• Grievance
  • Home
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
  • About Us
  • Contact Us
اتوار, مئی 31, 2026
Hamara Samaj
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
  • Epaper
  • Terms and Conditions
  • Privacy Policy
  • Grievance
No Result
View All Result
Hamara Samaj
Epaper Hamara Samaj Daily
No Result
View All Result
  • Home
  • قومی خبریں
  • ریاستی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ ؍مضامین
  • ادبی سرگرمیاں
  • کھیل کھلاڑی
  • فلم
  • ویڈیوز
Home قومی خبریں کھیل کھلاڑی

مودی 20 اکتوبر کو ڈاکٹر سمپورنانند سگرا اسپورٹس اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

Hamara Samaj by Hamara Samaj
اکتوبر 16, 2024
0 0
A A
مودی 20 اکتوبر کو ڈاکٹر سمپورنانند سگرا اسپورٹس اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے
Share on FacebookShare on Twitter

وارانسی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی دیوالی سے پہلے اپنے پارلیمانی حلقے پوروانچل کے کھیلوں سے محبت کرنے والوں کو بڑا تحفہ دیں گے۔ 20 اکتوبر کو وارانسی کے اپنے دورے کے دوران سگرا کے ڈاکٹر سمپورنانند اسٹیڈیم میں نیشنل سینٹر آف ایکسیلنس اسٹیڈیم کے فیز-2 اور فیز-3 کا افتتاح کرنے کی تجویز ہے۔ مسٹر مودی 2023 میں فیز 1 کا افتتاح کرچکے ہیں۔ اسٹیڈیم کی تعمیر سے 20 سے زائد کھیلوں کے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرنے کا موقع ملے گا۔ ڈاکٹر سمپورنانند سگرا اسپورٹس اسٹیڈیم کو 325.65 کروڑ روپے کی لاگت سے دوبارہ تیار کیا گیا ہے۔ اسٹیڈیم کی عمارت گریہا کے معیار کے مطابق بنائی گئی ہے۔
اس اسٹیڈیم کی تعمیر سے پوروانچل کی مٹی سے مزید بین الاقوامی کھلاڑی ابھریں گے۔ کاشی میں ایک ملٹی اسپورٹس، کثیر سطحی جدید انڈور اسٹیڈیم تعمیر کیا گیا ہے۔
اسمارٹ سٹی کے چیف جنرل مینیجر ڈاکٹر ڈی واسودیون نے کہا کہ ڈاکٹر سمپورنانند سگرا اسپورٹس اسٹیڈیم کی دوبارہ تعمر 325.65 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے تین مرحلوں میں کی گئی ہے۔ اسٹیڈیم میں ان ڈور اور آؤٹ ڈور دونوں سہولیات ہوں گی۔
پوروانچل کے کھلاڑی اب بین الاقوامی میچ وارانسی میں ہی دیکھ سکیں گے۔ اسپورٹس کمپلیکس میں جم، سپا، یوگا سینٹر، پول بلیئرڈس اور کیفے ٹیریا کے ساتھ بینکوئٹ ہال جیسی سہولیات بھی ہیں۔ ملٹی اسپورٹس، ملٹی لیول جدید انڈوراسٹیڈیم کو معیارات کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ پیرا سپورٹس کے مقابلے بھی یہاں کرائے جا سکتے ہیں۔ پہلے مرحلے کی تعمیر تقریباً 109.36 کروڑ روپے کی لاگت سے کی گئی تھی۔ دوسرے اور تیسرے مرحلے کی تعمیر تقریباً 216.29 کروڑ روپے سے ہوگی۔

ShareTweetSend
Plugin Install : Subscribe Push Notification need OneSignal plugin to be installed.
ADVERTISEMENT
    • Trending
    • Comments
    • Latest
    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    شاہین کے لعل نے کیا کمال ،NEET امتحان میں حفاظ نے لہرایا کامیابی کا پرچم

    جون 14, 2023
    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    ایک درد مند صحافی اور مشفق رفیق عامر سلیم خان رحمہ اللہ

    دسمبر 13, 2022
    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام  10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    جمعیۃ علماء مہا راشٹر کی کامیاب پیروی اور کوششوں سے رانچی کے منظر امام 10سال بعد خصوصی این آئی اے عدالت دہلی سے ڈسچارج

    مارچ 31, 2023
    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    بھارت اور بنگلہ دیش سرحدی آبادی کے لیے 5 مشترکہ ترقیاتی منصوبے شروع کرنے پر متفق

    جون 14, 2023
    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    مدارس کا سروے: دارالعلوم ندوۃ العلماء میں دو گھنٹے چلا سروے، افسران نے کئی دستاویزات کھنگالے

    0
    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    شراب پالیسی گھوٹالہ: ای ڈی کی ٹیم ستیندر جین سے پوچھ گچھ کے لیے تہاڑ جیل پہنچی

    0
    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    رتک روشن اور سیف علی خان کی فلم ’وکرم-ویدھا‘ تاریخ رقم کرنے کے لیے تیار، 100 ممالک میں ہوگی ریلیز

    0
    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    انگلینڈ میں بلے بازوں کے لیے قہر بنے ہوئے ہیں محمد سراج، پھر ٹی-20 عالمی کپ کے لیے ہندوستانی ٹیم میں جگہ کیوں نہیں!

    0
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    قربانی کے موقع پر تنازع سے بچنا چاہئے

    مئی 20, 2026
    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    جب چھپانے کیلئے کچھ نہیں ہے تو ڈرنے کی کوئی بات نہیں :راہل

    مئی 20, 2026
    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    شہریوں کو کتوں کے حملوں سے محفوظ ماحول میسر ہو

    مئی 20, 2026
    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    کڑکڑڈوما کورٹ سے عمر خالدکو شدید جھٹکا

    مئی 20, 2026
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance
    Hamara Samaj

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    No Result
    View All Result
    • Home
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • اداریہ ؍مضامین
    • ادبی سرگرمیاں
    • کھیل کھلاڑی
    • فلم
    • ویڈیوز
    • Epaper
    • Terms and Conditions
    • Privacy Policy
    • Grievance

    © Copyright Hamara Samaj. All rights reserved.

    Welcome Back!

    Login to your account below

    Forgotten Password?

    Retrieve your password

    Please enter your username or email address to reset your password.

    Log In

    Add New Playlist