔جبکہ منو اور نیرج کی جانب سے ابھی اپنے افیئر کو لے کر کوئی بیان نہیں دیا گیا ہے۔ منو کے گھر والوں نے بھی ان کو افواہوں کی تردید کی ہے اور ان کا کہنا ہے کہ منو صرف اپنے کیریئر پر توجہ مرکوز کرنا چاہتی ہے۔واضح رہے کہ ڈائمنڈ لیگ 2024 کا فائنل 14 ستمبر کو برسلز میں کھیلا گیا۔ اس میں نیرج چوپڑا 87.86 میٹر کی تھرو کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہے۔ پیرس اولمپکس 2024 میں نیرج سے گولڈ کی امید تھی لیکن وہ دوسرے نمبر پر رہ کر ملک کے لیے چاندی کا تمغہ حاصل کرنے میں کامیاب رہے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist