• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعرات, مارچ 19, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

لبنان میں جاری ‘خون ریزی کے خلاف ایران، یمن میں دسیوں ہزار افراد کا احتجاج

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 28, 2024
0 0
A A
لبنان میں جاری ‘خون ریزی کے خلاف ایران، یمن میں دسیوں ہزار افراد کا احتجاج
Share on FacebookShare on Twitter

يمن:اے ایف پی کے صحافیوں اور سرکاری میڈیا نے اطلاع دی کہ لبنان اور غزہ پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کے لیے جمعے کو ایرانی شہروں اور حوثیوں کے زیرِ قبضہ یمنی دارالحکومت صنعاء میں ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔
سرکاری نیوز ایجنسی آئی آر این اے نے بتایا کہ بدھ کے روز حکام نے لبنان میں حزب اللہ تحریک کی حمایت اور "فلسطین میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کی مذمت” کے لیے مظاہروں کی کال دی تھی جس کے جواب میں یہ مظاہرے تہران اور دیگر ایرانی شہروں میں کیے گئے۔
حزب اللہ شرقِ اوسط میں ایران سے منسلک مسلح گروہوں "محورِ مزاحمت” کا حصہ ہے جنہوں نے حماس کی حمایت میں اسرائیل اور امریکی افواج کو بھی نشانہ بنایا ہے۔ اس اتحاد میں یمن کی حوثی ملیشیا بھی شامل ہے جس نے اسرائیل پر میزائل داغنے کے ایک دن بعد جمعے کو دارالحکومت صنعاء میں دسیوں ہزار افراد کے ایک مظاہرے کا اہتمام کیا۔
اے ایف پی کے ایک صحافی نے بتایا کہ تہران میں نمازِ جمعہ کے بعد شہر کے وسط میں انقلاب سکوائر کے ارد گرد ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا۔ مظاہرین نے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی تصاویر کے ساتھ ساتھ فلسطین اور حزب اللہ کے پرچم بھی اٹھا رکھے تھے۔لبنان میں خون ریزی” کی مذمت کرتے ہوئے انہوں نے نعرے لگائے، "اسرائیل تباہ ہو چکا ہے۔ لبنان فاتح ہے۔” مظاہرین نے اسرائیلی اور امریکی پرچم نذر آتش بھی کیے۔
سرکاری ٹیلی ویژن نے سمنان، قم، کاشان، کرمانشاہ، شیراز اور بندر عباس میں دیگر مظاہروں کی فوٹیج نشر کی۔
صنعاء جسے ایرانی حمایت یافتہ حوثی مسلح گروپ نے ایک عشرے سے اپنے قبضے میں لے رکھا ہے، وہاں ہزاروں کی تعداد میں نعرے لگانے والے مظاہرین جمع ہوئے جن میں کئی رائفلیں اور پلے کارڈز لہرا رہے تھے۔
حوثی حامی مرتضیٰ المتوکل نے کہا، "ہم لبنان میں اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ انشاء اللہ آپ کی فتح ہوگی۔ یہ جنگ اسرائیلی دشمن کے ساتھ نہ پہلی ہے اور نہ ہی آخری لیکن ان شاء اللہ یہ اسرائیل کے لیے 2006 کی جنگ سے زیادہ تکلیف دہ ہو گی۔”
ایک اور مظاہر محمد مشکی نے کہا: "خواہ جنگ کتنی ہی طویل اور بڑی ہو، ہم ان کے ساتھ ہیں، ہم فتح حاصل کرنے تک تمام یمنی عوام، لبنانی اور فلسطینی عوام کے ساتھ ہیں ان شاء اللہ۔”اسرائیل کے اتحادی اور مظاہروں پر سخت پابندی رکھنے والے بحرین میں دو مظاہروں میں غزہ میں جنگ اور لبنان پر بمباری کی مہم کی مذمت کی گئی۔
منامہ کے شمال میں واقع ایک گاؤں میں سینکڑوں افراد نے غزہ اور لبنان سے اظہارِ یکجہتی کرتے ہوئے مارچ کیا اور دارالحکومت میں سینکڑوں لوگوں نے فلسطینی اور لبنانی پرچم لہرائے اور اسرائیل سے تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
مظاہرین نے نعرے لگائے، "لوگ تعلقات کو معمول پر لانے کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں۔”پیر کے دن سے لبنان پر اسرائیلی حملوں میں سینکڑوں افراد ہلاک ہو چکے ہیں جو لبنان کی 1975-1990 کی خانہ جنگی کے بعد مہلک ترین تشدد ہے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے  الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    این آئی اے نے میانمار میں مبینہ دہشت گردانہ رابطہ کے الزام میں یوکرین کےچھ اور ایک امریکی شخص کو گرفتار کیا

    مارچ 19, 2026
    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ  افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    سیاست میں کبھی فل اسٹاپ نہیں ہوتا، اس سے وابستہ افراد معاشرے میں ہمیشہ اپنا تعاون دیتے ہیں: مودی

    مارچ 19, 2026
    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    کسانوں کیلئےایم ایس پی فوری نافذ کی جائے: اپوزیشن

    مارچ 19, 2026
    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش  میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    سرکار سےعوام مایوس اور ناامید، 2027 میں اتر پردیش میں سماج وادی پارٹی کی حکومت بنے گی : اکھلیش یادو

    مارچ 19, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist