• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
بدھ, جولائی 1, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home ریاستی خبریں

حبیب اللہ مدنی ضلع سہارنپور کا جمعیت علمائے ہند کا صدر منتخب ضلع سہارنپور جمعیت علمائے ہند کا چناؤ مکمل

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 26, 2024
0 0
A A
حبیب اللہ مدنی ضلع سہارنپور کا جمعیت علمائے ہند کا صدر منتخب ضلع سہارنپور جمعیت علمائے ہند کا چناؤ مکمل
Share on FacebookShare on Twitter

شاملی، سماج نیوز سروس: مولانا سید حبیب اللہ مدنی کو جمعیت علمائے ہند ضلع صدر سہارنپور منتخب کیا گیا ۔آج مدرسہ احیاء العلوم دبنی والا سہارنپور میں انتخابی مجلس منعقد ہوئی جسکی صدارت مدرسہ حسین احمد مدنی کے بانی و مہتمم مولانا سید حبیب اللہ مدنی نے فرمائ نظامت کے فرائض ناظم جمعیت ضلع سہارنپور مولانا مفتی عطاءالرحمن جمیل قاسمی نانکوی نے انجام دیے تلاوت قرآن کریم اور نعت پاک سے مجلس کا افتتاح ہوا صدارتی خطاب میں حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی نے کہا جمعیت علمائے ہند گزشتہ ایک کثیر مدت سے ملک و ملت کی خدماتِ جلیلہ انجام دے رہی ہے۔ ہر دو سال میں جمعیت کے عہدے داران کا انتخاب عمل میں آتا ہے اور منتخب شدہ حضرات پوری مستعدی کے ساتھ کام کرتے ہیں مفتی عطاءالرحمن جمیل قاسمی ناظم جمعیت ضلع سہارنپور نے جمعیت علمائے ہند کے مقاصد اور آئین پر تفصیلی روشنی ڈالی اور کہا حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی نے گزشتہ ٹرم میں بہت اچّھا کام کیا ہے حاجی شاہد نے ضلع صدر کے لیے مولانا سید حبیب اللہ مدنی کا نام پیش کیا جسے تمام شرکاء مجلس نے بسر و چشم قبول کر لیا بعدہ سکریٹری کے لیے مولانا عامر کا نام پیش کیا گیا جو منظور کر لیے گئے بعدہ حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی نے ناظم جمعیت علمائے ہند ضلع سہارنپور کے لیے مولانا مفتی عطاءالرحمن جمیل قاسمی نانکوی کا نام پیش کیا جسکو تمام شرکاء مجلس نے قبول کر لیا نائب صدر سلسلہ وار حاجی شاہد قاری سعید مولانا شوکت کو منتخب کر لیا گیا آج کے میزبان جاب قاری زبیر عالم صاحب کو ضلع خزانچی منتخب کیا گیا شہر سہارنپور کا انتخاب بھی عمل میں آیا مولانا ساجد کاشفی کو شھر صدر مولانا اسعد حقانی کو سکریٹری حافظ نصیر کو ناظم اور قاری یوسف کو خزانچی منتخب کر لیا گیا ۔صدر مجلس حضرت مولانا سید حبیب اللہ مدنی کی دعاؤں پر مجلس کا اختتام ہوا مجلس میں راؤ محسن حاجی گل رحمان قاری حسین مولانا اطہر حقانی قاری منور قاری شمیم مولانا مطیع الرحمان مولانا مفتی کوکب مولانا ساجد محمد فاروق حافظ نصیر احمد ضلع کے دیگر ممبران و ذمہ داران نے شرکت کی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist