• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, جون 1, 2025
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

کانپورٹیسٹ :چوتھے دن ٹی ٹوینٹی جیسا نظارہ

انڈیا پہلی اننگ میں 9وکٹوں پر 285بنا کر ڈکلیئر کردیا ۔ بنگلہ دیش اپنی دوسری اننگ میں دو وکٹوں کےنقصان 26رن بنا لئے ہیں

Hamara Samaj by Hamara Samaj
ستمبر 30, 2024
0 0
A A
کانپورٹیسٹ :چوتھے دن ٹی ٹوینٹی جیسا نظارہ
Share on FacebookShare on Twitter

کانپور (یو این آئی) یشسوی جیسوال (72) اور شبھمن گل (ناٹ آؤٹ 37) رنوں کی شاندار اننگز کی بدولت ہندوستان نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن پہلی اننگ میں 285رن 9وکٹوں پر ڈکلیئر کردیا ۔ بنگلہ دیش دوسری اننگ میں دووکٹوں کےنقصان پر 26رن بنا لئے تھے۔ بنگلہ دیش کی جانب سے صدام اسلام 7رن بناکر کھیل رہے ہیں ۔
بنگلہ دیش کو پہلی اننگ میں 233 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد بلے بازی کے لئے آئے یشسوی جیسوال اور کپتان روہت شرما نے جارحانہ انداز میں بلے بازی کرتے ہوئے پہلے وکٹ کے لئے 3.5 اوورز میں 55 رنز جوڑے۔ مہدی حسن میراز نے چوتھے اوور میں روہت شرما کو بولڈ آؤٹ کیا۔ روہت نے 11 گیندوں میں تین چھکے اور ایک چوکا لگا کر 23 رنز بنائے۔ 15ویں اوور میں حسن محمود نے سنچری کی طرف بڑھ رہے جیسوال کو بولڈ کر کے ہندوستان کو بڑا جھٹکا دیا۔ جیسوال نے 51 گیندوں میں دو چھکوں اور 12 چوکوں کی مدد سے 72 رنوں کی اننگ کھیلی۔ چائے کے وقت تک ہندوستان نے دو وکٹوں پر 138 رنز بنا لیے تھے اور شبھمن گل 37 اور رشبھ پنت چار رنز کے ساتھ کریز پر موجود تھے۔
اس سے قبل جسپریت بمراہ اور دیگر گیند بازوں نے بارش سے متاثرہ دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن بنگلہ دیش کی پہلی اننگ 233 کے اسکور پر سمیٹ دی تھی۔
تقریباً ڈھائی دن بارش اور آؤٹ فیلڈ گیلا ہونے کی وجہ سے بنگلہ دیش نے آج صبح تین وکٹ پر 107 رن کے اسکور سے آگے کھیلنا شروع کیا۔ ابھی ٹیم کا اسکور 112 رنز ہوا تھا کہ جسپریت بمراہ نے مشفق الرحیم (11) کو بولڈ کرکے پویلین بھیج دیا۔ اس کے بعد محمد سراج نے لٹن کمار داس (13) کو روہت شرما کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کروا کر بنگلہ دیش کو پانچواں جھٹکا دیا۔ شکیب الحسن (9) کو اشون نے آؤٹ کیا۔ لنچ کے وقت تک بنگلہ دیش نے چھ وکٹوں پر 210 رنز بنا لیے تھے۔
لنچ کے بعد بنگلہ دیش کا ساتواں وکٹ مہدی حسن میراز کی صورت میں گری۔ پیر جمانے کی کوشش کرنے والے مہدی حسن میراز (20) کو بمراہ نے گل کے ہاتھوں کیچ آؤٹ کرایا۔ اس کے بعد تیج الاسلام (5) کو بمراہ نے بولڈ کردیا۔ حسن محمود (1) کو محمد سراج نے ایل بی ڈبلیو کیا۔ رویندرا جڈیجہ نے خالد احمد (0) کو اپنی ہی گیند پر کیچ آؤٹ کرکے بنگلہ دیش کی اننگ سمیٹ دی۔ مومن الحق (107 ناٹ آؤٹ) رہے۔ بنگلہ دیش کی پہلی اننگ 74.2 اوورز میں 233 رنز پر ختم ہوگئی۔
اس سے قبل کھانے کے وقفے تک بنگلہ دیش نے 67 اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر 210 رنز بنائے تھے۔ مومن الحق 106 اور مہدی چھ رنز کے ساتھ کھیل رہے تھے۔
ہندوستان کی جانب سے جسپریت بمراہ نے 50 رن دے کرتین وکٹیں حاصل کیں۔ محمد سراج، روی چندرن اشون اور آکاش دیپ نے دو دو وکٹ لئے۔ رویندر جڈیجہ نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0

    جے پی سینانی تحریک کاروں نے اپنے 5 نکاتی مطالبہ کا میمورنڈم پٹنہ کی میئر اور ڈویژنل آفیسر کو پیش کیا

    جون 1, 2025

    ادارہ تحقیقات عربی و فارسی کے زیر اہتمام علمی، ادبی تحقیقی مجلہ کے خصوصی نمبرکا اجرا

    جون 1, 2025

    پارس اسپتال میں یوم تمباکو نوشی پر بیداری پروگرام کا انعقاد

    جون 1, 2025

    عالمی یوم تمباکو نوشی کے موقع پربیداری ریلی نکالی گئی

    جون 1, 2025

    جے پی سینانی تحریک کاروں نے اپنے 5 نکاتی مطالبہ کا میمورنڈم پٹنہ کی میئر اور ڈویژنل آفیسر کو پیش کیا

    جون 1, 2025

    ادارہ تحقیقات عربی و فارسی کے زیر اہتمام علمی، ادبی تحقیقی مجلہ کے خصوصی نمبرکا اجرا

    جون 1, 2025
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist