• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لبنان اسرائیل کو قیمت ادا کرنے پر مجبور کرے گا: خامنہ ای

خامنہ ای کی سختی سے اسرائیل پر کاری ضرب لگانے کی ہدایت:ایرانی رکن پارلیمنٹ

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 28, 2024
0 0
A A
لبنان اسرائیل کو قیمت ادا کرنے پر مجبور کرے گا: خامنہ ای
Share on FacebookShare on Twitter

ایران:اسرائیلی فوج کی جانب سے حزب اللہ کے رہ نما حسن نصر اللہ کے قتل کے باضابطہ اعلان کے چند گھنٹے بعد بھیجے گئے ایک پیغام میں ایرانی رہبر اعلیٰ علی خامنہ ای نے زور دے کر کہا ہے کہ خطے کے مستقبل کا فیصلہ حزب اللہ کرے گی‘‘۔انہوں نے آج ہفتے کو اپنی ویب سائٹ پر شائع کردہ ایک پیغام میں کہا کہ "اس خطے کی تقدیر کا تعین حزب اللہ کی قیادت میں مزاحمت کے محور سے کیا جائے گا”۔
انہوں نے تمام مسلمانوں پر زور دیا کہ وہ اپنے تمام وسائل کے ساتھ لبنان اور حزب اللہ کے ساتھ کھڑے رہیں اور غاصب، ظالم اور جارح صہیونی حکومت کا مقابلہ کرنے میں ان کی مدد کریں۔حزب اللہ جسے "ایرانی تاج میں زیور” کے طور پر بیان کیا جاتا ہے پر لگنے والی بار بار کی ضربوں کے بعد خامنہ ای کا خیال تھا کہ اسرائیل حزب اللہ کے ڈھانچے کو شدید نقصان پہنچانے میں کامیاب نہیں ہوسکتا‘‘۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ لبنان اسرائیل کوقیمت چکانے پرمجبور کرے گا تاہم انہوں نے حسن نصراللہ کی موت کے بارے میں کوئی بات نہیں کی۔
یہ بیانات حزب اللہ کے جنوبی بیروت میں حزب اللہ کے مضبوط گڑھ پر گذشتہ شام کیے گئے ایک خوفناک حملوں کے بعد سامنے آیا ہے۔ اسرائیلی فوج نے حزب اللہ کے ہیڈ کواٹر پر چالیس سے زیادہ حملے کیے ہیں۔
حالیہ دنوں میں حزب اللہ کے صفوں میں موجودف متعدد ذرائع نے کہا کہ تنظیم ایرانی عہدیداروں کی طرف سے جار کردہ بعض بیانات پر مایوس ہیں۔
دریں اثنااسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان غیر معمولی کشیدگی اور اسرائیلی فوج کی طرف سے تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے قتل کے لیے کی گئی کارروائی کے اعلان کے بعد ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کے رکن نے انکشاف کیا کہ سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے "واضح طور پر کہا ہے کہ اسرائیل کو مہلک دھچکا اور کاری ضرب لگائی جائے‘۔ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن اسماعیل کوثری نے مزید کہا کہ اسرائیل کی جانب سے جنوبی لبنان اور غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملے مزاحمتی قوتوں کے مقابلے میں اس حکومت کی کمزوری کو ظاہر کرتے ہیں”۔
ایرانی سٹوڈنٹ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے کہا کہ "ان جرائم کی اصل وجہ امریکہ ہے، جو اسرائیل کو بم اور ہتھیار فراہم کرتا ہے”۔انہوں نے وضاحت کی "عوام اور مزاحمتی محاذ ہم سے اس سلسلے میں اقدامات کرنے کی توقع رکھتے ہیں”۔ یہ اقدامات سوچ سمجھ کر کیے جائیں اور ان جرائم کو روکنے کے لیے مناسب وقت پر کیے جائیں”۔
قابل ذکر ہے کہ اسرائیلی فوج نے ہفتے کے روز اعلان کیا تھا کہ حزب اللہ کے سکریٹری جنرل حسن نصر اللہ جمعہ کو بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں پارٹی کی قیادت کے ہیڈکوارٹر پر کیے گئے حملے میں "ہلاک” ہوگئے ہیں، جب کہ حزب اللہ کے قریبی ذرائع نے بتایا کہ حزب اللہ نصراللہ جمعے کی شام سے لاپتا ہیں۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    بہار میں اقتدار کی نئی بساط اور بی جے پی کی حکمتِ عملی

    مارچ 18, 2026
    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    پاکستان کا افغانستان پر فوجی حملہ،400 افراد ہلاک،انسانیت شرمسار

    مارچ 18, 2026
    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں  تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    وزیر اعظم بتائیں جب گیس کی کوئی قلت نہیں تو لوگ لائنیوں میں کیوں لگے ہیں؟: سنجے سنگھ

    مارچ 18, 2026
    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    قوم صرف حکومت سے نہیں بلکہ نوجوانوں کے عزم کوششوں اور ذمہ داری سے بنتی ہے –

    مارچ 18, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist