• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
پیر, جون 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

روی چندرن اشون نے37 ویں مرتبہ ایک اننگ میں پانچ سے زیادہ وکٹ لئے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 23, 2024
0 0
A A
روی چندرن اشون نے37 ویں مرتبہ ایک اننگ میں پانچ سے زیادہ وکٹ لئے
Share on FacebookShare on Twitter

سید پرویز قیصر
چنئی میں کھیلے گئے دو ٹسٹ میچوں کی سریز کے پہلے ٹسٹ میں بنگلہ دیش کی دوسری اننگ میں روی چندرن اشون نے21 اوور میں88 رن دیکرچھ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ۔ انہوں نے37 ویں مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا اور ٹسٹ کرکٹ میں دوسری سب سے زیادہ مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کا آسڑیلیا کے شین وارن کا ریکارڈ برابر کیا۔شین وارن نے145 ٹسٹ میچوں کی273اننگوں میں37 مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے جبکہ روی چندرن اشون101 ٹسٹ میچوں کی191 اننگوں میں ایسا کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ سب سے زیادہ مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کا ریکارڈ سری لنکا کے متھیہ مرلی دھرن کے پاس ہے جنہوں نے133 ٹسٹ میچوں کی230 اننگوں میں67 مرتبہ ایسا کیا تھا۔
چنئی ٹسٹ کے اختتام تک روی چندرن اشون نے جو101 ٹسٹ کھیلے تھے انکی191 اننگوں میں 26370 بالوں پر12372 رن دیکر23.70 کی اوسط اور 50.51کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ522 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ انہوں نے37 مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ وکٹ لینے کے علاوہ آٹھ مرتبہ ایک ٹسٹ میں دس یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ اندور میں اکتوبر 2016 میں انہوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف 13.5 اوور میں59 رن دیکر سات کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو انکی ایک اننگ میں سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔اس ٹسٹ میں انہوں نے 41.2 اوور میں140 رن دیکر13 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو ایک ٹسٹ میں انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔
سری لنکا کے متھیہ مرلی دھرن کو ٹسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس آف اسپنر نے1992 اور1992 کے درمیان جو133 ٹسٹ میچ کھیلے تھے انکی230 اننگوں میں44039 بالوں پر 18180 رن دیکر22.72 کی اوسط اور4 55.0 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ پورے آٹھ سو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔ انہوں نے 67 مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ اور22 مرتبہ ایک ٹسٹ میں دس یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔زمبابوے کے خلاف کینڈی میں جنوری2002 میں ہوئے ٹسٹ میں انہوں نے40 اوورمیں51 رن دیکر نو کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو انکی ایک اننگ میں سب سے اچھی بالنگ کارکردگی تھی۔ اوول میں انگلینڈ کے خلاف اگست 1998 میں وہ113.5 اوور میں220 رن دیکر سولہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے تھے جو ایک ٹسٹ میں انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی ہے۔
آسڑیلیا کے لیگ اسپنر شین وارن نے145 ٹسٹ میچوں کی273 اننگوں میں40705 بالوں پر 17995 رن دیکر25.41 کی اوسط اور3 57.4 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ708 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا ہے۔37 مرتبہ ایک اننگ میں پانچ یا اس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں جبکہ دس مرتبہ وہ ایک میچ میں دس یااس سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے ہیں۔ ایک اننگ میں انکی سب سے اچھی بالنگ کارکردگی اوور میں رن دیکر50.2 اوور میں71 رن دیکر آٹھ وکٹ تھی جو انہوں نے انگلینڈ کے خلاف برسبین میں نومبر1994 میں انجام دی تھی۔ سڈنی میں جنوری1994 میں جنوبی افریقہ کے خلاف ہوئے ٹسٹ میچ میں انہوں نے 128 رن دیکر12 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا جو ایک ٹسٹ میچ میں انکی سب سے اچھی بالنگ ہے۔ اس ٹسٹ میں وہ دونوں اننگوں میں پانچ سے زیادہ کھلاڑیوں کو آوٹ کرنے میں کامیاب رہے تھے مگر وہ آسریلیا کو پانچ رن کی شکست سے نہیں بچا سکے تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist