• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, جولائی 2, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حضورؐ سے محبت کا اظہار حضورؐ کی پسند کے مطابق ہونی چاہئے

رحمت عالمؐ مہینہ کے تحت گنگا پار، شجاعت گنج، سنجے نگر اور شکلا گنج میں جلسوں کا انعقاد

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 21, 2024
0 0
A A
حضورؐ سے محبت کا اظہار حضورؐ کی پسند کے مطابق ہونی چاہئے
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور، سماج نیوز سروس:جمعیۃ علماء شہر و مجلس تحفظ ختم نبوتؐ کانپور کی جانب سے جاری رحمت عالمؐمہینہ کے تحت شہر کے مختلف علاقوں میں جلسوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس ضمن میں گنگاپار، شجاعت گنج، سنجے نگر اور شکلا گنج میں جلسہ رحمت عالمؐ و اصلاحِ معاشرہ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف علمائے کرام کے بیانات ہوئے۔مدرسہ بیت العلوم سنجے نگر میں خطاب کرتے ہوئے مولانا امین الحق عبداللہ قاسمی نے کہا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو بڑوں کا ادب اور چھوٹوں پہ شفقت نہ کرے وہ ہم میں سے نہیں ہے۔ حضورؐ کے اس فرمان کی روشنی م یں ہم اپنا جائزہ لیں۔ ہمارے بچے کو تکلیف ہو تو ہم پریشان ہوتے ہیں لیکن دوسرے کے بچوں کی تکلیف کو احساس نہیں کرتے۔ ہمارا بچہ شرارت کرے تو پیار سے سمجھاتے ہیں اور دوسروں کے بچوں سے سختی سے پیش آتے ہیں۔ بطور خاص اسکول و مدارس کے اساتذۂ کرام کو اس حوالہ سے اپنا جائزہ لینا چاہئے۔ اسی طرح حضورؐ سب کیلئے رحمت بن کر تشریف لائے۔ چنانچہ ہمیں بھی اپنی ذات کو ہر کسی کیلئے رحمت بنانا چاہئے۔بہرائچ سے تشریف لائے مولانا محمد امین صاحب نے اصلاحِ معاشرہ پہ گفتگو کرتے ہوئے ماہِ ربیع الاول میں ہونے والی بے جا رسومات و خرافات کی قباحت اور سنت پر چلنے کی اہمیت کو تفصیل سے بیان کیا۔ انہوں نے کہا کہ سنت کہتے ہیں حضورؐ سے محبت حضورؐ کی پسند کے مطابق اور بدعت کہتے ہیں حضورؐ سے محبت اپنی پسند کے مطابق۔ لہذا ہمیں عشق میں بھی حضورؐ کی پسند کا خیال رکھنا چاہئے۔مسجد اولیاء گنگاپار میں خطاب کرتے ہوئے مولانا عبداللہ قاسمی امام مسجد طیبہ سریاں نے سیرت کی روشنی میں تعلیم کی اہمیت کو بیان کیا۔ انہوں نے بتلایاکہ شریعت میں علم کو ضروری قرار دیا گیا ہے۔ قرآن کی پہلی وحی اقرأ نازل ہوئی جس میں پڑھنے کا تذکرہ ہے۔ حضورؐ نے فرمایا کہ میں معلم بناکر بھیجا گیا ہوں۔ اس سے شریعت میں علم کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔مسجد ابراہیم شجاعت گنج میں خطاب کرتے ہوئے مولانا امیر حمزہ قاسمی نے عقائد خصوصا عقیدۂ توحید، رسالت اور آخرت نیز قرب قیامت کی علامات اور حضورؐ کی ہدایات پر روشنی ڈالی نیز جھوٹے مہدی و مسیح کے دعوے داروں سے بچنے کی تلقین کی۔مدرسہ رشید العلوم شکلا گنج میں خطاب کرتے ہوئے مولانا حذیفہ قاسمی نے کہا کہ حضورؐ کا خاص وصف خدمت خلق تھا۔ آپؐ نے بلا تفریق مذہب تمام انسانوں کی مدد اور خیر خواہی کی تلقین فرمائی ہے۔ مسلمانوں کا امتیاز ہے کہ وہ جہاں رہتے ہیں آس پڑوس کے لوگوں کی ضروریات کا خیال رکھتے ہیں۔ یہ سیرتؐ کا اہم پیغام ہے۔سنجے نگر میں حافظ نورالہدی جامعی، مولانا محمد ناصر جامعی، مولانا عیسی قاسمی، قاری عبدالمعید چودھری، مفتی اظہار مکرم قاسمی، گنگا پار میںمولانا عثمان قاسمی، مولانا کوثر جامعی، شجاعت گنج میں مفتی شعیب ندوی، مولانا محمد ارشد قاسمی اور شکلا گنج میں مولانا محمد عاقب جامعی، مولانا محمد زید حنفی سمیت اہم ذمہ داران شریک رہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist