• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
منگل, جون 23, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

’یہ مظالم ختم ہو جانے چاہئیں‘: غزہ پر اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام کا مؤقف

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 24, 2024
0 0
A A
’یہ مظالم ختم ہو جانے چاہئیں‘: غزہ پر اقوام متحدہ کے اعلیٰ حکام کا مؤقف
Share on FacebookShare on Twitter

اقوامِ متحدہ کے سرکردہ عہدیداروں نے پیر کے روز غزہ کی پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان تقریباً ایک سال سے جاری جنگ میں "خوفناک انسانی مصائب اور تباہی کے خاتمے” کا مطالبہ کیا۔عالمی رہنما نیویارک میں اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے لیے جمع تھے تو اس موقع پر انہوں نے اقوامِ متحدہ کی ایجنسیوں کے سربراہوں کے دستخط کردہ ایک بیان میں کہا، "یہ مظالم ختم ہو جانے چاہئیں۔” ایجنسیوں میں یونیسیف اور عالمی غذائی پروگرام کے ساتھ دیگر امدادی گروپ شامل تھے۔بیان میں کہا گیا، "انسانی امدادی کارکنان کو ضرورت مندوں تک محفوظ اور بلا رکاوٹ رسائی ہونی چاہیے۔ ہم انتہائی ضرورت اور جاری تشدد کے پیشِ نظر اپنے کام نہیں کر سکتے۔”اقوامِ متحدہ نے طویل عرصے سے جنگ کے دوران غزہ تک امداد کی ترسیل اور محصور فلسطینی انکلیو میں "مکمل لاقانونیت” کے باعث اس کی تقسیم میں رکاوٹوں کی شکایت کی ہے۔ تقریباً 300 انسانی امدادی کارکنان ہلاک ہو چکے ہیں جن میں سے دو تہائی سے زیادہ اقوامِ متحدہ کے عملے کے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے حکام نے کہا، "قحط کا خطرہ برقرار ہے تمام دو اعشاریہ ایک ملین باشندوں کو بدستور غذائی اور ذریعۂ معاش کی امداد کی فوری ضرورت ہے کیونکہ انسانی امداد کی رسائی محدود ہے۔ شعبۂ صحت تباہ ہو چکا ہے۔ غزہ میں صحت کی سہولیات پر 500 سے زیادہ حملے ریکارڈ کیے گئے ہیں۔آسٹریلیا، برازیل، کولمبیا، انڈونیشیا، جاپان، اردن، سیرا لیون، سوئٹزرلینڈ اور برطانیہ نے پیر کے روز کہا کہ وہ انسانی بنیادوں پر عملے کے تحفظ کے لیے ایک اعلامیہ تیار کرنے کی غرض سے ٹیم بنائیں گے اور تمام ممالک کو دستخط کرنے کی دعوت دیں گے۔آسٹریلوی وزیرِ خارجہ پینی وونگ نے کہا، 2024 امدادی کارکنان کے لیے ریکارڈ پر مہلک ترین سال ثابت ہو رہا ہے۔”

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist