• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
جمعہ, مارچ 20, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home عالمی خبریں

اسرائیل ‘سات اکتوبر کی یاد کے موقع پر ایران پر حملہ کر سکتا ہے: امریکی عہدیدار

اسرائیلی فوج کو شہریوں کے ساتھ معاملے میں زیادہ احتیاط برتنا چاہیے:بائیڈن

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 5, 2024
0 0
A A
اسرائیل ‘سات اکتوبر کی یاد کے موقع پر ایران پر حملہ کر سکتا ہے: امریکی عہدیدار
Share on FacebookShare on Twitter

امریکا:امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینئر ذمے دار کے مطابق اسرائیل نے بائیڈن انتظامیہ کو ایسی کوئی ضمانت پیش نہیں کی ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا۔ یہ بات امریکی نیوز چینل CNN نے مذکورہ ذمے دار کے حوالے سے بتائی ہے۔
امریکی ذمے دار کا مزید کہنا ہے کہ یہ جاننا مشکل ہے کہ آیا اسرائیل 7 اکتوبر کو حماس کے حملوں کا ایک سال پورا ہونے کا موقع ایران پر حملے کے لیے استعمال کرے گا۔
اس سے قبل سابق صدر اور آئندہ انتخابات کے لیے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ یہ کہہ چکے ہیں کہ اسرائیل کو چاہیے کہ ایران کی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنائے۔ انھوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی اس گفتگو پر نکتہ چینی کی جس میں بائیڈن نے کہا تھا کہ ایرانی جوہری پروگرام کو ہدف بنانے کے لیے متبادل اقدامات کی ضرورت ہے۔
ایران کی تیل کی تنصیبات کو نشانہ بنانے کی شکل میں اسرائیلی رد عمل کے حوالے سے بائیڈن کا کہنا تھا کہ اسرائیل نے ابھی تک جوابی کارروائی کا فیصلہ نہیں کیا ہے”۔
امریکی صدر نے باور کرایا تھا کہ اسرائیل کا حق ہے کہ وہ ایران اور اس کے ایجنٹوں مثلا حزب اللہ اور حوثیوں کی جانب سے خود پر ہونے والے کسی بھی حملے کے مقابل اپنا دفاع کرے۔ تاہم بائیڈن نے واضح کیا کہ اسرائیلی فوج کو شہریوں کے ساتھ معاملے میں زیادہ احتیاط برتنا چاہیے۔
بائیڈن نے کہا کہ "میں اتنا جانتا ہوں کہ جو منصوبہ وضع کیا گیا ہے اسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور دنیا بھر میں ہمارے اتحادیوں کی غالب اکثریت کی حمایت حاصل ہے تا کہ اس بحران کو ختم کیا جا سکے”۔
بائیڈن انتظامیہ اور اسرائیلی حکومت کے درمیان ایرانی حملے پر جوابی کارروائی کے حوالے سے بات چیت جاری ہے۔ بعض مبصرین کے نزدیک بائیڈن انتظامیہ تماشائی کا کردار ادا کر رہی ہے جب کہ وائٹ ہاؤس کے ذمے داران اپنی پوزیشن کا دفاع اس قول کے ساتھ کر رہے ہیں کہ واشنگٹن اور تل ابیب کے بیچ بڑی رابطہ کاری ہو رہی ہے۔
غز کی پٹی میں جنگ کے آغاز کے بعد سے بائیڈن نے اس بات پر زور دیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے درمیان تعلقات ٹوٹ نہیں سکتے تاہم بائیڈن کے نیتن یاہو کے ساتھ تقریبا 50 برس جاری رہنے والا تعلق تیزی سے بگڑ رہا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن نے 21 اگست کے بعد نیتن یاہو سے بات چیت نہیں کی ہے۔ اسی طرح وائٹ ہاؤس گذشتہ ہفتوں کے دوران میں اسرائیل کے فیصلوں سے حیران ہو گیا ہے۔
امریکی ذمے دارے کے مطابق انھیں اسرائیل کی جانب سے پیجر دھماکوں کا پیشگی علم نہیں ہوا۔ اسی طرح بیروت میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی ہلاکت کے بعد امریکی عہدے داران نے بتایا کہ اسرائیل نے انھیں اس حملے کے بارے میں اس وقت آگاہ کیا جب اس کے طیارے فضا میں تھے۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    عید الفطر: بندگی کی تکمیل، شعور کی آزمائش اور موجودہ حالات میں حکمتِ عمل

    مارچ 20, 2026
    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    دہلی میں فسادات جیسے حالات پیدا کر رہی ہے بی جے پی

    مارچ 20, 2026
    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی  حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    فائر بریگیڈ کی ہائیڈرولک لفٹ تک نہیں کھلی، بی جے پی حکومت کی ناکامی اور لاپروائی نے9لوگوں کی جان لے لی:کیجریوال

    مارچ 20, 2026
    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    پالم آتشزدگی معاملہ، بی جے پی اور ’آپ‘ میں ہاتھا پائی

    مارچ 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist