• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

کینیڈا کی غیرملکی طلبا پر پابندیاں سخت، ’انڈین زیادہ متاثر ہوں گے‘

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 19, 2024
0 0
A A
کینیڈا کی غیرملکی طلبا پر پابندیاں سخت، ’انڈین زیادہ متاثر ہوں گے‘
Share on FacebookShare on Twitter

کینڈا:کینیڈا نے غیرملکی طلبا کے سٹڈی پرمٹس کی تعداد کو مزید کم کرنے کا اعلان کیا ہے اور اپنے غیرملکی کارکنوں کے قوانین کو بھی سخت کر دیا ہے جس سے بہت سے انڈین شہری متاثر ہوں گے۔
این ڈی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے ایکس پر لکھا کہ ’ہم رواں سال بین الاقوامی طلبا کو دیے جانے والے پرمٹس میں 35 فیصد کمی لا رہے ہیں اور آئندہ سال اس تعداد میں مزید 10 فیصد کمی ہو گی۔‘
انہوں نے مزید کہا کہ ’امیگریشن ہماری معیشت کے لیے فائندہ مند ہے لیکن جب بُرے کردار نظام کا غلط استعمال کرتے ہیں اور طلبا کا فائدہ اُٹھاتے ہیں تو ہم کریک داؤن کرتے ہیں۔‘
امیگریشن ڈیپارٹمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق کینیڈا نے 2023 میں پانچ لاکھ نو ہزار 390 اور 2024 کے پہلے سات مہینوں میں ایک لاکھ 75 ہزار 920 (پرمٹس) کی منظوری دی اور اس نئے اقدام سے 2025 میں جاری ہونے والے بین الاقوامی سٹڈی پرمٹس کی تعداد کم ہو کر چار لاکھ 37 ہزار ہو جائے گی۔
کینیڈا انڈین طلباء کی پسندیدہ منزل رہا ہے۔ انڈین حکومت کے گزشتہ ماہ جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق تقریباً 13 لاکھ 35 ہزار انڈین طلباء بیرون ملک تعلیم حاصل کر رہے ہیں جن میں سے تقریباً چار لاکھ 27 ہزار لاکھ کینیڈا میں مقیم ہیں۔
2013 اور 2022 کے درمیان تعلیم کے حصول کے لیے کینیڈا جانے والے انڈین طلبا کی تعداد میں 260 فیصد کا زبردست اضافہ دیکھا گیا ہے۔
رواں سال کے اوائل میں روئٹرز کی ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں تقریباً 40 فیصد غیر ملکی طلبا کا تعلق انڈیا سے ہے۔
کینیڈین حکومت کے غیرملکی طلباء کے پرمٹس میں کمی کے اقدام سے اب انڈین طلباء دوسرے آپشنز جیسے کہ امریکہ، برطانیہ یا آسٹریلیا کا انتخاب کریں گے۔
جسٹن ٹروڈو نے ایکس پر لکھا کہ ’ہم رواں سال غیرملکی طلبا کے پرمٹس میں 35 فیصد کمی لا رہے ہیں‘ (فوٹو: اے ایف پی)
سماجی مسائل کے لیے تارکین وطن کو مورد الزام ٹھہرایا گیا ہے جس میں سستی رہائش کی کمی اور کینیڈا میں زندگی گزارنے کے اخراجات میں اضافہ شامل ہے۔
رواں سال جنوری میں کینیڈا میں امیگریشن کے وزیر مارک ملر نے کہا تھا کہ کینیڈا اپنے ملک میں بین الاقوامی طلبا کی محدود تعداد کو رہنے کی اجازت دینے پر غور کر رہا ہے۔
امیگریشن کے خواہش مند افراد کے لیے کینیڈا پسندیدہ ملک رہا ہے لیکن مہنگائی اور گھر کے کرایوں میں اضافے کے باعث زیادہ سے زیادہ تارکین دوسرے ممالک کا رخ کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔
کینیڈا گزرے چند برس کے دوران ایک ایسے ملک کے طور پر اُبھر کر سامنے آیا اور مقبول ہوا جہاں پڑھائی کے بعد ورک پرمنٹ نسبتاً آسانی سے مل جاتا جاتا ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے  الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    مارچ 19, 2026
    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ  افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist