• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, مارچ 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

لاکھوں کی تعداد میں عاشقانِ مصطفی نے نکالاجلوسِ محمدی

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 16, 2024
0 0
A A
لاکھوں کی تعداد میں عاشقانِ مصطفی نے نکالاجلوسِ محمدی
Share on FacebookShare on Twitter

صدام حسین فیضی
رام پور، سماج نیوز سروس: روایتی انداز میں امسال بھی جلوسِ محمدیﷺ نہایت جوش وخروش کے ساتھ اپنے قدیم مقام قلعہ معلی سے برآمدکیاگیا۔ صبح 9بجے جلوس محمدی گولے داغ نے کے بعد شروع ہوا۔یہ جلوس اپنی قدیم روایت کو برقراررکھتے ہوئے مزارحافظ شاہ جمال اللہ ؒ کے سجادہ نشین شاہ فہد احمد جمالی کی قیادت اور قاضی شرع مفتی سید فیضان میاں حسنی رضوی نوری کی سرپرستی میں نکلایا گیا۔ پورے علاقے میں پولیس فورس تعینات رہی۔راستہ بھر عاشقانِ مصطفی درود شریف، قل شریف، نعرہ تکبیر اور سلاۃ وصلام پیش کررہے تھے۔ اس پرنور تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالستاررضوی نے جلوسِ محمدیﷺ کی مخالفت کرنے والوں کو کراراجواب دیا۔ انہوں نے کہاکہ جو لوگ اس وقت جلوسِ محمدی کی مخالفت کررہے ہیں انہوں نے پہلے خود بھی جلوس نکالاہے مگر اب عاشقانِ مصطفی کی تعداد دن بہ دن بڑھ رہی ہے اس لئے یہ لوگ کڑہن محسوس کررہے ہیں کیوں کہ یہ سب دیوبندی اور وہابی فرقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ بڑا افسوس ہوتا ہے جو کہتے ہیں یہ ولادتِ نبی کا نہیں وفاتِ نبی کا دن ہے۔ شرم آنا چاہئے جو مصطفی کی ولادت باسعادت کو نہ مناکر گمراہ کن پروپیگنڈہ کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ہم اس دن کو 12وفات کے طورپرمناتے ہیں۔جگہ جگہ شیرینی اورتبرک تقسیم ہورہاتھا اور عاشقِ رسول ہاتھوں میں بینر اور جھنڈے لئے ہوئے اپنی محبت کااظہارکررہے تھے۔ یہ جلوس قلعہ معلی سے برآمد ہوکر صرافہ بازار، جامع مسجد، برتن بازار، گوئیاں تالاب ہوتاہوا دیر شام کو مزار حافظ جمال اللہؒ پر اختتام پذیرہوا۔ جلوس میں نظامت کے فرائض شاہد علی خاں جمالی انجام دے رہے تھے۔ آخر میں قاضی شرع مفتی فیضان الحسنی رضوی نے کہاکہ نبی کریمﷺ کی ولادت کا جشن نہ صرف زمین پر منایاجاتاہے بلکہ آسمانوں پر فرشتے بھی مناتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے محبوبِ مکرم ﷺ کو ساری دنیا کے لئے رحمۃ للعالمین بنایاہے۔ آپ نے دنیا سے تاریکی کو چھانٹ کراجالاپیدا کردیا۔خصوصی طورپر مولانا عارف جمالی اور اطہر جمالی پرکیف انداز میں نعت نبیﷺ گن گنارہے تھے تو فہد خورشید پرنور اندازمیں قرأت سے عاشقانِ مصطفی کا دل جیت رہے تھے۔ مولانا محمد رفیع رضوی تحسینی نے ولادتِ مصطفی کیسے منائیں اور کن چیزوں سے باز رہیں اس پر تفصیلی روشنی ڈالی۔قاضی شرع کی خصوصی دعاپر تقریب کااختتام دیر شام ہوا۔ اس جلوس میں سنی شیعہ تمام مذاہب کے لوگ موجودتھے اور وہ نبی کریمﷺ کی ولادت کاجشن منارہے تھے۔ واضح کردیں کہ جلوس کا ایک سراقلعہ کے دروازہ پر تھا تو دوسرا جوالہ نگرشہرسے پار تھا۔ سیکڑوں کی تعدادمیں انجمنیں آپس میں جڑرہی تھے اور جلوسِ محمدی کو بھاری کررہی تھیں۔آج کاجلوس انتہائی پر امن طورپر نکالاگیا جس کی چہار جانب ستائش کی جارہی ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    دہلی اسمبلی میں ریاستی سطح پر ہندوستان یوتھ پارلیمنٹ کا انعقاد

    مارچ 31, 2026
    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مشرق وسطیٰ کا عدم استحکام اور امریکہ کا کردار

    مارچ 31, 2026
    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    راجوری گارڈن میں 14 کروڑ روپے کے ترقیاتی کاموں کا آغاز

    مارچ 31, 2026
    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    سرکاری سکولوں کے کمپارٹمنٹ امتحانات 10 اپریل سے شروع ہوں گے، ڈیٹ شیٹ جاری

    مارچ 31, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist